جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اوکے پورےےےےے بارہ پیج پڑھ ڈالے ۔ ۔
ان بارہ صفحوں میں ہمارے محترم بابا جی سہراب نے ماسی مصیبتے کا رول بخوبی نبھایا۔ ۔ ۔ انصافینز کو بے غیرت، بے ضمیر، بوٹ پلیشئے، اور جانے کیا کیا کہا۔ ۔ بغیر کسی پرووکیشن کے ۔ لیکن کسی انصافین تو کیا نونی نے بھی جواب نہیں دیا۔ ۔ جب پاکستانی نے جواب دیا تو سہراب بابا جی کے مزے ہوگئے۔ ۔ ۔اب اگر کوئی انصافی طیش میں آکر سہراب جی کو ان کی زبان میں جواب دینا شروع کردے تو پھر کہیں گے انصافینز گالیاں ہی دیتے ہیں۔ ۔ یہ دنیا کا قانون ہے کہ اگر اشتعال دلایا جائے تو رائٹ ٹو ڈینفنڈ کا ہر ایک کو حق حاصل ہوتا ہے۔ ۔ لہذا ہشیار باش۔ ۔اگر دونوں طرف سے صرف سیاست پر ہی بحث کی جائے ذات کو الگ رکھ کر تو ایسے خوفناک جھگڑے ہی کیوں ہوں۔ ۔

دوسری بات اگر نورے ہمارے ملک کے رکھوالوں کے احترام کو بوٹ پالش یا پیار سے شو پالشنگ کہتے ہیں توکہتے رہیں ہماری بلا سے۔ ۔ ہمیں فخر ہے اپنے ملک کے بوٹس پر اور ان کو پہننے والوں پر۔ ۔ ۔اب بوٹس کے دشمنوں کو جو کرنا ہے کرلیں۔ ۔ ویسے بھی فورم پر چلانے کے علاوہ کیا کرسکیں گے۔ ۔

تیسری بات جس طرح اس فورم پر ہماری مائنورٹی کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ جس میں ہندو، عیسائی اور قادیانی وغیرہ شامل ہیں۔ ۔ جب ایک پڑھے لکھوں کے فورم میں یہ حال ہے تو سوچیں
گراونڈ رئیلٹی کیا ہوگی۔ ۔ میرا تو یہ ماننا ہے کہ پاکستان کی حکومت کو قادری قصے کے بعد یہ قانون نافذ کرنا چاہیئے کہ اب کوئی بھی ملا نے اگر کسی بھی مزہب یا فرقے کو نان مسلم قراردیا تو اس پر دہشتگردی کی عدالت میں فتنہ اور انتشار پھیلانے کے جرم میں سخت سے سخت سزا دینی ہوگی۔۔ حکومت پاکستان کے نزدیک پہلے پاکستانی بعد میں مسلمان کا درجہ ہونا چاہیئے تاکہ سارے شہری کو ایکولٹی کا درجہ دیا جاسکے۔ ۔ کیا یہی ہمارے مذہب نے ہمیں نہیں سکھایا۔ خصوصا گاؤں اور چھوٹے قصبوں میں یہ قانون بہت سختی سے نافذ کرایا جانا چاہیئے ۔

نادان جی کے اس تھریڈ سے مجھے عینی کا تھریڈ عاطف سرجی کو رہا کرانے کی تحریک یاد آگیا۔ ۔ میں آج بھی کہوں گی۔ ۔

je suis atif

اور سرجی یہ کافی ہونا چاہیئے آپ کو فورم پر واپس آنے کے لئے۔ میں انصافین ہوں گوکہ پی ٹی آئی اور خان کی بہت سی باتوں اور پالیسیوں سے اختلاف ہے۔ ۔مگر مین چوروں کا مر کر بھی ساتھ نہیں دوں گی۔ اور اس اختلاف کے باوجود بھی میں عاطف سرجی کی بہت بڑی سپورٹر، فین، شاگرد اور چھوٹی بہن ہون۔
ہمارا یہ رشتہ ساری سیاست سے بالاتر ہے لہذا عاطف سر جی
کسی کے انسلٹ کرنے سے آپ کی شان کوئی گھٹنے والی نہیں ہے۔ آپ کل بھی قابل احترام تھے اور آج بھی ہیں۔ ۔

مین اس دھاگے پر اپنے سارے پرانے دوستوں اور جانے والے ممبرز چاہے نون کے ہون، پی ٹی آئی کے، جماعت اسلامی کے یا کسی بھی جماعت کے ہون۔ ۔ ۔واپس آجائیں کہ آپ لوگ اپنی سیاسی وابستگیوں سے زیادہ بالاتر ایک پاکستانی ہیں اور یہی ایک حق آپ کے یہاں ہونے کے لئے کافی ہے۔ ۔

بلی ، اتنا سارا لکھا ہے آپ نے ؟
اور اتنا اچھا لکھا ہے - شکریہ ، ویری گڈ
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
بلی ، اتنا سارا لکھا ہے آپ نے ؟
اور اتنا اچھا لکھا ہے - شکریہ ، ویری گڈ

آپ نے نوٹ کیا ہوگا کہ آج کل یہ کافی لمبا لمبا لکھنا شروع ہو گئی ہیں ..ماشاء الله سے

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سب لوگوں کو کچھ کام وام نہیں ھے، یہ جو بارہ صفحے کی ردی ھے اس سے ساری قوم کی نفسیات کا بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے ۔ کوئ شک نہیں کہ پورا پاکستان پاگل خانہ ھے ۔ جو کوئ پابند بھی نہیں اسے رھا کروایا جارھا ھے ، گٹ لاۂف پیپل ۔

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

دیکھ لیں پھر، چوپڑیاں، اور وہ بھی دو دو
جس طرح پنجاب میں کھوتے مار کر کھال چائنا کو بیچ دی اور گوشت لاہور میں فروخت ہوتا رہا، اسی طرح مرے ہوئے چوہے کے پیسے پشاور حکومت سے لے لیے، اور پھر آگے کراچی میں شوارمے والوں کو بیچ دیئے

ہمارے ہموطن بہت جینیئس ہیں

میرا خیال ہے آپ سگریٹ نوشی پھر سے شروع کر دیں
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Peego mian. Insanoon ki tarah baat karo, wrna yaqeenan Pata tu hai keh gali brigade Kiya haal hua hai iss forum per. ;) Hahaha

ڈبو میاں ! انسانوں والی ایک اور بات سیکھ لو ۔ جہاں کوئی بلاے نہیں وہاں بخ بخ کر کے نا آیا کرو ، اگر نہیں مانو گے تو ڈنڈے پڑیں گے پھر چاوں چاوں کر کے بیٹھ سہلاتے پھرو گے
 
Last edited:

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
آج مجھے معلوم ہوا ہے کہ میرے ایک ماہ فورم میں نہ ہونے کے دوران کیا کچھ ہوتا رہا .تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے مجھے سیاست پی کے سے دور رہنا پڑا.ایک ہفتے بعد میں رمضان مبارک تک فورم چھوڑ دوں گا جس کا اعلان میں ایک اہم تھریڈ کی صورت میں کروں گا :(
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
بدبو کے برتن پہ ڈھکن پڑا ہی اچھا لگتا ہے۔ ویسے بھی وہ اپنی بے شمار آئی ڈیز سے اس فورم کو معطر کیے ہوئے ہیں اسلیے آپ بے فکر رہے۔ بس 'عاطف' کی آئی ڈی کے ذریعے آنے سے ڈرتا ہے۔

Nice2MU

President (40k+ posts)
Peego mian. Insanoon ki tarah baat karo, wrna yaqeenan Pata tu hai keh gali brigade Kiya haal hua hai iss forum per. ;) Hahaha

اسی لیے تو نادان نے اپنی نادانی میں یہ تھریڈ کھولا ہے کہ گالی بریگیڈ کا سربراہ کسی طرح سے ٹوائلٹ سے نکل آئے لیکن اسے اتنی تیز کے موشن لگے ہیں کہ ایک منٹ کے لیے بھی باہر نہیں آسکتاہے۔ لگتا ہے کھانا پینا بھی وہی کرتا ہے۔

Bret Hawk

Senator (1k+ posts)

آپ سب لوگوں کو کچھ کام وام نہیں ھے، یہ جو بارہ صفحے کی ردی ھے اس سے ساری قوم کی نفسیات کا بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے ۔ کوئ شک نہیں کہ پورا پاکستان پاگل خانہ ھے ۔ جو کوئ پابند بھی نہیں اسے رھا کروایا جارھا ھے ، گٹ لاۂف پیپل ۔

These sort of threads are the microcosms of our society in general Zaidi bhai. Specific exclusive groups exist on this forum and normally the threads of the members of these eclectic groups get unusual traction and attention by their gang members.

Baki Night_Hawk, Dr. Adam aur kabhi kabhaar is na chez kay well researched threads ko koi comment kay kabil hi nahin samajhta chahay kitna hi acha aur unique content kyun na ho.

Bas makhsoos aur repetitive bakwas karwa lo in Qawalun ki toliun say, PTI, Imran Khan, PML-N, ****** Bros, India, Minorities and attack on Islam; yahan 99% threads aapko inhi topics kay gird ghoomtay huway nazar ayengien for the last 4-5 years.
 
Last edited:

dildar

MPA (400+ posts)
عاطف ایک بہت ہی اعلی پاۓ کا رائیٹر اور دلیر انسان ہے مجھے یاد ہے کہ اس نے کوئٹہ کے اس ایریا میں جاکر الیکشن کروایا جہاں فوج کے علاوہ کالعدم مذہبی اور سیاسی جماتوں کی بھرمار ہے یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اس طرح کا مصروف بندہ اپنا ٹائم نکال کر ہمارے درمیان بیٹھتا اور اپنی مزیدار تحریروں سے ماحول کو زندہ و جاوید بناتا ہے ، اپنی نادان اور میرے جیسے لوگوں نے تو اردو لکھنا اور قلم کو دھاریداربنانے کا فن ہی عاطف سے سیکھا ہے ،عاطف اور میکبھیتھ کے بعد مجھے نادان کی طرز تحریر پر بہت مزہ آتا ہے اور انکو پڑھ کر انجواے کرتا ہوں ،عاطف اور میکبھیتھ میں صرف سیاسی اختلاف ہے ورنہ دونوں بڑے اچھے دوست ہیں ، ایچ ایم نیازی اورڈاکٹر معظم نیاز تو استاد ہیں انکے بارے میں لکھنا خوشامد میں آجاۓ گا آج صرف عاطف کی بات کر لیتے ہیں، ایک انسان میں خوبیوں کے ساتھ خامیاں بھی ہونا لازم ہیں (صرف ماہر نائی میں خامی نہیں ہوتی خاص کرجب وہ کٹنگ اور شیو کرے )، عاطف بہت جذباتی ہوجاتا ہے غصہ ضبط نہیں کر پاتا ،اگرچہ یہ بھی سچے بندے کی نشانی ہوتی ہے کہ غلط کام دیکھ کر پھٹ پڑے خواہ اس کا رزلٹ اسکے خلاف ہی کیوں نہ جاتا ہو ، عاطف میں یہ خوبی یا خامی ہے کہ وہ غلط بندے کو منافقت کرتے دیکھ کر پھٹ پڑتا ہے اور اسکی زیادہ ہی عزت افزائی کردیتا ہے ،مجھے یاد ہے کہ ایک بار بلیور برادر جو ایک سلجھے انداز میں لکھنے والے ممبر ہیں کہ ساتھ جھگڑے کے بعد چاچے سائیکل نے عاطف کو بلیور برادر کا ساتھ دینے کی پاداش میں اپنی فرینڈ لسٹ سے نکال دیا اورتین چار دن کے بعد دوبارہ شامل کرنا چاہا تو ناکامی ہوئی کیونکہ عاطف نے فورم پر آکر اسے بتا دیا کہ اب نہیں ،دوستی بس ایکبار ہوتی ہے بار بار توڑ کر ری نیو تو صرف موبائل کی سم ہوسکتی ہے، امید ہے کہ چچا سیکل برا نہیں مناۓ گا کیونکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے
یہاں دو تین ممبرز اپنی پوسٹس عاطف کی غیر موجودگی میں اس کے خلاف لگا رہی ہیں انکو جا کر اپنا پیٹ ڈھکنا چاہئے اور اخلاقا بھی یہاں سے دفع ہوجانا ہی انکے لئے بہتر ہوگا
میں ایکبار پھر عاطف سے التماس عاجزانہ کروں گا کہ محترم بڑے عہدے پر جانے کے بعد آپکے گرد چاپلوسی کرنے والے بہت ہونگے مگر دوست وہی ہیں جنہوں نے کبھی آپکو نہیں دیکھا (صرف پڑھا ہے) پھر بھی وہ آپ سے دوستی کا دم بھرتے ہیں ،آجایئے ،ایک بار صرف ایکبار آکر اپنے دیسی سٹائل میں کرسی پر پاؤں پھیلا کر بیٹھیے دودھ پتی کا آرڈر دیجئے،چھوٹے سے اخبار مانگئے ، پھر دیکھئے کسطرح آپکا اپنا خاندانی نائی سر بھی جھسے گا اور شیو بھی کرے گا، آپ دودھ پتی کی چسکیاں لیتے اخب پڑھتے شیو بھی کروایئے اور کٹنگ بھی بغلیں بھی اتروایے اور ناخن بھی ،کندھے بھی دبوایے اور پنیاں بھی ،آپکا خاندانی نائی وہیں ہے صرف آپ کہیں کھو گئے تھے

نائی سے گزارش ہے کہ بیٹھک کھول کر ذرا جھاڑ پونچھ دے تاکہ سر عاطف کے کپڑوں کو گرد نہ چھوے ،کیا کہا سمجھ نہیں آئ کچھ امریکہ امریکہ کہہ رہا ہے ،امریکہ کو چھوڑ تو نے کونسا اوبامہ کی بغلیں اتارنی ہیں ،واپس آ کر اپنا کام سنبھال شاباش

dildar

MPA (400+ posts)

آپ سب لوگوں کو کچھ کام وام نہیں ھے، یہ جو بارہ صفحے کی ردی ھے اس سے ساری قوم کی نفسیات کا بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے ۔ کوئ شک نہیں کہ پورا پاکستان پاگل خانہ ھے ۔ جو کوئ پابند بھی نہیں اسے رھا کروایا جارھا ھے ، گٹ لاۂف پیپل ۔

اگر یہ بارہ صفحے کی ردی ہوتی تو مولوی کے تن بدن میں آگ نہ لگتی :lol:،چل شاباش اپنی چنری سنبھال اور کسی کوٹھے پر جاکر ٹھمکے دکھا چار ویلیں بھی ہوجائیں گی یہاں ردی میں کیوں اپنی ناک رگڑ رہا ہے

:biggthumpup:
 
میں تیرے لیڈروں کیطرح بے غیرت اور بے شرم نہیں جو بھاگ جاؤ۔ ایک گھر سے بھاگی تھی، اسکا باپ مکھیوں سے ڈر کے مشرف سے ڈیل کرکے بھاگ گیا تھا اور تیسرا بے غیرت کمینہ اپنی گھر والی کی بے عزتی کروا کے اب ٹوائلٹ میں چُھپ گیا ہے[hilar]۔ تم ان بکواسیات سے اپنی جتنی بھی بے عزتی کم کرنے کی کوشش کروگے، وہ کم ہونے والی نہیں کہ جب تک عاطف کے لوز موشن نہیں رُکتے تم لوگ یونہی بے عزت ہوتے رہوگے[hilar]۔ ذکر جب چھڑ گیا 'ف بیوٹی کریم' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطف پہنچ گیا ٹوائلٹ تکذکر جب چھڑ گیا 'چیخیوں' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈبل شفٹیاں پہنچ گیا رائیونڈ تک[hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] ​[hilar]
رات تھی، تنہائی تھی، کرفیو تھا، فوجیوں بوٹوں اور جیپوں کا شور تھا، چیخوں کی دلخراش اور فلک شگاف آوازیں تھیں، میٹرنٹی ہسپتال کی طرف جانے والے رکشے میں خون ہی خون تھا، رکشے کی رفتار بہت سست تھی اور میٹرنٹی ہسپتال بہت ہی دور تھا .............. کرفیو کی رات کے سناٹوں میں خوفناک چیخوں والی داستان ھی کیا دردناک داستان تھی​
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
ذکر جب چھڑ گیا 'ف بیوٹی کریم' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطف پہنچ گیا ٹوائلٹ تک

ذکر جب چھڑ گیا 'چیخیوں' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈبل شفٹیاں پہنچ گیا رائیونڈ تک

واہ واہ کیا شعر بن گئے۔ یہ تو اب میں روزانہ گنگوناؤنگا۔

[hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar][hilar]
 
ذکر جب چھڑ گیا 'ف بیوٹی کریم' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطف پہنچ گیا ٹوائلٹ تکذکر جب چھڑ گیا 'چیخیوں' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈبل شفٹیاں پہنچ گیا رائیونڈ تکواہ واہ کیا شعر بن گئے۔ یہ تو اب میں روزانہ گنگوناؤنگا۔ [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar][hilar]
[/FONT][hilar][hilar][hilar][hilar][/QUOTE]
عاطف کو چھوڑ یار، میری بات کر. دیکھ یار خرتوس، انکار نہ کر یار. اب تو میں نے تجھے خرتوس ہونے کے باوجود اپنا سالا تسلیم کر لیا ہے. اب انکار نہ کر سالے جی، اب خرتوسنی دے ہی دو مجھے. جس کریم کا تم نے ذکر کیا ہے وہ ڈیلیوری کیلیے بہت مفید ہے. اسے استعمال کرو گے تو تجھے کرفیو میں میٹرنٹی ہسپتال ڈھونڈنے کی بھی ضرورت پیش نہیں آئے گی اور اس کریم کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ علاقے والوں کو کرفیو کے سناٹے میں چیخوں کی آوازیں بھی نہیں سننا پڑیں گی​
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

ذکر جب چھڑ گیا 'ف بیوٹی کریم' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطف پہنچ گیا ٹوائلٹ تک

ذکر جب چھڑ گیا 'چیخیوں' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈبل شفٹیاں پہنچ گیا رائیونڈ تک

واہ واہ کیا شعر بن گئے۔ یہ تو اب میں روزانہ گنگوناؤنگا۔ اب بے غیرت تمھیں اپنی ٹوائلٹ میں بھی جگہ نہیں ملے گی۔

[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

[/FONT][hilar][hilar][hilar][hilar]
عاطف کو چھوڑ یار، میری بات کر. دیکھ یار خرتوس، انکار نہ کر یار. اب تو میں نے تجھے خرتوس ہونے کے باوجود اپنا سالا تسلیم کر لیا ہے. اب انکار نہ کر سالے جی، اب خرتوسنی دے ہی دو مجھے. جس کریم کا تم نے ذکر کیا ہے وہ ڈیلیوری کیلیے بہت مفید ہے. اسے استعمال کرو گے تو تجھے کرفیو میں میٹرنٹی ہسپتال ڈھونڈنے کی بھی ضرورت پیش نہیں آئے گی اور اس کریم کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوگا کہ علاقے والوں کو کرفیو کے سناٹے میں چیخوں کی آوازیں بھی نہیں سننا پڑیں گی​
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][/QUOTE]
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف ایک بہت ہی اعلی پاۓ کا رائیٹر اور دلیر انسان ہے مجھے یاد ہے کہ اس نے کوئٹہ کے اس ایریا میں جاکر الیکشن کروایا جہاں فوج کے علاوہ کالعدم مذہبی اور سیاسی جماتوں کی بھرمار ہے یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اس طرح کا مصروف بندہ اپنا ٹائم نکال کر ہمارے درمیان بیٹھتا اور اپنی مزیدار تحریروں سے ماحول کو زندہ و جاوید بناتا ہے ، اپنی نادان اور میرے جیسے لوگوں نے تو اردو لکھنا اور قلم کو دھاریداربنانے کا فن ہی عاطف سے سیکھا ہے ،عاطف اور میکبھیتھ کے بعد مجھے نادان کی طرز تحریر پر بہت مزہ آتا ہے اور انکو پڑھ کر انجواے کرتا ہوں ،عاطف اور میکبھیتھ میں صرف سیاسی اختلاف ہے ورنہ دونوں بڑے اچھے دوست ہیں ، ایچ ایم نیازی اورڈاکٹر معظم نیاز تو استاد ہیں انکے بارے میں لکھنا خوشامد میں آجاۓ گا آج صرف عاطف کی بات کر لیتے ہیں، ایک انسان میں خوبیوں کے ساتھ خامیاں بھی ہونا لازم ہیں (صرف ماہر نائی میں خامی نہیں ہوتی خاص کرجب وہ کٹنگ اور شیو کرے )، عاطف بہت جذباتی ہوجاتا ہے غصہ ضبط نہیں کر پاتا ،اگرچہ یہ بھی سچے بندے کی نشانی ہوتی ہے کہ غلط کام دیکھ کر پھٹ پڑے خواہ اس کا رزلٹ اسکے خلاف ہی کیوں نہ جاتا ہو ، عاطف میں یہ خوبی یا خامی ہے کہ وہ غلط بندے کو منافقت کرتے دیکھ کر پھٹ پڑتا ہے اور اسکی زیادہ ہی عزت افزائی کردیتا ہے ،مجھے یاد ہے کہ ایک بار بلیور برادر جو ایک سلجھے انداز میں لکھنے والے ممبر ہیں کہ ساتھ جھگڑے کے بعد چاچے سائیکل نے عاطف کو بلیور برادر کا ساتھ دینے کی پاداش میں اپنی فرینڈ لسٹ سے نکال دیا اورتین چار دن کے بعد دوبارہ شامل کرنا چاہا تو ناکامی ہوئی کیونکہ عاطف نے فورم پر آکر اسے بتا دیا کہ اب نہیں ،دوستی بس ایکبار ہوتی ہے بار بار توڑ کر ری نیو تو صرف موبائل کی سم ہوسکتی ہے، امید ہے کہ چچا سیکل برا نہیں مناۓ گا کیونکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے
یہاں دو تین ممبرز اپنی پوسٹس عاطف کی غیر موجودگی میں اس کے خلاف لگا رہی ہیں انکو جا کر اپنا پیٹ ڈھکنا چاہئے اور اخلاقا بھی یہاں سے دفع ہوجانا ہی انکے لئے بہتر ہوگا
میں ایکبار پھر عاطف سے التماس عاجزانہ کروں گا کہ محترم بڑے عہدے پر جانے کے بعد آپکے گرد چاپلوسی کرنے والے بہت ہونگے مگر دوست وہی ہیں جنہوں نے کبھی آپکو نہیں دیکھا (صرف پڑھا ہے) پھر بھی وہ آپ سے دوستی کا دم بھرتے ہیں ،آجایئے ،ایک بار صرف ایکبار آکر اپنے دیسی سٹائل میں کرسی پر پاؤں پھیلا کر بیٹھیے دودھ پتی کا آرڈر دیجئے،چھوٹے سے اخبار مانگئے ، پھر دیکھئے کسطرح آپکا اپنا خاندانی نائی سر بھی جھسے گا اور شیو بھی کرے گا، آپ دودھ پتی کی چسکیاں لیتے اخب پڑھتے شیو بھی کروایئے اور کٹنگ بھی بغلیں بھی اتروایے اور ناخن بھی ،کندھے بھی دبوایے اور پنیاں بھی ،آپکا خاندانی نائی وہیں ہے صرف آپ کہیں کھو گئے تھے

نائی سے گزارش ہے کہ بیٹھک کھول کر ذرا جھاڑ پونچھ دے تاکہ سر عاطف کے کپڑوں کو گرد نہ چھوے ،کیا کہا سمجھ نہیں آئ کچھ امریکہ امریکہ کہہ رہا ہے ،امریکہ کو چھوڑ تو نے کونسا اوبامہ کی بغلیں اتارنی ہیں ،واپس آ کر اپنا کام سنبھال شاباش

آپ کے کمینٹ نے دل کے تار چھو لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

عاطف بھائی کی فہم و فراست پر تو مجھے بھی یقین ہے بلکے کبھی کبھی تو میں سوچتا ہوں کہ اس فورم کے سمجھ دار بندے لیگ کو ہی کیوں سپورٹ کرتے ہیں ، یہ بات بھی سچ ہے کہ یہ ممبران غصے کے ذرا تیز ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوسری طرف کسی پی ٹی آئ کے سپپورٹر سے بات کریں تو بندہ اپنا سا منہ لے کے رہ جاتا ہے

khandimagi

Minister (2k+ posts)

دیکھ لیں پھر، اوپر والی پوسٹوں میں کیا چل رہا ہے،، ان کا بندہ کیا علاج کرے،، اچھے بھلے تھریڈ کا ستیاناس کر دیا

میری عدیل سے شدید قسم کی درخواست ہے نادان جی کو بھی ماڈریٹر بنا دیں تا کہ کم از کم اپنا بنایا ہوا تھریڈ تو صاف رکھ سکیں
بہتری کے چکر میں،،ایک سیٹ اور ،،ن،،کو
اے قوم کیا بنے گی تو بڑی ہوکر؟
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top