تیرے بغیر عید کی وہ رونقیں کہاں

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

کبھی کبھی ہتھکڑی پہن کر جدہ بھی جانا پڑتا ہے

لوگوں کو انقلاب کے نام پر بیوقوف بنا کر دھرنے میں لانے اور پھر لوگوں کو روتے چھوڑ کر دھرنے سے دم دبا کر بھاگنے سے جدہ چلے جانا زیادہ بہتر ہے

2wbyee8.jpg

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

باوا جی زید حامد کا میں بھی فین نہیں ہوں لیکن بزرگوں سے سنا ہے کہ دشمن مرے تے خوشی نہ کریئے سجنا وی مر جانا

بھائی جی

سیدھی سی بات ہے

جو کسی ملک میں جا کر اس ملک کی حکومت کے خلاف بکواس کرتا ہے تو اس ملک کا حق بنتا ہے کہ اسے لمبیاں پا کر اسکی جی بھر کر چھترول کریں

آپکو واقعی زید حامد سے ہمدری نہیں ہے بلکہ سعودی عرب کی طرف سے سزا دینے پر اعتراض ہے. یہ کام کسی مغربی ملک یا ایران نے کیا ہوتا تو آپ بغلیں بجا رہے ہوتے

ہر کسی کو اپنی اپنی پیڑیں ہیں

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی قانون توڑنے پر قبلہ کی سزایابی میرے لیے کسی تشویش کا باعث نھیں لیکن اس پر مسرت کا اظہار اور اس طرح کا مسخرہ پن آپکی کایؑرتا کی نشاندھی کرتا ھے، دشمن مرنے پر ڈھول بجانے والے کو ھر جگہ حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ھے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

فوجیوں کے دلالوں کے ساتھ کتے والی ہوتی ہے تو ایک انجانی سی خوشی ہوتی ہے

جی چاہتا ہے کہ با آواز بلند ایک نعرہ لگائیں

فوجیوں کی دلالی میں
ہزار کوڑے بھی قبول ہیں

[hilar]

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
زید حامد کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، وہ ایک احمق انسان ہے، لیکن ایک خوبی ہے کہ ٹاپ کے کامیڈین میں اس کا شمار کیا جاسکتا ہے۔

جو لوگ سعودی حکومت کے ہاتھوں زید حامد کی گرفتاری پر دھمالیں ڈال رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ کسی معتبر ملک کی مثال دیں جس کے شہری کو کسی دوسرے ملک میں جا کر صرف تنقید کرنے پر پکڑ کر اتنی سخت سزا دے دی گئی ہو، یہ اعزاز صرف پاکستانیوں کو ہی حاصل ہے کہ جس ملک کا دل چاہتا ہے ،ا ٹھا کر قید میں ڈال دیتا یا سر قلم کر دیتا ہے،۔ پاکستانیوں کی عزت تو اتنی رہ گئی ہے کہ ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کو دیکھتے ہی کتوں جیسا سلوک شروع کردیتے ہیں،۔

نواز گنجے سے اپیل ہے کہ اپنے بالوں کے ساتھ ساتھ اپنے وعدوں کو نہ اڑاتا جائے، اس نے الیکشن کمپین میں وعدہ کیا تھا کہ سبز پاسپورٹ کی عزت بحال کرے گا، اب اپنا وعدہ پورا کرے۔
 
bhaibarood

boot polish ka shukria!!!
khul ke bolo ke ap ka dil khoon ke ansoo ro rha hai !lal topi gone ,noone can tell youth the GREATNESS of army now lol:biggthumpup:
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
کسی کی تضحیک کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھ لیجے،کہ آپ کیا ہیں
 
khandimagi

Minister (2k+ posts)
زید حامد کا دماغی توازن ٹھیک نہیں، وہ ایک احمق انسان ہے، لیکن ایک خوبی ہے کہ ٹاپ کے کامیڈین میں اس کا شمار کیا جاسکتا ہے۔

جو لوگ سعودی حکومت کے ہاتھوں زید حامد کی گرفتاری پر دھمالیں ڈال رہے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ کسی معتبر ملک کی مثال دیں جس کے شہری کو کسی دوسرے ملک میں جا کر صرف تنقید کرنے پر پکڑ کر اتنی سخت سزا دے دی گئی ہو، یہ اعزاز صرف پاکستانیوں کو ہی حاصل ہے کہ جس ملک کا دل چاہتا ہے ،ا ٹھا کر قید میں ڈال دیتا یا سر قلم کر دیتا ہے،۔ پاکستانیوں کی عزت تو اتنی رہ گئی ہے کہ ایئرپورٹ پر پاکستانیوں کو دیکھتے ہی کتوں جیسا سلوک شروع کردیتے ہیں،۔

نواز گنجے سے اپیل ہے کہ اپنے بالوں کے ساتھ ساتھ اپنے وعدوں کو نہ اڑاتا جائے، اس نے الیکشن کمپین میں وعدہ کیا تھا کہ سبز پاسپورٹ کی عزت بحال کرے گا، اب اپنا وعدہ پورا کرے۔
وہ وہ زور خطابت(یعنی لوگوں سے جھوٹ بول کر ووٹ لینے کا عمل)تھا
وعدہ پورا نہیں ہوگا تمہاری جو مرضی کرلو
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی جی

سیدھی سی بات ہے

جو کسی ملک میں جا کر اس ملک کی حکومت کے خلاف بکواس کرتا ہے تو اس ملک کا حق بنتا ہے کہ اسے لمبیاں پا کر اسکی جی بھر کر چھترول کریں

آپکو واقعی زید حامد سے ہمدری نہیں ہے بلکہ سعودی عرب کی طرف سے سزا دینے پر اعتراض ہے. یہ کام کسی مغربی ملک یا ایران نے کیا ہوتا تو آپ بغلیں بجا رہے ہوتے

ہر کسی کو اپنی اپنی پیڑیں ہیں

زید حامد نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ مرنے والا سلطان بائیسویں بیوی سے تھا جبکہ اسلام میں چار تک جائز ہیں لہذا یہ خادم حرمین کیسے ہوگیا اس نے تو بس یہ کہا تھا کہ یمن پالیسی غلط ہے ایک طرف آپ فوج کی دلالی پر اسکو معتوب ٹھہرا رہے اور دوسری طرف یمن پر فوج کی کاروائی پر آواز اٹھانے کو برا کہہ رہے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟
 
اب پیڑ کھل کر سامنے آ گئی ہے

اسکی مجھے توقع تھی

زید حامد ایک بہانہ ہے
سعودی عرب اصل نشانہ ہے

:)

VIP.Molvi

MPA (400+ posts)

فوجیوں کے دلالوں کے ساتھ کتے والی ہوتی ہے تو ایک انجانی سی خوشی ہوتی ہے

جی چاہتا ہے کہ با آواز بلند ایک نعرہ لگائیں

فوجیوں کی دلالی میں
ہزار کوڑے بھی قبول ہیں

[hilar]

لوگوں کو انقلاب کے نام پر بیوقوف بنا کر دھرنے میں لانے اور پھر لوگوں کو روتے چھوڑ کر دھرنے سے دم دبا کر بھاگنے سے جدہ چلے جانا زیادہ بہتر ہے

2wbyee8.jpg

یہ لوگ دھرنے سے دم دبا کر بھاگے تھے تو آپ گنجے ڈیڈی کو سکون آیا تھا ورنہ اس کی تشریف نیچے نہیں لگ رہی تھی، کبھی ڈیزل سے بھیک مانگ رہا تھا اور کبھی ایک نامی گرامی کتتے سے۔۔۔۔
اور تمہاری اطلاع کے لیئے عرض ہے کہ زید حامد نے سعودیہ جا کر کوئی بات نہیں کی۔ اسکی پاکستان میں کی گئی بات کو بہانہ بنایا گیا ہے۔
اور آخر میں یہ کہوں گا کہ فوج سے کئی معاملات پر اختلاف ہونے کے باوجود ہمیں اس پر فخر ہے جو اپنے کڑیل جوانوں کا نذرانہ دے کر اپنی سرحدوں کا دفاع کرتے ہیں۔
ہاں البتہ نطفہء حرامی پاک آرمی کے خلاف بغض اور کینہ میں پراپیگنڈہ کرتے ہیں ۔
اس لیئے محترم آپ اپنی پہلی فرصت میں اپنی پیدائش پر تحقیق کیجئے گا۔
 
VIP.Molvi

MPA (400+ posts)

کونسی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے فوجی کا ڈنڈہ یا بوٹ؟
ویسے تم لوگوں کا فوجیوں سے جیلس ہونا بنتا بھی ہے، ن لیگیوں کی باجی کو بھی ایک فوجی بھگا کر لے گیا تھا۔
کول ڈاؤن بیڑو۔۔۔۔
 
سعودی قانون توڑنے پر قبلہ کی سزایابی میرے لیے کسی تشویش کا باعث نھیں لیکن اس پر مسرت کا اظہار اور اس طرح کا مسخرہ پن آپکی کایؑرتا کی نشاندھی کرتا ھے، دشمن مرنے پر ڈھول بجانے والے کو ھر جگہ حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ھے

zaid hamid jaise log khud apna majak banwate hai , tv par bongia comedy scene ki tarah lagti hai ,
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
zaid hamid jaise log khud apna majak banwate hai , tv par bongia comedy scene ki tarah lagti hai ,

درست بات ھے لیکن میں یہ کہنے کی کوشش کر رھا ھوں کہ دشمنی یا مخالفت نبھانے میں بھی کچھ قرینہ ھوتا ھے، اندھا دھند پھوہڑ طریقے سے اظہار خود اپنی شان گھٹا دیتا ھے
 
yes you are correct ,

and he should be released . somebody should intervene.
 
Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)

زید حامد نے یہ تو نہیں کہہ دیا کہ مرنے والا سلطان بائیسویں بیوی سے تھا جبکہ اسلام میں چار تک جائز ہیں لہذا یہ خادم حرمین کیسے ہوگیا اس نے تو بس یہ کہا تھا کہ یمن پالیسی غلط ہے ایک طرف آپ فوج کی دلالی پر اسکو معتوب ٹھہرا رہے اور دوسری طرف یمن پر فوج کی کاروائی پر آواز اٹھانے کو برا کہہ رہے ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

دھیان کریں کہ خادمِ حرمین ایک انتظامی عہدہ ھے، شرعی نھیں، بھلے اس کا تعلق مقاماتِ مقدسہ کے انصرام سے ھو، ھر بادشاہ خود بخود خادمِ حرمین بھی ھو جاتا ھے، اور بادشاہ کے لیے شرعی حجتیں پُوری کرنا بھی اھم نھیں، اُسے سعودی عرب کے ممتاز قبیلوں کی حمایت حاصل ھونا اھم ھے، ھم پاکستانی اپنی نوٹنکی کے ھر سین میں یونہی دین کو گھسیڑ لیتے ھیں، بادشاہ ایک انتظامی سربراہ ھے، مسلمانوں کا پوپ نھیں ھے

یمن کے معاملے پر سعودی عرب میں اختلافی آواز اٹھانا ھر لحاظ سے حماقت اور جُرم ھے، اگر یہ کسی قسم کا جہاد ھے تو ھمیں خوش ھونا چاھیے کہ ھمارے مجاہد کو اللہ پاک نے اس قربانی اور ابتلا کے لیے چُن لیا، جیسے سیاچن جانے والے ھر فوجی کی ماں اس اعزاز پر اللہ پاک کا شکر ادا کرتی ھے