توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے کون تھے

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
قادری کو شہباز شریف نے ہی تو سلمان تاثیر کی ٹیم میں شامل کیا تھا
سلمان تاثیر سے بہت پرانا حساب چکانا تھا نوروں کو
اس کو مروا دیا اور بعد میں اپنا بندہ میاں شریف اس کا وکیل بنا دیا
معاملہ مذہبی بنا دیا

اس کے پیچھے پہلے جو بھی تھا لیکن بعد اس معاملے کی جس طرح ہمارے ہی ایک مذہبی مکتب فکر نے جس طرح پشت پناہی کی ہے وہ افسوس ناک سے زیادہ خطرناک ہے_ کل رات بھی وہی کچھ ہوا_ صرف ایک شخص نے خود ہی گستاخ رسول ہونے کا فیصلہ سنایا اور باقی سارے لبیک لبیک کرتے ہوئے اس کے پیچھے چل پڑے_ کوئی تمیز کوئی سمجھ کوئی فکر کوئی سوچ ؟

:13:​
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھاڑ میں جائے نواز
سچ بتاؤ یہ جو آج اسلام آباد میں لاہور میں ہو رہا ہے ,,,, کون ہیں سارے ؟
یہ پاکستانی نہیں,,,,, جو جلاؤ گراو کر رہے ہیں ؟

مجھے کیا پتہ
اگر انہوں نے ٹور پھوڑ کرنی ہوتی تو جنازے والے دن بھی کر لیتے
کیا پتہ یہ ن لیگ کے لوگ ہوں ، تبھی کوئی وزیر نظر نہی آ رہا

ہمدردیاں لینے کے لئے خود ہی ٹور پھوڑ کروا دیتے ہیں بعض اوقات
 
او یار ، تم کس دن سمجھو گے کہ قادری اور سلمان تاثیر کا معاملہ سیاسی ہے
اس کو مذہبی بنایا گیا ہے

شہباز شریف نے قادری کے ہاتھوں سلمان تاثر کو مروایا ہے
 
pablo

Banned
مجھے کیا پتہ
اگر انہوں نے ٹور پھوڑ کرنی ہوتی تو جنازے والے دن بھی کر لیتے
کیا پتہ یہ ن لیگ کے لوگ ہوں ، تبھی کوئی وزیر نظر نہی آ رہا

ہمدردیاں لینے کے لئے خود ہی ٹور پھوڑ کروا دیتے ہیں بعض اوقات
تم اب سٹھیا گئے ہو,,,, بہتر ہے ٹائم پر قبر کا ڈیزائن دیکھ لو
تم سے چوہدری بہتر ہے ,,,,,,, منافق تو نہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
تم اب سٹھیا گئے ہو,,,, بہتر ہے ٹائم پر قبر کا ڈیزائن دیکھ لو
تم سے چوہدری بہتر ہے ,,,,,,, منافق تو نہیں

:lol::lol::lol:

جا دفع ہو ، میری قبر پر نہ آنا
:lol:
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)
او یار ، تم کس دن سمجھو گے کہ قادری اور سلمان تاثیر کا معاملہ سیاسی ہے
اس کو مذہبی بنایا گیا ہے

شہباز شریف نے قادری کے ہاتھوں سلمان تاثر کو مروایا ہے

میں نے لکھا ہے کہ ہو سکتا ہے پہلے سلمان تاثیر قتل کے محرکات سیاسی ہوں لیکن بعد میں تو اسے مذہبی جماعتوں نے ہی اپنا آلہ کار بنایا ہے_

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کاروائی ان لوگوں کی ہے جنکو مذہبی فرقوں کے جمع ہہونے سے اپنے لیئے خطرے کی گھنٹیاں سنائی دے رہی تھیں۔ اب یہ خود اندازہ لگاؤ کہ وہ کون تھے جن کو ممتاز قادری کی بجائے سلمان تاثیر سے زیادہ محبت تھی۔ یہی لوگ پیسے دے کر چند جعلی پیروں کو خریدتے ہیں اور پھر انکے ذریعے فسادات کراتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کا کھانا طاہر الپادری بھی کھاتا ہے۔ اور یہی لوگ ہیں جن کی منافقت انڈین ایجنٹ کے پکڑے جانے پر کھل گئی۔
 
I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
یہ کاروائی ان لوگوں کی ہے جنکو مذہبی فرقوں کے جمع ہہونے سے اپنے لیئے خطرے کی گھنٹیاں سنائی دے رہی تھیں۔ اب یہ خود اندازہ لگاؤ کہ وہ کون تھے جن کو ممتاز قادری کی بجائے سلمان تاثیر سے زیادہ محبت تھی۔ یہی لوگ پیسے دے کر چند جعلی پیروں کو خریدتے ہیں اور پھر انکے ذریعے فسادات کراتے ہیں۔ یہی لوگ ہیں جن کا کھانا طاہر الپادری بھی کھاتا ہے۔ اور یہی لوگ ہیں جن کی منافقت انڈین ایجنٹ کے پکڑے جانے پر کھل گئی۔

so you are trying to say ''raw agents'' are demanding sharia laws in islam abad ?
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
قائد نے منا کیا ہے، ہم قائد کی آواز پرلبیک که رہے ہیں
اس دنیاوی جنتی کو یہ پوچھو کہ اصل قائد اور اصل سردار محمّدpbuh کی بات کب مانو گے ان کے حکم پر کب لبیک کہنا سیکھو گے
چبتورے پر بیٹھے جوکر کی کھٹی میٹھی مگر زہریلی باتوں کو تو من و عن تسلیم کر رہے ہو
اور تو ڈی چوک میں کون سی شریعت نافظ کروانے جا رہا ہے
 
aimless

Minister (2k+ posts)
U captures a RAW agent ... it was on cards that GOON league will do some blasts in Punjab and these PAID DOGS of RAW will do protest too ...

Mumtaz Qadari was a murder , if he was in the times of Prophet P.B.U.H Sahab would cut his head off be4 he would able to say he is a Muslim ...

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
بھاڑ میں جائے نواز
سچ بتاؤ یہ جو آج اسلام آباد میں لاہور میں ہو رہا ہے ,,,, کون ہیں سارے ؟
یہ پاکستانی نہیں,,,,, جو جلاؤ گراو کر رہے ہیں ؟

tu master ji aap ki hakooamt ki writ to islamabad mian nahi chalti to poora mulk ksay chaliay gi ..police aap ki fail ranger aap ki fail o chuki faizabad sy saray islamabd mian inter ho gaiy kissi ko roknay ki himmat nahi howi ..kia yay hakoomat ki khuli nakaami nahi .???....aap khulay tazaad sy bahir a jain .jub fouj nay aap ko a ekr sub kuch ekr kay dena to to nawaz shrif ko anday denay k liay bithaya hay ???? aap apni hakoomat ki nakkami man kion nahi lety ..yay 10,000 sy 20.000 aap sya sanblay nahi jatay poora mulk kesy sanblhal skaty hian day dijiay hakoomat fouj ko our gher beth jiay ...lahore ka dhamka kia aap ki hakooamt ki nakkami nahi?????
 
Back
Top