Bawa
Chief Minister (5k+ posts)
کبھی کبھی ہتھکڑی پہن کر جدہ بھی جانا پڑتا ہے
لوگوں کو انقلاب کے نام پر بیوقوف بنا کر دھرنے میں لانے اور پھر لوگوں کو روتے چھوڑ کر دھرنے سے دم دبا کر بھاگنے سے جدہ چلے جانا زیادہ بہتر ہے

کبھی کبھی ہتھکڑی پہن کر جدہ بھی جانا پڑتا ہے
باوا جی زید حامد کا میں بھی فین نہیں ہوں لیکن بزرگوں سے سنا ہے کہ دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے سجنا وی مر جانا
سعودی قانون توڑنے پر قبلہ کی سزایابی میرے لیے کسی تشویش کا باعث نھیں لیکن اس پر مسرت کا اظہار اور اس طرح کا مسخرہ پن آپکی کایؑرتا کی نشاندھی کرتا ھے، دشمن مرنے پر ڈھول بجانے والے کو ھر جگہ حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ھے
وہ وہ زور خطابت(یعنی لوگوں سے جھوٹ بول کر ووٹ لینے کا عمل)تھازید حامد کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، وہ ایک احمق انسان ہے، لیکن ایک خوبی ہے کہ ٹاپ کے کامیڈین میں اس کا شمار کیا جاسکتا ہے۔
جو لوگ سعودی حکومت کے ہاتھوں زید حامد کی گرفتاری پر دھمالیں ڈال رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ کسی معتبر ملک کی مثال دیں جس کے شہری کو کسی دوسرے ملک میں جا کر صرف تنقید کرنے پر پکڑ کر اتنی سخت سزا دے دی گئی ہو، یہ اعزاز صرف پاکستانیوں کو ہی حاصل ہے کہ جس ملک کا دل چاہتا ہے ،ا ٹھا کر قید میں ڈال دیتا یا سر قلم کر دیتا ہے،۔ پاکستانیوں کی عزت تو اتنی رہ گئی ہے کہ ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کو دیکھتے ہی کتوں جیسا سلوک شروع کردیتے ہیں،۔
نواز گنجے سے اپیل ہے کہ اپنے بالوں کے ساتھ ساتھ اپنے وعدوں کو نہ اڑاتا جائے، اس نے الیکشن کمپین میں وعدہ کیا تھا کہ سبز پاسپورٹ کی عزت بحال کرے گا، اب اپنا وعدہ پورا کرے۔
بھائی جی
سیدھی سی بات ہے
جو کسی ملک میں جا کر اس ملک کی حکومت کے خلاف بکواس کرتا ہے تو اس ملک کا حق بنتا ہے کہ اسے لمبیاں پا کر اسکی جی بھر کر چھترول کریں
آپکو واقعی زید حامد سے ہمدری نہیں ہے بلکہ سعودی عرب کی طرف سے سزا دینے پر اعتراض ہے. یہ کام کسی مغربی ملک یا ایران نے کیا ہوتا تو آپ بغلیں بجا رہے ہوتے
ہر کسی کو اپنی اپنی پیڑیں ہیں
زید حامد نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ مرنے والا سلطان بائیسویں بیوی سے تھا جبکہ اسلام میں چار تک جائز ہیں لہذا یہ خادم حرمین کیسے ہوگیا اس نے تو بس یہ کہا تھا کہ یمن پالیسی غلط ہے ایک طرف آپ فوج کی دلالی پر اسکو معتوب ٹھہرا رہے اور دوسری طرف یمن پر فوج کی کاروائی پر آواز اٹھانے کو برا کہہ رہے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
فوجیوں کے دلالوں کے ساتھ کتے والی ہوتی ہے تو ایک انجانی سی خوشی ہوتی ہے
جی چاہتا ہے کہ با آواز بلند ایک نعرہ لگائیں
فوجیوں کی دلالی میں
ہزار کوڑے بھی قبول ہیں
[hilar]
لوگوں کو انقلاب کے نام پر بیوقوف بنا کر دھرنے میں لانے اور پھر لوگوں کو روتے چھوڑ کر دھرنے سے دم دبا کر بھاگنے سے جدہ چلے جانا زیادہ بہتر ہے
![]()
سعودی قانون توڑنے پر قبلہ کی سزایابی میرے لیے کسی تشویش کا باعث نھیں لیکن اس پر مسرت کا اظہار اور اس طرح کا مسخرہ پن آپکی کایؑرتا کی نشاندھی کرتا ھے، دشمن مرنے پر ڈھول بجانے والے کو ھر جگہ حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ھے
zaid hamid jaise log khud apna majak banwate hai , tv par bongia comedy scene ki tarah lagti hai ,
درست بات ھے لیکن میں یہ کہنے کی کوشش کر رھا ھوں کہ دشمنی یا مخالفت نبھانے میں بھی کچھ قرینہ ھوتا ھے، اندھا دھند پھوہڑ طریقے سے اظہار خود اپنی شان گھٹا دیتا ھے
زید حامد نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ مرنے والا سلطان بائیسویں بیوی سے تھا جبکہ اسلام میں چار تک جائز ہیں لہذا یہ خادم حرمین کیسے ہوگیا اس نے تو بس یہ کہا تھا کہ یمن پالیسی غلط ہے ایک طرف آپ فوج کی دلالی پر اسکو معتوب ٹھہرا رہے اور دوسری طرف یمن پر فوج کی کاروائی پر آواز اٹھانے کو برا کہہ رہے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|