جانے والے ہو سکے تو لوٹ کے آنا

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

دیکھ لیں پھر، اوپر والی پوسٹوں میں کیا چل رہا ہے،، ان کا بندہ کیا علاج کرے،، اچھے بھلے تھریڈ کا ستیاناس کر دیا

میری عدیل سے شدید قسم کی درخواست ہے نادان جی کو بھی ماڈریٹر بنا دیں تا کہ کم از کم اپنا بنایا ہوا تھریڈ تو صاف رکھ سکیں

میں اب اتنی بھی ویلی نہیں ہوں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
آپ بھی وہاں موجود تھیں اب میں کہاں تھریڈ ڈھونڈتا پھروں اور دوسری بات کہ میں ایسی چیزوں کو بھول جاتا ہوں اس لیے تھریڈ کا ٹائٹل بھی یاد نہیں کون سی تھی بہرحال آپ اپنے شک کو مااگریتری برڈ کی پوسٹیں دیکھ کر دور کر لیں شک یقین میں بدل جاۓ گا

اوووو ..یاد آگیا ..وہاں عاطف نہیں تھے ..مجھے معلوم ہے کہ کون تھا
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
اگر میں لگاتار ایک ماہ تک بغیر کسی روٹھنے کے فورم پر نہ آؤں تو سمجھ لینا کہ خالق حقیقی سے جا ملی ...

کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک

انتیس دن اس امید سے نبض آزما کر کے تیسویں دن اپ کی جلواافروزی ہماری تو جان لے لے گی، اپ خود ہی کچھ کریں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

نہی دیکھ لیں ، چھ ماہ کر لیتے ہیں
ایک ماہ مجازی خدا سے ملنے کا رکھ لیتے ہیں اور چھ ماہ حقیقی خدا سے

ویسے بتا دینا کہ تاج محل کہاں بنانا ہے
;)
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
میں اب اتنی بھی ویلی نہیں ہوں
یہ تو آپ کی انکساری ہے۔
اب بھلا کسرِ نفسی سے کام لینے سے مفاہمت قائم رکھنے کی خداداد صلاحیت چُھپ تھوڑا ہی جائے گی؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میرے مرنے کا چیک دو بار باؤنس ہوا ہے ، والدین کی دعائیں مرتے ہوئے کو واپس لے آئیں
اس لیے اب ڈر کے مارے ، میں نے لائف انشورنس ہی کروا لی ہے تگڑی سی۔

(serious)استاد جی پبلک سموکنگ تو بند کریں

ویسے دو مرتبہ چک باؤنس کیوں ہو گیا ، چالیسویں کے بعد دیا تھا ؟؟؟

;)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک

انتیس دن اس امید سے نبض آزما کر کے تیسویں دن اپ کی جلواافروزی ہماری تو جان لے لے گی، اپ خود ہی کچھ کریں

نہی دیکھ لیں ، چھ ماہ کر لیتے ہیں
ایک ماہ مجازی خدا سے ملنے کا رکھ لیتے ہیں اور چھ ماہ حقیقی خدا سے

ویسے بتا دینا کہ تاج محل کہاں بنانا ہے
;)

کیا زمانہ آگیا ہے ..کسی کو مجھ سے بچھڑنے کا غم ہی نہیں ہونا ...فکر ہے تو اس بات کی کہ اگر امید ٹوٹ گئی تو کیا ہوگا
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
کیا زمانہ آگیا ہے ..کسی کو مجھ سے بچھڑنے کا غم ہی نہیں ہونا ...فکر ہے تو اس بات کی کہ اگر امید ٹوٹ گئی تو کیا ہوگا

غم زندگی میں تھی کیا کوئی کمی
جو تیرا غم بھی اس میں سما گیا

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
غم زندگی میں تھی کیا کوئی کمی
جو تیرا غم بھی اس میں سما گیا

ہم نہ ہونگے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں

ملنے کے نہیں نادان ہیں ہم
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا زمانہ آگیا ہے ..کسی کو مجھ سے بچھڑنے کا غم ہی نہیں ہونا ...فکر ہے تو اس بات کی کہ اگر امید ٹوٹ گئی تو کیا ہوگا

;) پوچھا تو ہے کہ تاج محل کہاں بنانا ہے

ویسے مریں آپکے دشمن ، ابھی ااپ شادی کریں ، پھر دیکھیں گے کون پہلے مرتا ہے
;)
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
ہم نہ ہونگے تو ہمیں یاد کرے گی دنیا

ڈھونڈو گے ہمیں ملکوں ملکوں

ملنے کے نہیں نادان ہیں ہم

اس کی نادانی میں پنہاں سبق دانائی کا

انداز یہی اچھا ہے مرے ہرجائی کا
 
کک باکسر

Minister (2k+ posts)
میری اس تھریڈ کے بہانے، عاطف، استاد جی، میکبیتھ، بارکا،منتظر، اور لبرل فاسشسٹ سے درخواست ہے کہ واپس آجائیں پلیز.

دوسری بات،
سہراب، پاکستانی، پرفیکٹ اسٹرینجر، باوا جی اور باقی جن دوستوں کی آپس میں لڑائیاں ہیں وہ پلیز ختم کریں یہ دنیا نفرت کے لئے بہت چھوٹی ہے. کل جب انسان نہیں رہتا پھر افسوس ہوتا ہے کہ کاش معافی ہی مانگ لیتا لیکن تب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے.

اگر باہمی سیاسی یا مذہبی اختلافات کو دلیل سے حل کریں اور ذاتیات پر حملوں سے اجتناب کریں تو فورم بہت خوبصورت ہوسکتا ہے. مجھے پتہ ہے کہ یہاں لوگوں کی انا بہت اونچی ہے لیکن بہادر وہ ہوتا ہے جو اپنی غلطی کی معافی مانگ لے . اور شروعات میں کرتا ہوں.
پرفیکٹ اسٹرینجر میں نے آپ سے پہلے کافی بدتمیزی کی تھی جس کے لئے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں
 
بندہ تگھڑا وی ھوے اتوں کک باکسر وی ہیوے تے معافی کجھ جچدی نہی سرکار
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہی دیکھ لیں ، چھ ماہ کر لیتے ہیں
ایک ماہ مجازی خدا سے ملنے کا رکھ لیتے ہیں اور چھ ماہ حقیقی خدا سے

ویسے بتا دینا کہ تاج محل کہاں بنانا ہے
;)

آپ مجھے صرف پانچ ماہ دے رہے ہیں ..کیا واقعی یہ اتنا ہی خوفناک ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
;) پوچھا تو ہے کہ تاج محل کہاں بنانا ہے

ویسے مریں آپکے دشمن ، ابھی ااپ شادی کریں ، پھر دیکھیں گے کون پہلے مرتا ہے
;)

آپ تو مجھے پانچ ماہ میں مار رہے ہیں ...پھر بھی پوچھ رہے ہیں کہ پہلے کون مرتا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
میری اس تھریڈ کے بہانے، عاطف، استاد جی، میکبیتھ، بارکا،منتظر، اور لبرل فاسشسٹ سے درخواست ہے کہ واپس آجائیں پلیز.

دوسری بات،
سہراب، پاکستانی، پرفیکٹ اسٹرینجر، باوا جی اور باقی جن دوستوں کی آپس میں لڑائیاں ہیں وہ پلیز ختم کریں یہ دنیا نفرت کے لئے بہت چھوٹی ہے. کل جب انسان نہیں رہتا پھر افسوس ہوتا ہے کہ کاش معافی ہی مانگ لیتا لیکن تب بہت دیر ہوچکی ہوتی ہے.

اگر باہمی سیاسی یا مذہبی اختلافات کو دلیل سے حل کریں اور ذاتیات پر حملوں سے اجتناب کریں تو فورم بہت خوبصورت ہوسکتا ہے. مجھے پتہ ہے کہ یہاں لوگوں کی انا بہت اونچی ہے لیکن بہادر وہ ہوتا ہے جو اپنی غلطی کی معافی مانگ لے . اور شروعات میں کرتا ہوں.
پرفیکٹ اسٹرینجر میں نے آپ سے پہلے کافی بدتمیزی کی تھی جس کے لئے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں

باکسر جی ...آپ کی آواز میں میری آواز ...

سارے گمشدہ افراد خود ہی واپس آ کر مجھے ایک اور تھریڈ بنانے کی مشقت سے بچا لیں ....

اور آپ کی یہ بات بھی صحیح ہے کہ ایسا نہ ہو کہ پچھتاوا باقی رہ جائے ...امن سے رہ کر دیکھیں توسہی ،،یہ فورم کتنا پر کشش ہو جائے گا
 
Last edited:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
ضمیر تو بس تمہارے پاس ہی ہے،خود ہر وقت یہاں لوگوں کی ماں بہن ایک کرتے رہتے ہو،بعد میں بڑے حاجی بن جاتے ہو۔

har waqt to nahi albatta kisi kisi waqt aisa zaroor karta hoon lekin maa behen ki galiyan nahi deta
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ مجھے صرف پانچ ماہ دے رہے ہیں ..کیا واقعی یہ اتنا ہی خوفناک ہے

آپ تو مجھے پانچ ماہ میں مار رہے ہیں ...پھر بھی پوچھ رہے ہیں کہ پہلے کون مرتا ہے

پانچ مہ میں کون مار سکتا ہے آپ کو
یہ آپکی غیر حاضری کا ہے کہ اگر اس مدت تک غیر حاضر رہی تو سمجھ لیا جاۓ کہ
ویسے موٹے بندے آسانی سے نہی مرتے
;)
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top