توشہ خانہ سے گاڑی لینے کا ریفرنس نیب نے نواز شریف کو کلین چٹ دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
توشہ خانہ سے گاڑی لینے کا ریفرنس نیب نے نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔

توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس سابق وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی
نیب نے دوران تفتیش سابق وزیراعظم کو پاک صاف قرار دے دیا
عدالت چاہے تو سابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے، نیب نے عدالت میں روپورٹ جمع کروادی
https://twitter.com/x/status/1780483943617249678
https://twitter.com/x/status/1780485103426142209
نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کرا دی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 1997 میں گاڑی اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کو تحفے میں دی گئی، اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے تحفے میں ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کروا دیا گیا، بعد ازاں تحفے میں ملی گاڑی کو وفاقی ٹرانسپورٹ پُول میں شامل کر لیا گیا تھا، 2008 میں اس وقت کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف کو گاڑی خریدنے کی آفر کی،

نواز شریف نے گاڑی توشہ خانہ سے نہیں بلکہ وفاقی ٹرانسپورٹ پُول سے خریدی، نواز شریف نے گاڑی کی قیمت ادائیگی جعلی بینک اکاؤنٹ سے نہیں کی، نواز شریف نے تحفہ ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کرایا، خریدتے وقت گاڑی توشہ خانہ کا حصہ نہیں تھی، عدالت نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے خارج یا بری قرار دے سکتی ہے

Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
بد کردار نظیر احمد

full
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
This is how this criminal had taken relief all his life. First he appoint his own slaves to the post, they in turn provide him all the relief he wants. The Laws , the rules are twisted to give him what he wants. The NAB Chairman was changed and a retired general was appointed to frame IK in fake cases and release this criminal from serious charges.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaz dakoo would have been in jail a long time ago.Unfortunately the corrupt generals and judges have saved this dakoo time and again.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
توشہ خانہ سے گاڑی لینے کا ریفرنس نیب نے نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کردی۔

توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس سابق وزیراعظم نواز شریف کو کلین چٹ مل گئی
نیب نے دوران تفتیش سابق وزیراعظم کو پاک صاف قرار دے دیا
عدالت چاہے تو سابق وزیراعظم نواز شریف کو مقدمے سے بری کردے، نیب نے عدالت میں روپورٹ جمع کروادی
https://twitter.com/x/status/1780483943617249678
https://twitter.com/x/status/1780485103426142209
نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو شامل تفتیش کرنے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد رپورٹ جمع کرا دی

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب حکومت کی جانب سے 1997 میں گاڑی اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف کو تحفے میں دی گئی، اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے تحفے میں ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کروا دیا گیا، بعد ازاں تحفے میں ملی گاڑی کو وفاقی ٹرانسپورٹ پُول میں شامل کر لیا گیا تھا، 2008 میں اس وقت کے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے نواز شریف کو گاڑی خریدنے کی آفر کی،

نواز شریف نے گاڑی توشہ خانہ سے نہیں بلکہ وفاقی ٹرانسپورٹ پُول سے خریدی، نواز شریف نے گاڑی کی قیمت ادائیگی جعلی بینک اکاؤنٹ سے نہیں کی، نواز شریف نے تحفہ ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کرایا، خریدتے وقت گاڑی توشہ خانہ کا حصہ نہیں تھی، عدالت نواز شریف کو توشہ خانہ ریفرنس سے خارج یا بری قرار دے سکتی ہے

اس میں عدالت کے ڈرامے کی کیا ضرورت تھی جج سے ایک پریس کانفرنس کرواکے بات ختم کروالیتے ، حرام کے ڈھکنوں
 
جلدی اوپر پہنچ مرتضیٰ بھٹو بھی تمہارا انتظار کر رہا ہے اپنی بہن کے ساتھ
👇🏻