Play Boy
Banned
Bari lambi aur dard naak dastan hai :lol:
بھائی لوگو
یہ تو اس داستان کے بار بار ذکر سے مجھے بھی پتہ چل رہا ہے کہ کوئی بہت ہی دردناک داستان ہے
کوئی بتا بھی تو دے کہ اصل داستان ہے کیا؟
:lol::lol:
Bari lambi aur dard naak dastan hai :lol:
خان دماغی میرے بہت اچھے دوست ہیں .....اور میں اپنے دوست کے لئے ڈھال بن جاتی ہوں ....
ہاں عاطف کے آنے کی بہت خوشی ہوئی ..
اگر آپ کے کسی عزیز کو بخار ہوجائے اور ڈاکٹر اسے انجیکشن دینے لگے تو کیا آپ تب بھی اس کے اور ڈاکٹر کے بیچ ڈھال بن جاتی ہیں؟
بالکل اسی طرح، میں مولوی داغی کو تربیت دے رہا ہوں، اگر آپ بیچ میں ڈھال بنیں تو نقصان آپ کے مولوی داغی کا ہوگا۔
جہاں تک عاطف صاحب کی بات ہے تو انہوں نے واپس آکر ان سب کے منہ بند کردیئے ہیں جو ان کے جانے پر طرح طرح کی بیہودگویاں کررہے تھے اور خوشی سے بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اب امید ہے وہ وقت فوقتا ٹائم نکال کر فورم کا چکر لگاتے رہیں گے۔ ان جیسے روشن خیال، وسیع القلب اور وسیع النظر لوگوں کی موجودگی فورم پر بہت ضروری ہے، ورنہ یہاں تو ایسی ایسی مخلوق پائی جاتی ہے کہ خدا کی پناہ۔
mujy b koi 2,4 alfaaz den urdu k. mein b kuch karun. vela beth beth k thak gya hun
kehte hain sab se worst star gemeni haiیہ تو میرا کچا چٹھا کھول رہا ہے
بھائی لوگو
یہ تو اس داستان کے بار بار ذکر سے مجھے بھی پتہ چل رہا ہے کہ کوئی بہت ہی دردناک داستان ہے
کوئی بتا بھی تو دے کہ اصل داستان ہے کیا؟
:lol::lol:
abhi paala nahi para na aap kaمیرا نہیں خیال
نائس جی، تیری زندگی کتوں سے بھی بد تر ہے؟ لوگ تجھے تنگ کرنے کیلیے کرفیو کی رات کے سناٹوں میں دردناک چیخوں والی داستان کا ذکر کرکے ہلکی پھلکی موسیقی چلا دیتے ہیں اور اور تو انہیں عاطف سمجھکر ان پر پاگل کتے کی طرح سارا دن بھونکتا رہتا ہے. سب فورم والے جانتے ہیں کہ بھونکنا تیری فطرت ہے اور تو بھونکنے سے کبھی باز نہیں آ سکتا ہے. لوگ تیری اس بھونکنے والی فطرت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور تجھے مزید بھونکنے پر مجبور کرنے کیلیے دردناک داستان کا ذکر چھیڑ دیتے ہیں. میں تمھاری بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تم آرام سے نہیں بیٹھو گے لیکن تمہیں بھی مجھ سے اتفاق کرنا پڑے گا کہ یہ تمھاری بھی بھول ہے کہ لوگ تجھے آرام سے بیٹھنے دیں گے، کوئی نہ کوئی دردناک داستان کا ذکر کرکے تمہیں بھونکنے پر مجبور کرتا رہے گا اور تمہیں بندر کی طرح نچا نچا کر پورے فورم کو تمھارا تماشا دکھاتا رہے گا
abhi paala nahi para na aap ka
benazir bhi gemeni haiمیرے والد صاحب اور میری کزن ..دونوں بہترین انسان ہیں ..بنا کسی تعصب کے
Bari lambi aur dard naak dastan hai :lol:
benazir bhi gemeni hai
Sohraab sir iska matlab tu yeh huwa kay Aquarius dhang say jhoot bol hi nahin saktay ager worse liar ka matlab jo main samajh raha hun tu. Khair say yeh naa cheez bhi 'Aquarius' hay early stage ka (Early, middle aur later stages astrologers ki hi waza karda terms hain zodiac signs kay hamil logon ke).
یہ برا کام ہم کرتے ہی نہیں
kia chal raha hai ??ابھی جو یہ سب چل رہا ہے اس سے میں بہت خفا ہوں
ہاں اتنی درد ناک تو اتنی ہے جسکا درد تمھیں ابھی تک محسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم بھی عاطف کیطرح 'ف' نامی کریم لگاؤ درد کم ہوجائیگا عاطف کیطرح[hilar][hilar]۔
کچھ نظر نہیں آیاBrother Bret Hawk , nadan ji , main ne aaj yeh film dekhi hai , film ki story na parhain , film dekhain , mujhe to achi lagi hai , yeh film stars par nahi hai
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|