جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

khandimagi

Minister (2k+ posts)
These sort of threads are the microcosms of our society in general Zaidi bhai. Specific exclusive groups exist on this forum and normally the threads of the members of these eclectic groups get unusual traction and attention by their gang members.

Baki Night_Hawk, Dr. Adam aur kabhi kabhaar is na chez kay well researched threads ko koi comment kay kabil hi nahinsamajhtachahaykitnahiachaaur unique content kyunna ho.

Bas makhsoos aur repetitive bakwas karwa lo in Qawalun ki toliun say, PTI, Imran Khan, PML-N, ****** Bros, India, Minorities and attack on Islam; yahan 99% threads aapko inhi topics kay gird ghoomtay huway nazar ayengien for the last 4-5 years.

بہت سی ریسرچس،سمجھنے والوں کو گنگ کردیتی ہیں، بعض اوقات اتنی پرفیکٹ ہوتی ہیں کہ ان پر کومنٹس کئے ہی نہیں جاسکتے،،،اور کئئ دفعہ آپکی تحریر ایسی ہی پائی گئی ہیں
دوسری بات یہ کہ ایک مصلح اور ریسرچر کو اس سے کیا غرض کہ کوئی اسکی تعریف کرتا ہے یا تذلیل،،وہ تو ایمانداری سے لوگوں کو بہتری کی راہیں دکھاتا ہے، اور یہ اہم ہے
شرف انسانی سے گرے ہوئے لوگ، ساتھی انسانوں کی ذاتی زندگیوں اور عقائد پر بحث اور دشنام طرازی کرتے ہیں، ذہن کی نچلی ترین سطح کے ساتھ زندگی گذارنے والے یہ لوک اس قابل نہیں ہوتے کہ انکی طرف توجہ دی جائے
آپ کو اپنا کام محنت اور لگن سے کرتے رہنا چاہئے جناب
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
عاطف
ایک اچھا لکھاری ہے پر جب گرنے پر آتا ہے تو الله معاف کرے اپنی اصل خوب آشکارا
کرتا ہے
انسان کتنا گھٹیا ہو سکتا ہےاور کتنا گر سکتا ہے اس کا مظاہرہ
"بدبو جلابی گروپ " اور ہمنواؤں نے خوب کیا ہے
اور
یہ فن ذلالت اس گروہ کا ٹریڈ مارک ہے
آئی ڈی کوئی سی ہو
لیکن تحریروں سے اٹھتے بدبو جلابی ببھوکے فورا باور کرواتے ہیں
کہ
نئی آئی ڈی سے پرانا گند بکھیرا جا رہا ہے

آئیں اور ضرور آئیں پر جو زبان اپنے اہل خانہ کے سامنے نہیں بول سکتے
اس سے اس فورم پر بھی اجتناب فرمائیں
یا
یہ تسلیم کریں کے یہی ہماری گھریلو زبان ہے لہذا ہمیں اسی زبان میں مخاطب فرمایا جائے
ہمیں قطعی کوئی اعتراض نہیں ہو گا
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے کمینٹ نے دل کے تار چھو لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

عاطف بھائی کی فہم و فراست پر تو مجھے بھی یقین ہے بلکے کبھی کبھی تو میں سوچتا ہوں کہ اس فورم کے سمجھ دار بندے لیگ کو ہی کیوں سپورٹ کرتے ہیں ، یہ بات بھی سچ ہے کہ یہ ممبران غصے کے ذرا تیز ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوسری طرف کسی پی ٹی آئ کے سپپورٹر سے بات کریں تو بندہ اپنا سا منہ لے کے رہ جاتا ہے

عمران کی مخالفت کا مطلب لیگ کو سپورٹ کرنا نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ سب لوگوں کو کچھ کام وام نہیں ھے، یہ جو بارہ صفحے کی ردی ھے اس سے ساری قوم کی نفسیات کا بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے ۔ کوئ شک نہیں کہ پورا پاکستان پاگل خانہ ھے ۔ جو کوئ پابند بھی نہیں اسے رھا کروایا جارھا ھے ، گٹ لاۂف پیپل ۔

کم از کم ٹائٹل ہی غور سے پڑھ لیتے آپ ...اس میں رہائی کا ذکر نہیں ، لوٹنے کے لئے کہا جا رہا ہے ..زیدی صاحب
 
Last edited:

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے دیکھا نہیں ...انہوں نے سگریٹ چھوڑی تو مکھی بن گئے

آپ کو کیا پتہ، کہ اصل روزے تو ان بیچاروں کے ہوتے ہیں جن کو سگریٹ چھوڑنی پڑ جائے
یہاں یونیورسٹی کے دنوں میں ہمارے ساتھ اوکاڑہ کے ایک سجن، فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہے تھے جن کا نکوٹین پوری کیے بغیر سانس نہیں آتا تھا، لیکن روزے کے دوران ان کا ضبط و برداشت اور ہمت دیکھ کر بڑے بڑے مولوی شرمندہ ہو جائیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
عاطف ایک بہت ہی اعلی پاۓ کا رائیٹر اور دلیر انسان ہے مجھے یاد ہے کہ اس نے کوئٹہ کے اس ایریا میں جاکر الیکشن کروایا جہاں فوج کے علاوہ کالعدم مذہبی اور سیاسی جماتوں کی بھرمار ہے یہ ہمارے لئے اعزاز کی بات ہے کہ اس طرح کا مصروف بندہ اپنا ٹائم نکال کر ہمارے درمیان بیٹھتا اور اپنی مزیدار تحریروں سے ماحول کو زندہ و جاوید بناتا ہے ، اپنی نادان اور میرے جیسے لوگوں نے تو اردو لکھنا اور قلم کو دھاریداربنانے کا فن ہی عاطف سے سیکھا ہے ،عاطف اور میکبھیتھ کے بعد مجھے نادان کی طرز تحریر پر بہت مزہ آتا ہے اور انکو پڑھ کر انجواے کرتا ہوں ،عاطف اور میکبھیتھ میں صرف سیاسی اختلاف ہے ورنہ دونوں بڑے اچھے دوست ہیں ، ایچ ایم نیازی اورڈاکٹر معظم نیاز تو استاد ہیں انکے بارے میں لکھنا خوشامد میں آجاۓ گا آج صرف عاطف کی بات کر لیتے ہیں، ایک انسان میں خوبیوں کے ساتھ خامیاں بھی ہونا لازم ہیں (صرف ماہر نائی میں خامی نہیں ہوتی خاص کرجب وہ کٹنگ اور شیو کرے )، عاطف بہت جذباتی ہوجاتا ہے غصہ ضبط نہیں کر پاتا ،اگرچہ یہ بھی سچے بندے کی نشانی ہوتی ہے کہ غلط کام دیکھ کر پھٹ پڑے خواہ اس کا رزلٹ اسکے خلاف ہی کیوں نہ جاتا ہو ، عاطف میں یہ خوبی یا خامی ہے کہ وہ غلط بندے کو منافقت کرتے دیکھ کر پھٹ پڑتا ہے اور اسکی زیادہ ہی عزت افزائی کردیتا ہے ،مجھے یاد ہے کہ ایک بار بلیور برادر جو ایک سلجھے انداز میں لکھنے والے ممبر ہیں کہ ساتھ جھگڑے کے بعد چاچے سائیکل نے عاطف کو بلیور برادر کا ساتھ دینے کی پاداش میں اپنی فرینڈ لسٹ سے نکال دیا اورتین چار دن کے بعد دوبارہ شامل کرنا چاہا تو ناکامی ہوئی کیونکہ عاطف نے فورم پر آکر اسے بتا دیا کہ اب نہیں ،دوستی بس ایکبار ہوتی ہے بار بار توڑ کر ری نیو تو صرف موبائل کی سم ہوسکتی ہے، امید ہے کہ چچا سیکل برا نہیں مناۓ گا کیونکہ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے
یہاں دو تین ممبرز اپنی پوسٹس عاطف کی غیر موجودگی میں اس کے خلاف لگا رہی ہیں انکو جا کر اپنا پیٹ ڈھکنا چاہئے اور اخلاقا بھی یہاں سے دفع ہوجانا ہی انکے لئے بہتر ہوگا
میں ایکبار پھر عاطف سے التماس عاجزانہ کروں گا کہ محترم بڑے عہدے پر جانے کے بعد آپکے گرد چاپلوسی کرنے والے بہت ہونگے مگر دوست وہی ہیں جنہوں نے کبھی آپکو نہیں دیکھا (صرف پڑھا ہے) پھر بھی وہ آپ سے دوستی کا دم بھرتے ہیں ،آجایئے ،ایک بار صرف ایکبار آکر اپنے دیسی سٹائل میں کرسی پر پاؤں پھیلا کر بیٹھیے دودھ پتی کا آرڈر دیجئے،چھوٹے سے اخبار مانگئے ، پھر دیکھئے کسطرح آپکا اپنا خاندانی نائی سر بھی جھسے گا اور شیو بھی کرے گا، آپ دودھ پتی کی چسکیاں لیتے اخب پڑھتے شیو بھی کروایئے اور کٹنگ بھی بغلیں بھی اتروایے اور ناخن بھی ،کندھے بھی دبوایے اور پنیاں بھی ،آپکا خاندانی نائی وہیں ہے صرف آپ کہیں کھو گئے تھے

نائی سے گزارش ہے کہ بیٹھک کھول کر ذرا جھاڑ پونچھ دے تاکہ سر عاطف کے کپڑوں کو گرد نہ چھوے ،کیا کہا سمجھ نہیں آئ کچھ امریکہ امریکہ کہہ رہا ہے ،امریکہ کو چھوڑ تو نے کونسا اوبامہ کی بغلیں اتارنی ہیں ،واپس آ کر اپنا کام سنبھال شاباش

یہ درست ہے کہ میرے فورم جوائن کرنے کی وجہ عاطف ، طاری ،بو ترابی اور معظم جیسے لوگ ہی تھے ....میں جب نئی نئی آئی تھی تو میرے بے ربط ون لائنر کو ان لوگوں کی سپورٹ ملی .شروع دن سے ہی انہوں نے مجھے ویلکم کیا ...پھر ان لوگوں کی نقل کرنے کی کوششوں سے آج دو لفظ لکھنے کے قابل ہو گئی ..
باقی آپ کی بات صحیح ہے کہ کوئی بھی پرفیکٹ نہیں ہوتا ....ان کو بھی اپنے غصہ پر کنٹرول نہیں ہے ...اور نہ ہی الفاظ پر ..بہت سمجھاتی ہوں ان کو نظر انداز کیا کریں ..ایسے کہ جیسے ان کا وجود ہی نہیں ہے ..نظر انداز کرنے سے زیادہ سخت سزا اور کوئی نہیں ...
ابھی بھی آپ دیکھ لیں ، جو ان کی زبان پر اعتراض کر رہے ہیں وہ خود کیا زبان استمعال کر رہے ہیں ..اعتراض وہ کرے جس کا اپنا دامن صاف ہو

اور ہاں ..تعریف کا ، مجھے پڑھنے کا شکریہ ..ویسے بندی اسی قابل ہے ....:)....
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

میں تیرے لیڈروں کیطرح بے غیرت اور بے شرم نہیں جو بھاگ جاؤ۔ ایک گھر سے بھاگی تھی، اسکا باپ مکھیوں سے ڈر کے مشرف سے ڈیل کرکے بھاگ گیا تھا اور تیسرا بے غیرت کمینہ اپنی گھر والی کی بے عزتی کروا کے اب ٹوائلٹ میں چُھپ گیا ہے[hilar]۔

تم ان بکواسیات سے اپنی جتنی بھی بے عزتی کم کرنے کی کوشش کروگے، وہ کم ہونے والی نہیں کہ جب تک عاطف کے لوز موشن نہیں رُکتے تم لوگ یونہی بے عزت ہوتے رہوگے[hilar]
۔

ذکر جب چھڑ گیا 'ف بیوٹی کریم' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عاطف پہنچ گیا ٹوائلٹ تک

ذکر جب چھڑ گیا 'چیخیوں' کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈبل شفٹیاں پہنچ گیا رائیونڈ تک

[hilar] [hilar] [hilar] [hilar] [hilar] ​[hilar]

رات تھی، تنہائی تھی، کرفیو تھا، فوجیوں بوٹوں اور جیپوں کا شور تھا، چیخوں کی دلخراش اور فلک شگاف آوازیں تھیں، میٹرنٹی ہسپتال کی طرف جانے والے رکشے میں خون ہی خون تھا، رکشے کی رفتار بہت سست تھی اور میٹرنٹی ہسپتال بہت ہی دور تھا .............. کرفیو کی رات کے سناٹوں میں خوفناک چیخوں والی داستان ھی کیا دردناک داستان تھی​
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar][hilar]

آپ دونوں سے بہت ادب سے درخواست ہے ..خدارا اس لڑائی کو ختم کر دیں ..
آپ دونوں کو ہی اندازہ نہیں کہ آپ چاہے ڈھکے چھپے ہی ، گھر کی خواتین کا ذکر کر رہے ہیں ...
معافی ، در گزر جیسے الفاظ کیا آپ کے ہاں وجود ہی نہیں رکھتے ..ایسا لگتا ہے کہ بد تہذیبی کا کوئی مقابلہ چل رہا ہے ..ایسے مقابلوں میں جیتنے والا ہی اصل میں ہارنے والا ہوتا ہے ..
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
Ooooay Atif tu sir sur ho ga apnay dafter ...............................kafi dino baaad ayaaaa hoan siasat.pk ki gali................what happened kion choar gaiaay forum................................agar wapas jawab nahain deta tu nadan Gee Atif ka issue wala thread ka link please pm karain........................akhir majraaaaaaaaaa kia hay
 
dildar

MPA (400+ posts)
عاطف
ایک اچھا لکھاری ہے پر جب گرنے پر آتا ہے تو الله معاف کرے اپنی اصل خوب آشکارا
کرتا ہے
انسان کتنا گھٹیا ہو سکتا ہےاور کتنا گر سکتا ہے اس کا مظاہرہ
"بدبو جلابی گروپ " اور ہمنواؤں نے خوب کیا ہے
اور
یہ فن ذلالت اس گروہ کا ٹریڈ مارک ہے
آئی ڈی کوئی سی ہو
لیکن تحریروں سے اٹھتے بدبو جلابی ببھوکے فورا باور کرواتے ہیں
کہ
نئی آئی ڈی سے پرانا گند بکھیرا جا رہا ہے

آئیں اور ضرور آئیں پر جو زبان اپنے اہل خانہ کے سامنے نہیں بول سکتے
اس سے اس فورم پر بھی اجتناب فرمائیں
یا
یہ تسلیم کریں کے یہی ہماری گھریلو زبان ہے لہذا ہمیں اسی زبان میں مخاطب فرمایا جائے
ہمیں قطعی کوئی اعتراض نہیں ہو گا
جلابی رنگ میں رنگی ہوئی تمہاری جلابی تحریر سے یہ معلوم ہوا کہ تمہارا فیملی شربت جلاب ہے جسکا ذائقہ صرف تمہاری فیملی کو ہے اے جلابی فیملی کے آخری جلاب

:biggthumpup:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
Ooooay Atif tu sir sur ho ga apnay dafter ...............................kafi dino baaad ayaaaa hoan siasat.pk ki gali................what happened kion choar gaiaay forum................................agar wapas jawab nahain deta tu nadan Gee Atif ka issue wala thread ka link please pm karain........................akhir majraaaaaaaaaa kia hay

اس تھریڈ کا تو مجھے بھی نہیں پتا .....بعد میں پڑھنے کو ملا کہ کچھ بہت ہی برا ہوا تھا ...عاطف نے تفصیل بتائی تھی ..آنے کو راضی نہیں ..میں نے دھمکی دے دی ہے کہ واپس فورم پر لائے بنا میں بھی ماننے والی نہیں
 
Don302

Minister (2k+ posts)
آپ دونوں سے بہت ادب سے درخواست ہے ..خدارا اس لڑائی کو ختم کر دیں ..
آپ دونوں کو ہی اندازہ نہیں کہ آپ چاہے ڈھکے چھپے ہی ، گھر کی خواتین کا ذکر کر رہے ہیں ...
معافی ، در گزر جیسے الفاظ کیا آپ کے ہاں وجود ہی نہیں رکھتے ..ایسا لگتا ہے کہ بد تہذیبی کا کوئی مقابلہ چل رہا ہے ..ایسے مقابلوں میں جیتنے والا ہی اصل میں ہارنے والا ہوتا ہے ..
ye dono baaz nhy ayen gy. ijaazat ho to mein b ja k luch tal lon in mein thora sa?
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

آپ کو کیا پتہ، کہ اصل روزے تو ان بیچاروں کے ہوتے ہیں جن کو سگریٹ چھوڑنی پڑ جائے
یہاں یونیورسٹی کے دنوں میں ہمارے ساتھ اوکاڑہ کے ایک سجن، فزکس میں ڈاکٹریٹ کر رہے تھے جن کا نکوٹین پوری کیے بغیر سانس نہیں آتا تھا، لیکن روزے کے دوران ان کا ضبط و برداشت اور ہمت دیکھ کر بڑے بڑے مولوی شرمندہ ہو جائیں
یہ سچ ہے کہ اصل روزے سگریٹ نوشوں کے ہی ہوتے ہیں ....کوئی ان سے پوچھے جہاں سولہ سترہ گھنٹے نہیں پی .اب اور نہ پئیں ....سگریٹ کے ایک طرف سگریٹ جل رہا ہوتا ہے اور دوسری طرف بیوقوف ...
اپنا ہی پیسہ پھونک کر صحت کی بربادی حاصل کرتے ہیں
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)

بہت سی ریسرچس،سمجھنے والوں کو گنگ کردیتی ہیں، بعض اوقات اتنی پرفیکٹ ہوتی ہیں کہ ان پر کومنٹس کئے ہی نہیں جاسکتے،،،اور کئئ دفعہ آپکی تحریر ایسی ہی پائی گئی ہیں
دوسری بات یہ کہ ایک مصلح اور ریسرچر کو اس سے کیا غرض کہ کوئی اسکی تعریف کرتا ہے یا تذلیل،،وہ تو ایمانداری سے لوگوں کو بہتری کی راہیں دکھاتا ہے، اور یہ اہم ہے
شرف انسانی سے گرے ہوئے لوگ، ساتھی انسانوں کی ذاتی زندگیوں اور عقائد پر بحث اور دشنام طرازی کرتے ہیں، ذہن کی نچلی ترین سطح کے ساتھ زندگی گذارنے والے یہ لوک اس قابل نہیں ہوتے کہ انکی طرف توجہ دی جائے
آپ کو اپنا کام محنت اور لگن سے کرتے رہنا چاہئے جناب

مولوی تیری "لیکچر دانی" بھی تجھے لیکچر دیئے بنا چین نہیں لینے دیتی، ویسے سائز کیا ہے تیری "لیکچر دانی" کا؟

Status
Not open for further replies.

Back
Top