جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف
ایک اچھا لکھاری ہے پر جب گرنے پر آتا ہے تو الله معاف کرے اپنی اصل خوب آشکارا
کرتا ہے
انسان کتنا گھٹیا ہو سکتا ہےاور کتنا گر سکتا ہے اس کا مظاہرہ
"بدبو جلابی گروپ " اور ہمنواؤں نے خوب کیا ہے
اور
یہ فن ذلالت اس گروہ کا ٹریڈ مارک ہے
آئی ڈی کوئی سی ہو
لیکن تحریروں سے اٹھتے بدبو جلابی ببھوکے فورا باور کرواتے ہیں
کہ
نئی آئی ڈی سے پرانا گند بکھیرا جا رہا ہے

آئیں اور ضرور آئیں پر جو زبان اپنے اہل خانہ کے سامنے نہیں بول سکتے
اس سے اس فورم پر بھی اجتناب فرمائیں
یا
یہ تسلیم کریں کے یہی ہماری گھریلو زبان ہے لہذا ہمیں اسی زبان میں مخاطب فرمایا جائے
ہمیں قطعی کوئی اعتراض نہیں ہو گا

Brother give the poor guy some space. If someone can escape for some time from the real world and pour his, frustrations on this forum, whats your problem with that. Have you not seen his picture. He looks so ground down. I now feel bad for being harsh with him a couple of times !!
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
mujy aap hi kuch bana den

aap bandy to nhy khaati? jo sab darty hain aap se?

بس جی کچھ رعب ہی ایسا ہے ..

آپ کی تین رومن اردو کی مہلت ختم ہوئی ..اب صرف اردو میں لکھی پوسٹ کا جواب دیا جائے گا
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اس تھریڈ کا تو مجھے بھی نہیں پتا .....بعد میں پڑھنے کو ملا کہ کچھ بہت ہی برا ہوا تھا ...عاطف نے تفصیل بتائی تھی ..آنے کو راضی نہیں ..میں نے دھمکی دے دی ہے کہ واپس فورم پر لائے بنا میں بھی ماننے والی نہیں

Are you in contact with Atif....??
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

مولوی تیری "لیکچر دانی" بھی تجھے لیکچر دیئے بنا چین نہیں لینے دیتی، ویسے سائز کیا ہے تیری "لیکچر دانی" کا؟

یہ بہت اچھے بندے ہیں ..انہیں کچھ نہ کہا جائے ..پلیز
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ بہت اچھے بندے ہیں ..انہیں کچھ نہ کہا جائے ..پلیز

کمال ہے، آپ کو ایسا کیوں لگا کہ میں نے انہیں برا کہا؟ کیا آپ بھی "مولوی" کو گالی سمجھتی ہیں؟

Don302

Minister (2k+ posts)
نہیں ...ہر گز نہیں
khair hai enjoy karen gy sab aisi fankaariyan karun ga k sab ka dehaan meri taraf ho jay ga. gaaliyan bhool jaaen gy.

یہ بہت اچھے بندے ہیں ..انہیں کچھ نہ کہا جائے ..پلیز
Q ye asaam se utray hain?
بس جی کچھ رعب ہی ایسا ہے ..

آپ کی تین رومن اردو کی مہلت ختم ہوئی ..اب صرف اردو میں لکھی پوسٹ کا جواب دیا جائے گا
urdu likhni to sikhaaen. mujy aati hi nhy to kese likhon? wese aap kese likhti hain?
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
yes ............

عاطف مجموعی طور پر ایک اچھے انسان ہیں۔ ان کی جو تصویر اس فورم پر شیئر کی گئی، وہ میں نے دیکھی ہے، ان کی تصویر سے پتا چلتا ہے کہ وہ ایک اچھی، ہینڈسم پرسنلٹی کے مالک ہیں۔ ان کو تو بڑے فخر کے ساتھ فورم پر واپس آنا چاہئے۔ پھر وہ واپس آنے سے کیوں گریزاں ہیں۔ کیا آپ ان کا اپنا موقف بتا سکتی ہیںَ؟

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کمال ہے، آپ کو ایسا کیوں لگا کہ میں نے انہیں برا کہا؟ کیا آپ بھی "مولوی" کو گالی سمجھتی ہیں؟

:lol:

اب تو ڈر لگتا ہے ..پتا ہی نہیں چلتا ..اگر آپ نے نہیں کہا تو نہیں کہا ہو گا .

مولوی کو گالی خود مولوی نے بنایا ہے .......

اسے عالم دین سے نہ جوڑا جائے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف مجموعی طور پر ایک اچھے انسان ہیں۔ ان کی جو تصویر اس فورم پر شیئر کی گئی، وہ میں نے دیکھی ہے، ان کی تصویر سے پتا چلتا ہے کہ وہ ایک اچھی، ہینڈسم پرسنلٹی کے مالک ہیں۔ ان کو تو بڑے فخر کے ساتھ فورم پر واپس آنا چاہئے۔ پھر وہ واپس آنے سے کیوں گریزاں ہیں۔ کیا آپ ان کا اپنا موقف بتا سکتی ہیںَ؟

آپ کو کیسے یہ گمان ہوا کہ ان کے نا آنے کی وجہ ان کا کوئی ` احساس کمتری ` ہوگا .....
میں آپ کی بات سے متفق ہوں ..وہ ایک اچھی پرسنلٹی کے مالک ہیں ..ذہن بھی خوبصورت ہے ..اور انداز بیان تو دل موہ لینے والا ...وہ ایک مضبوط شخصیت کے حامل انسان ہیں ...اتنی خوبیاں کم کم ہی ایک ساتھ انسان کے اندر ہوتی ہیں ...
لیکن یہاں معاملہ دوسرا ہے ..یہاں جس حد تک جایا گیا وہ انتہائی غلط ہے .....ابھی بھی اس تھریڈ پر پھر سے شروع ہو گئے ہیں ..ابھی سوچتی ہوں کہ کیا میں انہیں واپس بلا کر غلطی تو نہیں کر رہی ....

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
I

And I loot, rob and kill so the scumbags on this forum are allowed to use the language they speak at home with me ??

دلاور جی .....میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ میں آپ کو کھولی کے دنوں سے جانتی ہوں ..اور ایک اچھے انسان کے روپ میں جانتی ہوں ...

صرف ایک آپ ہی نہیں اور لوگ بھی زہین ہیں ..آپ جو ڈھکے چھپے الفاظ میں لکھتے ہیں ..دوسرے بھی اسے سمجھتے ہیں ..میرا آپ سے ان باتوں پر اختلاف ہے ...اور اس بات کا آپ کو اچھی طرح پتا ہے ..
آپ پہلے والے بن جائیے ...پلیز
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف مجموعی طور پر ایک اچھے انسان ہیں۔ ان کی جو تصویر اس فورم پر شیئر کی گئی، وہ میں نے دیکھی ہے، ان کی تصویر سے پتا چلتا ہے کہ وہ ایک اچھی، ہینڈسم پرسنلٹی کے مالک ہیں۔ ان کو تو بڑے فخر کے ساتھ فورم پر واپس آنا چاہئے۔ پھر وہ واپس آنے سے کیوں گریزاں ہیں۔ کیا آپ ان کا اپنا موقف بتا سکتی ہیںَ؟

I concur !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کو کیسے یہ گمان ہوا کہ ان کے نا آنے کی وجہ ان کا کوئی ` احساس کمتری ` ہوگا .....
میں آپ کی بات سے متفق ہوں ..وہ ایک اچھی پرسنلٹی کے مالک ہیں ..ذہن بھی خوبصورت ہے ..اور انداز بیان تو دل موہ لینے والا ...وہ ایک مضبوط شخصیت کے حامل انسان ہیں ...اتنی خوبیاں کم کم ہی ایک ساتھ انسان کے اندر ہوتی ہیں ...
لیکن یہاں معاملہ دوسرا ہے ..یہاں جس حد تک جایا گیا وہ انتہائی غلط ہے .....ابھی بھی اس تھریڈ پر پھر سے شروع ہو گئے ہیں ..ابھی سوچتی ہوں کہ کیا میں انہیں واپس بلا کر غلطی تو نہیں کر رہی ....

I concur - We should support and encourage people !!!!!
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
دلاور جی .....میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ میں آپ کو کھولی کے دنوں سے جانتی ہوں ..اور ایک اچھے انسان کے روپ میں جانتی ہوں ...

صرف ایک آپ ہی نہیں اور لوگ بھی زہین ہیں ..آپ جو ڈھکے چھپے الفاظ میں لکھتے ہیں ..دوسرے بھی اسے سمجھتے ہیں ..میرا آپ سے ان باتوں پر اختلاف ہے ...اور اس بات کا آپ کو اچھی طرح پتا ہے ..
آپ پہلے والے بن جائیے ...پلیز

Time and space are irreversible. You can slow down or accelerate the time clock but cannot reverse it. Time space continuum has to be wrapped up to extinguish the flame of time. For this you will have to BE before the big bang or after the ultimum upheaval !!!
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Time and space are irreversible. You can slow down or accelerate the time clock but cannot reverse it. Time space continuum has to be wrapped up to extinguish the flame of time. For this you will have to BE before the big bang or after the ultimum upheaval !!!

ہمیں اچھی طرح پتا ہے کہ آپ بہت تعلیم یافتہ ہیں ..لیکن ایسی تعلیم کا فائدہ جو کسی کا دل دکھائے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top