جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

Play Boy

Banned
Bari lambi aur dard naak dastan hai :lol:

بھائی لوگو

یہ تو اس داستان کے بار بار ذکر سے مجھے بھی پتہ چل رہا ہے کہ کوئی بہت ہی دردناک داستان ہے

کوئی بتا بھی تو دے کہ اصل داستان ہے کیا؟

:lol::lol:

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
خان دماغی میرے بہت اچھے دوست ہیں .....اور میں اپنے دوست کے لئے ڈھال بن جاتی ہوں ....

ہاں عاطف کے آنے کی بہت خوشی ہوئی ..

اگر آپ کے کسی عزیز کو بخار ہوجائے اور ڈاکٹر اسے انجیکشن دینے لگے تو کیا آپ تب بھی اس کے اور ڈاکٹر کے بیچ ڈھال بن جاتی ہیں؟

بالکل اسی طرح، میں مولوی داغی کو تربیت دے رہا ہوں، اگر آپ بیچ میں ڈھال بنیں تو نقصان آپ کے مولوی داغی کا ہوگا۔

جہاں تک عاطف صاحب کی بات ہے تو انہوں نے واپس آکر ان سب کے منہ بند کردیئے ہیں جو ان کے جانے پر طرح طرح کی بیہودگویاں کررہے تھے اور خوشی سے بھنگڑے ڈال رہے تھے۔ اب امید ہے وہ وقت فوقتا ٹائم نکال کر فورم کا چکر لگاتے رہیں گے۔ ان جیسے روشن خیال، وسیع القلب اور وسیع النظر لوگوں کی موجودگی فورم پر بہت ضروری ہے، ورنہ یہاں تو ایسی ایسی مخلوق پائی جاتی ہے کہ خدا کی پناہ۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ فکر نہ کریں ...میں ڈاکٹر کا انتخاب خود ہی کروں گی ..وہ بھی اس وقت جب ضرورت محسوس ہو ..ابھی آپ ان کی فکر نہ کریں ..میں ہوں نا
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

بھائی لوگو

یہ تو اس داستان کے بار بار ذکر سے مجھے بھی پتہ چل رہا ہے کہ کوئی بہت ہی دردناک داستان ہے

کوئی بتا بھی تو دے کہ اصل داستان ہے کیا؟

:lol::lol:

bohut kuch likhna parta hai aur bohut baar pehle is dastan ko bohut baar lih chuka hoon
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
سُن چچوندر، تیرے دو آئی ڈیز بین ہوگئی تو اب اس سے آگئے۔۔۔۔۔۔ یہ تو ہے حال ہے تیرے۔

تم لوگوں کی بکواس سے مجھے کچھ نہیں ہونے والا اور میں فورم سے ایک دن بھی غائب نہیں ہوا لیکن تیرا بزدل لیڈر تو دو مہینے میں ٹوائلٹ میں بیٹھا رہا۔ اور اب تو یہ ایک قسط تھی۔ ہمارے پاس تو اسکی 10 مزید اقساط ہیں۔ اگر ایک ہی قسط سے یہ حال ہے تو دوسری قسط تو اسکی جان نکال دیگی اور پھر اسکا سارا دارومدار تم جیسوے کتوروں پہ رہ جائیگا۔ جو 2 دنوں تک بغیر بین کے نہیں گزار سکتے۔

اور یہ بکواس سی بے غیرت نے شروع کی تھی اب ہم اسے ختم نہیں ہونےدینگے ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے چچوندر۔

اور ہم نے جب تک تیرے لیڈر کی مکروہ اور منحوس شکل پہ 'ف نامی بیوٹی کریم' مل مل کے اسکے لشکارے (جو کہ بہت مشکل کام ہے) نہ نکالے تو تب ہم نے بھی آرام سے نہیں بیٹھنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ف بیوٹی کریم لگائی۔۔۔۔۔۔۔۔ 7 دنوں میں گورا بن جائیے۔

نائس جی، تیری زندگی کتوں سے بھی بد تر ہے؟ لوگ تجھے تنگ کرنے کیلیے کرفیو کی رات کے سناٹوں میں دردناک چیخوں والی داستان کا ذکر کرکے ہلکی پھلکی موسیقی چلا دیتے ہیں اور اور تو انہیں عاطف سمجھکر ان پر پاگل کتے کی طرح سارا دن بھونکتا رہتا ہے. سب فورم والے جانتے ہیں کہ بھونکنا تیری فطرت ہے اور تو بھونکنے سے کبھی باز نہیں آ سکتا ہے. لوگ تیری اس بھونکنے والی فطرت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور تجھے مزید بھونکنے پر مجبور کرنے کیلیے دردناک داستان کا ذکر چھیڑ دیتے ہیں. میں تمھاری بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تم آرام سے نہیں بیٹھو گے لیکن تمہیں بھی مجھ سے اتفاق کرنا پڑے گا کہ یہ تمھاری بھی بھول ہے کہ لوگ تجھے آرام سے بیٹھنے دیں گے، کوئی نہ کوئی دردناک داستان کا ذکر کرکے تمہیں بھونکنے پر مجبور کرتا رہے گا اور تمہیں بندر کی طرح نچا نچا کر پورے فورم کو تمھارا تماشا دکھاتا رہے گا​
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Bari lambi aur dard naak dastan hai :lol:

ہاں اتنی درد ناک تو اتنی ہے جسکا درد تمھیں ابھی تک محسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم بھی عاطف کیطرح 'ف' نامی کریم لگاؤ درد کم ہوجائیگا عاطف کیطرح[hilar][hilar]۔
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Sohraab sir iska matlab tu yeh huwa kay Aquarius dhang say jhoot bol hi nahin saktay ager worse liar ka matlab jo main samajh raha hun tu. Khair say yeh naa cheez bhi 'Aquarius' hay early stage ka (Early, middle aur later stages astrologers ki hi waza karda terms hain zodiac signs kay hamil logon ke).

یہ برا کام ہم کرتے ہی نہیں

Brother Bret Hawk , nadan ji , main ne aaj yeh film dekhi hai , film ki story na parhain , film dekhain , mujhe to achi lagi hai , yeh film stars par nahi hai

MV5BMjA1NTQ2NDU5MF5BMl5BanBnXkFtZTcwODI1MzI2MQ@@._V1_UY1200_CR94,0,630,1200_AL_.jpg

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ہاں اتنی درد ناک تو اتنی ہے جسکا درد تمھیں ابھی تک محسوس ہو رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم بھی عاطف کیطرح 'ف' نامی کریم لگاؤ درد کم ہوجائیگا عاطف کیطرح[hilar][hilar]۔

ab mera kia kasoor jo un dard naak cheekhon ka kissa aik new member ko bhi pata hai ;)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top