توڑ پھوڑ اور آگ لگانے والے کون تھے

zorawar

Banned

12923311_1381998388480660_6121996784980039428_n.pn  g
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
This guy is claiming that people wearing paint shirt are involved in ransacking RWP/ISB and hence they don't belong to their Jumaat.

The Guy who attacked Junaid Jamshed was also wearing Paint Shirt.

CeidgP6W8AEvMLo.jpg



 
Last edited:

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ ،کچھ دشمن اب تک تکلیف میں تھے کہ ممتاز قادری کے جنازے پر ایسا کیوں نہیں ہوا ، میڈیا پہلے بھی خاموش تھا اب بھی خاموش
 

zorawar

Banned
This guy is claiming that people wearing paint shirt are involved in ransacking RWP/ISB and hence they don't belong to their Jumaat.

The Guy who attacked Junaid Jamshed was also wearing Paint Shirt.

hhn bhai...phr samjh nhi athi wo bagh kise gea en se
 

pablo

Banned
جھوٹ بول رہا ہے ,,,,,,بغیرت انسان
ان مولویوں نے,,,,,, پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
نواز شریف نے لانگ مارچ کیا اپنی حکومت بچانے کے لیے اور میڈیا نے اس اقدام کو سپورٹ کیا .
اب را کے کردار پر پردہ ڈالنے کے لیے ،نواز کے گماشتے پھر اسلام پر حملہ کرنے آ گیے ہیں .
را کے ایجنٹ گرفتار ہو رہے ہیں اور حکومت خاموش ہے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

ممتاز قادری نے قانون کو ہاتھ میں لے کر ایسے شخص کوقتل کر دیا جس کا گستاخ رسول ہونا ابھی مبہم تھا اور نہ ہی عدالت نے اسے مجرم قرار دیا تھا_

کیا اس سے آپ کی جماعت کا کوئی تعلق تھا ؟

(yapping)​
 

ejunooni

MPA (400+ posts)
So this guy is able to make a video of himself but none of his people were able to make a video of the "pant shirt" guy or hold him and call the police. Yeah like we are supposed to believe that.
 

saneopinion

MPA (400+ posts)
Best logic... humaray qaid na mana kya hai toor phoor say....

10 secs later


Agar hakumat nat kuch keya to hum bhi apni takaat dikhaya jantay hain

Effin dogs
 

pablo

Banned
ایران اور را کا نام لینے میں شرم کیوں آتی ہے ؟؟؟؟
یہ جو اسلام آباد میں توڑ پھوڑ ,,,,, کر رہے ہیں یہ پاکستانی ہیں سارے
جو لاہور میں پھٹا ہے ,,,,,,,, وہ بھی پاکستانی ہے
تم کو نظر نہیں آرہے ,,,,, مولوی کی سویٹ ڈش ؟

 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
wow too late now! you led a procession disobeying the government and now you make a video. please dont bother with your rhetoric and try to convince us otherwise. you will show power NOW! what you haven't shown it already?
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
پینٹ شرٹ پہنی تھی اس لئے وہ ایجنسی کا بندہ تھا ؟؟ جنید جمشید کو بھی ایجنسی کے بندوں نے مارا ، ایجنسیوں کے ہی لوگوں نے ممتاز قادری کو بھڑکا کے سلمان تاثیر کو قتل کرایا کیونکہ اس وقت ممتار قادری بھی پینٹ شرٹ میں تھا
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
جھوٹ بول رہا ہے ,,,,,,بغیرت انسان
ان مولویوں نے,,,,,, پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے

ماسٹر جی۔۔۔۔۔۔اگر آپ غصہ میں آگئے تو نوجوان بچوں کو کون سمجھائے گا
دشمن کی تو چال ہی یہ ہے کہ وہ اپنے گماشتوں کے ذریعہ جو اس نے مولویوں کے بھیس میں معاشرے
میں گھسا دئے ہیںِ لوگوں کو دین سے بدظن کرے
ویسے بھی چہرے کے بال بڑھا لینے، لا ل سفید ٹوپیاں اوڑھ لینے،،یا کالے ہرے کرتے پہن لینے سے ،مسلمان مومن نہیں بن جاتا
مومن،عالم ،واعظ اپنے عمل سے پہچانا جاتا ہے،،،،،،،،،،،اور یہی وہ نکتہ ہے جسے آج جوانوں کو سمجھانے کی ضرورت ہے
ورنہ یہ سب کو کھا جائینگے،،،ہ سنی بچے گا نہ شیعہ،،،وہابی ،بریلوی تو دور کی بات ہے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ممتاز قادری نے قانون کو ہاتھ میں لے کر ایسے شخص کوقتل کر دیا جس کا گستاخ رسول ہونا ابھی مبہم تھا اور نہ ہی عدالت نے اسے مجرم قرار دیا تھا_

کیا اس سے آپ کی جماعت کا کوئی تعلق تھا ؟

(yapping)​

قادری کو شہباز شریف نے ہی تو سلمان تاثیر کی ٹیم میں شامل کیا تھا
سلمان تاثیر سے بہت پرانا حساب چکانا تھا نوروں کو
اس کو مروا دیا اور بعد میں اپنا بندہ میاں شریف اس کا وکیل بنا دیا
معاملہ مذہبی بنا دیا
 

pablo

Banned
نا کرو نا
نواز کو برا نہ کہو نا
بھاڑ میں جائے نواز
سچ بتاؤ یہ جو آج اسلام آباد میں لاہور میں ہو رہا ہے ,,,, کون ہیں سارے ؟
یہ پاکستانی نہیں,,,,, جو جلاؤ گراو کر رہے ہیں ؟
 

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
ریاست مذہبی انتہاپسندی روکنے میں بلکل ناکام ہوچکی ہے ، خالی ممتاز قادری کو لٹکانے سے مذہبی انتہا پسندی ختم نہیں ہو سکتی- جب تک کے ریاست کا مسجدوں پر مدرسوں پر کنٹرول نہیں ہوتا جیسے گلف اسٹیٹس میں ہے مکمل ریاستی کنٹرول تب تک اسطرح کے مذہبی چیلے پیدا ہوتے رہیں گیں اور نبی اور خدا کے نام پر اپنا کاروبار چمکتے رہیں گے