جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

نادان سمیت دیگر دوست جو خاکسارکو اس فورم کا کوئی جزو لازمی سمجھنے اور سمجھانے پر مصر ہیں ان سب کی نیک و معصوم خواہشات کا احترام نہ کیا جاتا تو مندر مسجد کی پامالی سے زیادہ بڑا ظلم ہوتا۔ ہمارے جیسے سوختہ دل چاہے زندگی سرابوں کے پیچھے تیاگ دیں لیکن دوستوں کا مان قائم رکھنا اپنے یہاں آیتوں حدیثوں کی مانند معتبر سمجھا جاتا ہے۔گو فورم سے غیاب میں واقعہ مذکور سے زیادہ نجی و سرکاری مصروفیات جیسے عوامل خبیثی بھی کارفرما ہیں لیکن کوشش ہوگی کہ حاسدین کو بجلی کے جھٹکے دینے یہاں وقتا" فوقتا" حاضری لازمی ہو تاکہ میدان خالی سمجھ کر کوئی احمق اپنا اکیلا گھوڑا نہ دوڑائے جو باوجود کوشش بھی دوسرے نمبر پر آتا ہے۔

کِک باکسر بھائی، احمد لا لیس پی کے، بیلیور، دلدار، زندہ رود، سہراب، فاطمہ، آدم فانی، گجر پاکستانی، صحرائی،راز اور وہ نام جو ازلی کمزوریِ یاداشت کے سبب اسوقت یاد نہیں، آپ سب کا بندہ انتہائی مشکور ہے بلکہ احسان مند بھی ۔

دلی خواہش کے باوجود بسببِ مصروفیتفی الحال آج کا کوٹہ محض دو پوسٹس ہیں ، بشرطِ دستیابی وقت انشاللہ دوستوں سے تفصیلی گپ شپ اور بعض خواہ مخواہ کے بغض میں مبتلا ممبران کی تفصیلی تفتیش حجرہ خصوصی میں فرمائی جائے گی جس کے بعد ایسے مسٹر خواہ مخواہ ممبران کے گم سم ہونے کا قرار واقعی امکان ہے۔

@نادان
جن ممبران کے حواس پر خاکسار کی تصویر اور دہشت ابھی تک قائم ہے انہیں ہر آئی ڈی سے ہونے والی ٹکور کے پیچھے مسمی عاطف کا ہی ہاتھ یا حسبِ نصیب لِتّر نظر آتا ہے ، حالانکہ جواب طلبی اگر ناچیز کرے تو حریف کوئی ڈھنگ کا لفظ بولنے کے قابل نہیں رہتا، ایسی نرم نرم ٹکور خادم کا خاصہ ہی نہیں جسے کسی اور کی آئی ڈی سے میری موجودگی بتایا جارہا ہے۔
آپ نے صدا کی، میری طرف سے لبیک قبول فرمائیے کہ آپ جیسے دوستوں کے بِنا جنت کسی کام کی نہیں یہ تو صرف ایک فورم ہے۔

ویلکم بیک عاطف صاحب۔

Welcome-Back.gif
 
آپکا کہنا نہ میں مانتا ہوں اور نہ دوسری پارٹی تو پھر آپ کیوں ہلکان ہوتی ہے؟ویسے میرے لیے بولنے کی چندا کی ضرورت نہیں کیونکہ مخالف پارٹی بلا کی ڈھیٹ اور کمینی ہے وہ سوائے لاتوں کے نہیں مانتی اسلیے تو ابھی تک انکا ایک لیڈر ٹوائلٹ میں گھسا ہوا تھا اپنے کتوروں کی پٹائی دیکھ کے نکل ہی آیا لیکن اسکا اگر خیال ہے کہ اسکے آنے سے ہم آرام سے بیٹھ جائینگے یہ انکی بھول ہے۔
نائس جی، تیری زندگی کتوں سے بھی بد تر ہے؟ لوگ تجھے تنگ کرنے کیلیے کرفیو کی رات کے سناٹوں میں دردناک چیخوں والی داستان کا ذکر کرکے ہلکی پھلکی موسیقی چلا دیتے ہیں اور اور تو انہیں عاطف سمجھکر ان پر پاگل کتے کی طرح سارا دن بھونکتا رہتا ہے. سب فورم والے جانتے ہیں کہ بھونکنا تیری فطرت ہے اور تو بھونکنے سے کبھی باز نہیں آ سکتا ہے. لوگ تیری اس بھونکنے والی فطرت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور تجھے مزید بھونکنے پر مجبور کرنے کیلیے دردناک داستان کا ذکر چھیڑ دیتے ہیں. میں تمھاری بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تم آرام سے نہیں بیٹھو گے لیکن تمہیں بھی مجھ سے اتفاق کرنا پڑے گا کہ یہ تمھاری بھی بھول ہے کہ لوگ تجھے آرام سے بیٹھنے دیں گے، کوئی نہ کوئی دردناک داستان کا ذکر کرکے تمہیں بھونکنے پر مجبور کرتا رہے گا اور تمہیں بندر کی طرح نچا نچا کر پورے فورم کو تمھارا تماشا دکھاتا رہے گا​
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

نادان سمیت دیگر دوست جو خاکسارکو اس فورم کا کوئی جزو لازمی سمجھنے اور سمجھانے پر مصر ہیں ان سب کی نیک و معصوم خواہشات کا احترام نہ کیا جاتا تو مندر مسجد کی پامالی سے زیادہ بڑا ظلم ہوتا۔ ہمارے جیسے سوختہ دل چاہے زندگی سرابوں کے پیچھے تیاگ دیں لیکن دوستوں کا مان قائم رکھنا اپنے یہاں آیتوں حدیثوں کی مانند معتبر سمجھا جاتا ہے۔گو فورم سے غیاب میں واقعہ مذکور سے زیادہ نجی و سرکاری مصروفیات جیسے عوامل خبیثی بھی کارفرما ہیں لیکن کوشش ہوگی کہ حاسدین کو بجلی کے جھٹکے دینے یہاں وقتا" فوقتا" حاضری لازمی ہو تاکہ میدان خالی سمجھ کر کوئی احمق اپنا اکیلا گھوڑا نہ دوڑائے جو باوجود کوشش بھی دوسرے نمبر پر آتا ہے۔

کِک باکسر بھائی، احمد لا لیس پی کے، بیلیور، دلدار، زندہ رود، سہراب، فاطمہ، آدم فانی، گجر پاکستانی، صحرائی،راز اور وہ نام جو ازلی کمزوریِ یاداشت کے سبب اسوقت یاد نہیں، آپ سب کا بندہ انتہائی مشکور ہے بلکہ احسان مند بھی ۔

دلی خواہش کے باوجود بسببِ مصروفیتفی الحال آج کا کوٹہ محض دو پوسٹس ہیں ، بشرطِ دستیابی وقت انشاللہ دوستوں سے تفصیلی گپ شپ اور بعض خواہ مخواہ کے بغض میں مبتلا ممبران کی تفصیلی تفتیش حجرہ خصوصی میں فرمائی جائے گی جس کے بعد ایسے مسٹر خواہ مخواہ ممبران کے گم سم ہونے کا قرار واقعی امکان ہے۔

@نادان
جن ممبران کے حواس پر خاکسار کی تصویر اور دہشت ابھی تک قائم ہے انہیں ہر آئی ڈی سے ہونے والی ٹکور کے پیچھے مسمی عاطف کا ہی ہاتھ یا حسبِ نصیب لِتّر نظر آتا ہے ، حالانکہ جواب طلبی اگر ناچیز کرے تو حریف کوئی ڈھنگ کا لفظ بولنے کے قابل نہیں رہتا، ایسی نرم نرم ٹکور خادم کا خاصہ ہی نہیں جسے کسی اور کی آئی ڈی سے میری موجودگی بتایا جارہا ہے۔
آپ نے صدا کی، میری طرف سے لبیک قبول فرمائیے کہ آپ جیسے دوستوں کے بِنا جنت کسی کام کی نہیں یہ تو صرف ایک فورم ہے۔

acha kia jo tum ne hum sab ko reply kia

ab waqtan fa waqtan aate bhi rehna kuin ke is thread ka bunyadi maqsad yehi tha ke tum ko forum par wapas laya ja sake

Aisa na ho ke hum ko phir thread banana pare
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
نائس جی، تیری زندگی کتوں سے بھی بد تر ہے؟ لوگ تجھے تنگ کرنے کیلیے کرفیو کی رات کے سناٹوں میں دردناک چیخوں والی داستان کا ذکر کرکے ہلکی پھلکی موسیقی چلا دیتے ہیں اور اور تو انہیں عاطف سمجھکر ان پر پاگل کتے کی طرح سارا دن بھونکتا رہتا ہے. سب فورم والے جانتے ہیں کہ بھونکنا تیری فطرت ہے اور تو بھونکنے سے کبھی باز نہیں آ سکتا ہے. لوگ تیری اس بھونکنے والی فطرت کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں اور تجھے مزید بھونکنے پر مجبور کرنے کیلیے دردناک داستان کا ذکر چھیڑ دیتے ہیں. میں تمھاری بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ تم آرام سے نہیں بیٹھو گے لیکن تمہیں بھی مجھ سے اتفاق کرنا پڑے گا کہ یہ تمھاری بھی بھول ہے کہ لوگ تجھے آرام سے بیٹھنے دیں گے، کوئی نہ کوئی دردناک داستان کا ذکر کرکے تمہیں بھونکنے پر مجبور کرتا رہے گا اور تمہیں بندر کی طرح نچا نچا کر پورے فورم کو تمھارا تماشا دکھاتا رہے گا​

کتے کے ساتھ اڑیال اور گھڑیال کے بھائی چڑیال کو ملا کر بلا وجہ کتوں کی توہین کی ہے تم نے
 
dildar

MPA (400+ posts)
(clap):bigok:آپ نے میرا دل جیت لیا ، آج سے آپ کا مرید ہوں ، دل سے آپکی عزت کرنا میرا فرض ٹھہرا آپ نے بڑے پن کا ثبوت دے دیا اور نادان صاحبہ کی اعلیٰ طریفی کے لئے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں
گجر بھائی میں کسی قابل کہاں بس جو کچھ دل کے اندر تھا اسے ایمانداری سے لفظوں میں ڈھال دیا ہے آپکی بھی مہربانی جو اس قابل سمجھا، نوازش، شکریہ، کرم
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
دیکھ لیا محترمہ جو پیش گوئی ہم نے پوسٹ نمبر 284 کی آخری دو لائنوں میں کی تھی ، وہ چند گھنٹوں میں سچ ثابت ہوگئی۔ عاطف صاحب تشریف لے آئے ہیں۔ آپ کی سپھلتا سپھل ہوئی۔ اور جہاں تک مولوی داغی کا سوال ہے تو اس کی فکر مت کریں، اس کی میں اچھی طرح تربیت کروں گا۔ آپ بس دیکھتی جائیں۔

خان دماغی میرے بہت اچھے دوست ہیں .....اور میں اپنے دوست کے لئے ڈھال بن جاتی ہوں ....

ہاں عاطف کے آنے کی بہت خوشی ہوئی ..
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
خان دماغی میرے بہت اچھے دوست ہیں .....اور میں اپنے دوست کے لئے ڈھال بن جاتی ہوں ....

ہاں عاطف کے آنے کی بہت خوشی ہوئی ..

aap ka zodiac sign kia hai ??
 
Bret Hawk

Senator (1k+ posts)
Loog kehte hain stars par ziada believe na karain

yakeen karain mere liye jhoot bolna bohut mushkil hota hai , lekin aap search kar lo achi tarha , worst Liars main aap ka star aata hai

94de42e2ee0ef748ed21b0ae007aafee.jpg

Sohraab sir iska matlab tu yeh huwa kay Aquarius dhang say jhoot bol hi nahin saktay ager worse liar ka matlab jo main samajh raha hun tu. Khair say yeh naa cheez bhi 'Aquarius' hay early stage ka (Early, middle aur later stages astrologers ki hi waza karda terms hain zodiac signs kay hamil logon ke).
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Sohraab sir iska matlab tu yeh huwa kay Aquarius dhang say jhoot bol hi nahin saktay ager worse liar ka matlab jo main samajh raha hun tu. Khair say yeh naa cheez bhi 'Aquarius' hay early stage ka (Early, middle aur later stages astrologers ki hi waza karda terms hain zodiac signs kay hamil logon ke).

to yeh to achi baat hai na ke aik bura kaam aquarius dhang se nahi kar sakte
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Sohraab sir iska matlab tu yeh huwa kay Aquarius dhang say jhoot bol hi nahin saktay ager worse liar ka matlab jo main samajh raha hun tu. Khair say yeh naa cheez bhi 'Aquarius' hay early stage ka (Early, middle aur later stages astrologers ki hi waza karda terms hain zodiac signs kay hamil logon ke).

Aap bilkul theek matlab samajhe hain
 
Play Boy

Banned
کتے کے ساتھ اڑیال اور گھڑیال کے بھائی چڑیال کو ملا کر بلا وجہ کتوں کی توہین کی ہے تم نے

بھائی لوگو

میں اس فورم پر نیا بندہ ہوں اور پلے بوائے ہونے کی وجہ سے مجھے ایسی داستانوں سے خاص دلچسپی ہوتی ہے لیکن کوئی مجھے بتانے کو تیار ہی نہیں ہے کہ یہ اصل داستان ہے کیا جس کا یہاں اتنا شور مچا ہوا ہے؟

کس علاقے کی یہ داستان ہے؟ کہاں سے شروع ہوتی ہے اور کہاں جا کر ختم ہوتی ہے؟ کیا سنانے والے نے پوری داستان سنائی تھی یا داستان سناتے سناتے بیچ میں سو گیا تھا یا بھول گیا تھا؟

کیا کہیں سے اس داستان کی کوئی آڈیو، ویڈیو، ہارڈ کاپی یا الیکٹرونک کاپی مل سکتی ہے؟

آپکے تعاون کا پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں

آپکی بات سے متفق ہوں کہ کتے کے ساتھ اڑیال اور گھڑیال کے بھائی چڑیال کو ملا کر بلا وجہ کتوں کی توہین نہیں کرنی چاہیے لیکن یہ اڑیال اور گھڑیال کے بھائی چڑیال ہیں کون؟

Bari lambi aur dard naak dastan hai :lol:
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top