جانگلوس ڈرامہ کیوں ختم کیا گیا ؟

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
وائف سواپنگ کا سین اس ڈرامے میں دیکھایا گیا ہو - وہ تو صرف ناول میں تھا .. وہ سین تو پی ٹی وی آج بھی نہیں دیکھا سکتا

ظاہر ہے سین تو نہیں دکھایا
لیکن ڈرامے میں ڈپٹی کمشنر لالی کو اس کھیل کا ریفری مقرر کرتا ہے اور اسے بتاتا ہے کہ یہ سرپرائز نائٹ کیا ہے اور تم نے کسی طرح میری پسندیدہ لڑکی کی پرچی میرے لئے نکالنی ہے
سمجھ تو آ ہی جاتی ہے کہ کیا چکر چل رہا ہے
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
استاد جی۔۔ جانگلوس کا مطلب کیا ھے؟ کسی کردار کا نام ھے ؟
 
LovelyVirus

Senator (1k+ posts)
The lead actor died soon after if I remember correctly so there was no chance of return for this drama as further recording was not possible without lead role.
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
استاد جی۔۔ جانگلوس کا مطلب کیا ھے؟ کسی کردار کا نام ھے ؟

نہیں کسی کردار کا نام نہیں تھا
اس کا معنی میرے علم میں نہیں ، شائد جنگلی کی طرح مطلب ہو
 
Sedqal

Chief Minister (5k+ posts)
there were only two lead actors
M warsi and shabbir jan...both are still alive

It was the man who puts the main hero in an underground prison (and who had a guard/ slave whose tongue he had cut). If I remember correctly the last scene of the series was when that man came down through the stairs with a hunter in his hand.
 
macbeth

Minister (2k+ posts)

نہیں کسی کردار کا نام نہیں تھا
اس کا معنی میرے علم میں نہیں ، شائد جنگلی کی طرح مطلب ہو

شکریہ۔۔

پا بارکا آجکل غائب ھے۔۔ وہ ھوتا تو ضرور کہیں سے ڈھونڈ نکالتا۔۔۔
:)
 
وائف سواپنگ کا سین اس ڈرامے میں دیکھایا گیا ہو - وہ تو صرف ناول میں تھا .. وہ سین تو پی ٹی وی آج بھی نہیں دیکھا سکتا
2 eik sal musharaf or reh jata tu tv pay kia chowk mein blue prints banti . Mein sonay hai bhuto ka dor bhi kuch easa hi that zia nay akey sab kuch band kia logon ko chowk mein koray lagwaye ...yeh musharaf zaday secular iss ko tu. Azadi or roshan khayali kehtay hain
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
It was the man who puts the main hero in an underground prison (and who had a guard/ slave whose tongue he had cut). If I remember correctly the last scene of the series was when that man came down through the stairs with a hunter in his hand.

سلیم ناصر کی بات ہو رہی ہے جنکا اس زمانے میں انتقال ہو گیا تھا. لیکن وہ لیڈنگ رول نہیں تھا

سلیم ناصر صاحب(میاں حیات ) کا اس کے بعد کوئی کردار نہیں تھا اس کہانی میں
اس ڈرامے کا اختتام بہت بعد میں رحیم داد کے سین پر کیا گیا تھا ،،،لالی تو دوبارہ گرفتار ہو کر جیل جا چکا تھا

ویسے سلیم ناصر کیا عظیم اداکار تھے ، بہت جلد انتقال ہو گیا ان کا
 
samkhan

کیا بات ہے استاد، کہیں تازہ تازہ تو یہ ڈرامہ دوبارہ تو نہیں دیکھ لیا؟ یا پھر آپ کی یادداشت بہت اچھی ہے کہ آپ کو اتنی پرانی بات بھی اچھی طرح یاد ہے

:)
 
LovelyVirus

Senator (1k+ posts)
there were only two lead actors
M warsi and shabbir jan...both are still alive

Lead actors was wrong term but Saleem Nasir was a big name. Anyway you remember better if there was any role left of Saleem in that drama. The rumor after Saleem died was that any chance of drama coming back is gone with his death.
 
macbeth

Minister (2k+ posts)
ویسے تو پاکستان ڈرامہ کا ایک سنہری دور تھا جس پر بہت لکھاجا سکتا ھے۔۔اور کمال کا ادبی ذخیرہ ھے لیکن ڈرامہ سے ھٹ کر مجھے پی ٹی وی کا بلیک اینڈ وائٹ ورژن کا دور بہت پسند ھے۔۔ ایسے لگتا ھے سادہ اور ریاکاری سے پاک ایک جنریشن ھو۔۔

خاص طور پر سب سے اثر انگیز ایک انٹرویو ھے۔۔ جس میں نعیم بخاری بابا اشفاق احمد مرحوم اور بانو قدسیہ جی سے سوال کرتا ھے۔۔۔ میرے خیال سے وہ پی ٹی وی کی تاریخ کا سب سے سچا اور سادہ انٹرویو ھے جس میں دو عظیم ساتھی سادگی اور بزرگی سے اپنے خیالات شیر کرتے ھیں۔۔ خاص کر جب بانو قدسیہ جی بابا جی سے ان کے بچوں کے متعلق سوال کرتی ھے۔۔

رئیلی ھارٹ ٹچنگ
 
ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
یا پھر آپ کی یادداشت بہت اچھی ہے کہ آپ کو اتنی پرانی بات بھی اچھی طرح یاد ہے

:)

شکر ہے ساتھ اس عمر میں نہیں لکھ دیا
بات درست ہے ، تازہ تازہ یہ ڈرامہ دوبارہ دیکھا ہے ، اسی وجہ سے یہ تھریڈ بنایا ہے
ناول پڑھا ہوا ہے سو پتا ہے کہ میاں حیات کا کردار وہاں ختم ہو گیا تھا
 
humair

Politcal Worker (100+ posts)
Absolutely gems!! Naeem bukhari is unfortunately very under-rated asset of our nation.

http://www.youtube.com/watch?v=iricla3CWVo

Back
Top