ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
وائف سواپنگ کا سین اس ڈرامے میں دیکھایا گیا ہو - وہ تو صرف ناول میں تھا .. وہ سین تو پی ٹی وی آج بھی نہیں دیکھا سکتا
ظاہر ہے سین تو نہیں دکھایا
لیکن ڈرامے میں ڈپٹی کمشنر لالی کو اس کھیل کا ریفری مقرر کرتا ہے اور اسے بتاتا ہے کہ یہ سرپرائز نائٹ کیا ہے اور تم نے کسی طرح میری پسندیدہ لڑکی کی پرچی میرے لئے نکالنی ہے
سمجھ تو آ ہی جاتی ہے کہ کیا چکر چل رہا ہے