توہین آمیز تبصرے پر کیوبا کے سفیر کا احسن اقبال کو جواب

cuba-safeer-khan-ahsan.jpg

پاکستان میں موجود کیوبا کے سفیر زینر کارو نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں اپنے ملک سے متعلق توہین آمیز تبصرے پر ردعمل اور کہا کہ خوش قسمتی ہے کہ احسن اقبال کے تبصرے کا کیوبا کے لئے پاکستانیوں کے حقیقی احترام اور گہری محبت سے کوئی تعلق نہیں۔

کیوبا کے پاکستان میں تعینات سفیر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ لائیو پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال کی کیوبا سے متعلق توہین آمیز گفتگو یہاں کے عوام کے جذبات کی نمائندگی نہیں کرتی۔

https://twitter.com/x/status/1518455011499511809
انہوں نے لکھا کہ کیوبا کے لئے پاکستانیوں کے حقیقی احترام اور گہری محبت سے احسن اقبال کے اس بیان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

غیر ملکی سفیر نے اس کے ساتھ احسن اقبال کے بیان سے متعلق لگنے والی قومی اخبار کی خبر سے متعلق وفاقی وزیر کی ٹوئٹ بھی شیئر کی۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و پلاننگ احسن اقبال نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ عمران خان اپنی ناکام سیاست زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کے مفادات سے کھیل رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا تھا کہ چین کو بھی ناراض کردیا، پاکستان کو کیوبا بنانا ہے اور نہ ہی شمالی کوریا۔ انہوں نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف آئین شکنی پر کارروائی کا عندیہ بھی دیدیا۔
احسن اقبال کے کیوبا سے متعلق توہین آمیز ریمارکس سابق وفاقی وزرا نے بھی ردعمل دیا اور فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ پاکستانی حکومت کو کسی وجہ سے ہی امپورٹڈ حکومت کہا جارہا ہے۔ انہوں نے احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اس شوخی پر کیوبا سے معافی مانگیں۔

https://twitter.com/x/status/1518499037581701120
شیریں مزاری نے کہا کہ احسن اقبال کی امریکی حکومت میں بیٹھے اپنے سازشی آقاؤں کو خوش کرنے کی کیلئے کیوبا کی تذلیل کی ہے، کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان کیوبا کی طرح بن جائے! اگر ہم کیوبا کی امریکی غنڈہ گردی کے خلاف کھڑے ہونے کا قوم پرستانہ عزم رکھتے تو ہم بہت بہتر ہو سکتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1518496839967801344
انہوں نے احسن اقبال سے کہا کہ انہیں شرم کرنی چاہیے کہ وہ امریکا کو خوش کرنے کیلئے کیوبا جیسے ملک کے ساتھ اس طرح کر رہے ہیں، حالانکہ امریکا خود بھی ایسا نہ کرتا۔ شیریں مزاری نے کہا کہ امریکا کو خوش کرنے کیلئے کیوبا جیسے ممالک کو ناراض مت کریں۔

زرتاج گل وزیر نے احسن اقبال کو چھوٹا شخص قرار دیا اور کہا کہ انہیں وفاقی وزیر کی زبان پر افسوس ہے جو عمران خان سے متعلق نفرت انگیز تبصرے کرنے کے لئے مشہور ہے۔

سابق وزیر ماحولیات نے کہا کہ ہم پاکستانی کیوبا کا بہت احترام کرتے ہیں۔ ہم 2005 کے زلزلے کے وقت میں کیوبا کے طبی عملے اور ڈاکٹروں کے کردار کو کبھی نہیں بھول سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1518492188019204096
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
Cuba has been under US sanctions since the revolution.US has been trying to undermine Cuban economy and has tried several times to change the regime.Cubans refused to become a vassal state of US.They did not compromise on their sovereignty.Cuba’s gdp per capita is many times higher than Pakistan and India.

جبر کی حکومت کی وجہ سے کیوبا کے شہریوں کی حالت دیکھو، وہاں کا لائف سٹائل دیکھو۔ یوتھیے آج کیوبا کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، مگر کوئی بھی یوتھیا کیوبا نہیں جاتا، کیا وجہ ہے کہ یوتھیوں کی پہلی چوائس، امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ اور ڈنمارک جیسی اوپن سوسٹائٹیز ہوتی ہیں نہ کہ کیوبا اور شمالی کوریا جیسی اتھاریٹیرین اور کنٹرولڈ سوسائٹیز۔۔۔؟

چھومنتر

Minister (2k+ posts)

احسن اقبال نے بالکل درست کہا۔ کیوبا اتھاریٹیرین نظام کی وجہ سے زمانے سے بہت پیچھے رہ گیا ہے، پاکستان کو کیوبا جیسا نہیں بننا۔ بھکاری نیازی بھی پاکستان میں کنٹرولڈ نظام چاہتا تھا، بہت اچھا ہوا اس کی تشریف پر عین وقت پر لات مار کر اس کو نکال دیا گیا۔۔
تیرے پاپا احسن اقبال نے اگر درست کہا پھر معافی کیوں مانگی
?
بھکاری کون
Beggars can't be choosers
 
چھومنتر

Minister (2k+ posts)

جبر کی حکومت کی وجہ سے کیوبا کے شہریوں کی حالت دیکھو، وہاں کا لائف سٹائل دیکھو۔ یوتھیے آج کیوبا کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، مگر کوئی بھی یوتھیا کیوبا نہیں جاتا، کیا وجہ ہے کہ یوتھیوں کی پہلی چوائس، امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ اور ڈنمارک جیسی اوپن سوسٹائٹیز ہوتی ہیں نہ کہ کیوبا اور شمالی کوریا جیسی اتھاریٹیرین اور کنٹرولڈ سوسائٹیز۔۔۔؟

Beggars can't be choosers
??
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

جبر کی حکومت کی وجہ سے کیوبا کے شہریوں کی حالت دیکھو، وہاں کا لائف سٹائل دیکھو۔ یوتھیے آج کیوبا کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، مگر کوئی بھی یوتھیا کیوبا نہیں جاتا، کیا وجہ ہے کہ یوتھیوں کی پہلی چوائس، امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ اور ڈنمارک جیسی اوپن سوسٹائٹیز ہوتی ہیں نہ کہ کیوبا اور شمالی کوریا جیسی اتھاریٹیرین اور کنٹرولڈ سوسائٹیز۔۔۔؟

Their life style is better than Pakistan.I have already told you their gdp per capita is 4 times more than Pakistan.Their health system is better too.The life expectancy in Cuba is higher than Pakistan.The literacy rate in Cuba is 99.80%.Pakistan was destroyed by Sharif Dakoos and Zardari.
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
inki sharmindagi wali gene inkay fetal status may mutate ho gayee thee. is mutation kay result main to yeh patwari hain. Imran ko stunted growth kay saath saath mutated growth waloon ki bhi baat karni chahiye tha. jub haram per palo gay, to is mutation kay chance high hotay hain, nasloon main.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

جبر کی حکومت کی وجہ سے کیوبا کے شہریوں کی حالت دیکھو، وہاں کا لائف سٹائل دیکھو۔ یوتھیے آج کیوبا کو ڈیفنڈ کررہے ہیں، مگر کوئی بھی یوتھیا کیوبا نہیں جاتا، کیا وجہ ہے کہ یوتھیوں کی پہلی چوائس، امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ اور ڈنمارک جیسی اوپن سوسٹائٹیز ہوتی ہیں نہ کہ کیوبا اور شمالی کوریا جیسی اتھاریٹیرین اور کنٹرولڈ سوسائٹیز۔۔۔؟

تیری عقل میں تو مال ہی سب کچھ ہے لیکن کیوبا والے غیرت رکھتے ہیں اس سب کے باوجود امریکہ کی چاکری نہیں کرتے
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
cuba-safeer-khan-ahsan.jpg

پاکستان میں موجود کیوبا کے سفیر زینر کارو نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی پریس کانفرنس میں اپنے ملک سے متعلق توہین آمیز تبصرے پر ردعمل اور کہا کہ خوش قسمتی ہے کہ احسن اقبال کے تبصرے کا کیوبا کے لئے پاکستانیوں کے حقیقی احترام اور گہری محبت سے کوئی تعلق نہیں۔

کیوبا کے پاکستان میں تعینات سفیر نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر جاری پیغام میں کہا کہ خوش قسمتی کی بات یہ ہے کہ لائیو پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر احسن اقبال کی کیوبا سے متعلق توہین آمیز گفتگو یہاں کے عوام کے جذبات کی نمائندگی نہیں کرتی۔

https://twitter.com/x/status/1518455011499511809
انہوں نے لکھا کہ کیوبا کے لئے پاکستانیوں کے حقیقی احترام اور گہری محبت سے احسن اقبال کے اس بیان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

غیر ملکی سفیر نے اس کے ساتھ احسن اقبال کے بیان سے متعلق لگنے والی قومی اخبار کی خبر سے متعلق وفاقی وزیر کی ٹوئٹ بھی شیئر کی۔

یاد رہے کہ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و پلاننگ احسن اقبال نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں کہا تھا کہ عمران خان اپنی ناکام سیاست زندہ رکھنے کے لیے پاکستان کے مفادات سے کھیل رہے ہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا تھا کہ چین کو بھی ناراض کردیا، پاکستان کو کیوبا بنانا ہے اور نہ ہی شمالی کوریا۔ انہوں نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور ڈپٹی اسپیکر کیخلاف آئین شکنی پر کارروائی کا عندیہ بھی دیدیا۔
احسن اقبال کے کیوبا سے متعلق توہین آمیز ریمارکس سابق وفاقی وزرا نے بھی ردعمل دیا اور فواد چودھری نے کہا کہ موجودہ پاکستانی حکومت کو کسی وجہ سے ہی امپورٹڈ حکومت کہا جارہا ہے۔ انہوں نے احسن اقبال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی اس شوخی پر کیوبا سے معافی مانگیں۔

https://twitter.com/x/status/1518499037581701120
شیریں مزاری نے کہا کہ احسن اقبال کی امریکی حکومت میں بیٹھے اپنے سازشی آقاؤں کو خوش کرنے کی کیلئے کیوبا کی تذلیل کی ہے، کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ پاکستان کیوبا کی طرح بن جائے! اگر ہم کیوبا کی امریکی غنڈہ گردی کے خلاف کھڑے ہونے کا قوم پرستانہ عزم رکھتے تو ہم بہت بہتر ہو سکتے تھے۔

https://twitter.com/x/status/1518496839967801344
انہوں نے احسن اقبال سے کہا کہ انہیں شرم کرنی چاہیے کہ وہ امریکا کو خوش کرنے کیلئے کیوبا جیسے ملک کے ساتھ اس طرح کر رہے ہیں، حالانکہ امریکا خود بھی ایسا نہ کرتا۔ شیریں مزاری نے کہا کہ امریکا کو خوش کرنے کیلئے کیوبا جیسے ممالک کو ناراض مت کریں۔

زرتاج گل وزیر نے احسن اقبال کو چھوٹا شخص قرار دیا اور کہا کہ انہیں وفاقی وزیر کی زبان پر افسوس ہے جو عمران خان سے متعلق نفرت انگیز تبصرے کرنے کے لئے مشہور ہے۔

سابق وزیر ماحولیات نے کہا کہ ہم پاکستانی کیوبا کا بہت احترام کرتے ہیں۔ ہم 2005 کے زلزلے کے وقت میں کیوبا کے طبی عملے اور ڈاکٹروں کے کردار کو کبھی نہیں بھول سکتے۔

https://twitter.com/x/status/1518492188019204096

Fake arastoo got the right treatment for trying to please his masters.

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ویسے اندازہ کرے کہ ان چوروں کی کوئی اپنے ہی ملک میں عزت نہیں کرتا تو باہر تو ویسے بھی انکی زندگی خارش زدہ کتے کیطرح گزرتی ہے۔۔
 
Back
Top