تعلیم کے شعبے میں ایک نیا انقلاب برپا ہونے جا رہا ہے

Dr Adam

President (40k+ posts)
No more like the cult of Shia, because that cult has nothing to with Islam.

یار سٹیزن ایکس کن لوگوں سے بحث میں الجھ کر اپنا قیمتی وقت اور ویک اینڈ برباد کرنے کا ارادہ کر لیا ہے ؟

جو جاہل لوگ نعوذ باالله حضرت علی کرم الله وجہ کو اپنی جہالت کی وجہ سے الله مانتے ہوں اور میرے نبی پاک محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم کو آپ (حضرت علی رض) کا میسنجر مانتے ہوں ایسے جاہلوں سے بحث کرنا بھی گناہ ہے
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم

یار سٹیزن ایکس کن لوگوں سے بحث میں الجھ کر اپنا قیمتی وقت اور ویک اینڈ برباد کرنے کا ارادہ کر لیا ہے ؟

جو جاہل لوگ نعوذ باالله حضرت علی کرم الله وجہ کو اپنی جہالت کی وجہ سے الله مانتے ہوں اور میرے نبی پاک محمد مصطفیٰ صلی الله علیہ وسلم کو آپ (حضرت علی رض) کا میسنجر مانتے ہوں ایسے جاہلوں سے بحث کرنا بھی گناہ ہے
Dr Saab mein to sirf Knowledge88 to agha ker raha tha ke in ka Islam, Quran aur sunnat ka apas mein koi lena dena nahi hai, yeh to sirf Ahle Irani Maraji hai.

Agar mukhtasir si baat karoun toh na hi ka koi ek aqeeda musalmano wala, na in ibadaat musalmano wali, Yeh to apnay 12 Imamo ko har nabi aur paighambar se afzal samaj the hain (except Prophet Muhammad s.a.w but that also only in words) Saray sahaba, Kulafah Rashideen aur Umm al momineen Hazrat Aisha r.a ko murtad aur dushman-e-nabi aur Islam maan te hain.

Abhi asay logon ko mein to bhai Musalman nahi keh sakta agay logon ki apni marzi.
 
Aagahi per suhkria to banta hai. ?
Waisy knowledge88 kaa Islam kay baaray main knowlwdge theek aur pakka hai.
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

یہاں تو صورت الحال یہ ہے کہ لوگ ان سے گناہ /غلطیاں منسوب کرتے ہیں ، کتابوں میں کیا کیا گستاخانہ باتیں ان سے منسوب کی گئی ہیں اور لوگ ان پر ایمان رکھتے ہیں
افسوس

شیعہ علمائے کرام کے نزدیک ، ٩٠٠ ہجری سے پہلے ، اثنا عشری کے مہذب میں سائنس آف حدیث کبھی موجود نہیں تھی ، اور نہ ہی اس پر عمل درآمد کیا گیا تھا۔ بڑا عالم "الحائری" اپنی کتاب "مقتبس الأثر" حصہ 3 صفحہ 73 میں کہتا ہے: "ان معلومات سے جو کسی کو شبہ نہیں ہے یہ ہے کہ "دوسرے شہید" سے پہلے کسی نے بھی ہمارے علمائے کرام سے سائنس حدیث میں کام نہیں کیا تھا"۔ اور دوسرا شہید “الحسن بن زین الدین الجبعی العاملی” (وفات 965 ہجری) ہے۔

شیعہ حدیث کی اہم کتاب الکافی سے ایک عمدہ مثال وہ حدیث ہے جو "گدھے" کے ذریعہ اس کے والدین اور اس کے دادا ، پر دادا سے روایت کی گئی ہے

جلد 1 ، صفحہ 345 میں یہ روایت ہے

ترجمہ

روایت ہے کہ امیر المومنین (ع) نے کہا ہے ، "اس گدھا "عفیر" نے اللہ کے رسول ﷺ سے کہا ، اللہ میری روح اور والدین کی روح کو آپکی خدمت میں رکھے، میرے والد نے اپنے والد سے اپنے والد سے اپنے دادا باپ سے جو حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کے ساتھ کشتی میں رہتے تھے میرے بارے میں کہا ۔ایک بار حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ میرے پاس آیے اور میری پیٹھ پر کوڑا مار کر کہا ، "اس گدھے کی اولاد سے ایک گدھا آئے گا جس کی پشت پر آقا اور آخری نبی ﷺ سواری کریں گے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے وہ گدھا بنایا ہے

Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
\

آپ لوگ ایسے ہی فضول باتیں کرتے رہیں میں لوگوں کو تبلیغ کرتا رہوں گا
الحمد الله
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Well if you are Shia, then accept my apology, I had said you have limited knowledge of religion Islam. You know well about your faith. I am Sunni . I know about my faith. As they say in English. Let's agree to disagree.
معافی کی کوئی ضرورت نہیں ، ہم سب یہاں سیکھنے کے لئے ہی آتے ہیں
. . . . .
زیر بحث موضوع میرے نزدیک انتہائی اہم نوعیت کا ہے اس لئے اس پر بات چیت ہوتی رہنی چاہئیے
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
آپ لوگ ایسے ہی فضول باتیں کرتے رہیں میں لوگوں کو تبلیغ کرتا رہوں گا
یہاں تو صورت الحال یہ ہے کہ لوگ ان سے گناہ /غلطیاں منسوب کرتے ہیں ، کتابوں میں کیا کیا گستاخانہ باتیں ان سے منسوب کی گئی ہیں اور لوگ ان پر ایمان رکھتے ہیں
افسوس
شیعہ علمائے کرام کے نزدیک ، ٩٠٠ ہجری سے پہلے ، اثنا عشری کے مہذب میں سائنس آف حدیث کبھی موجود نہیں تھی ، اور نہ ہی اس پر عمل درآمد کیا گیا تھا۔ بڑا عالم "الحائری" اپنی کتاب "مقتبس الأثر" حصہ 3 صفحہ 73 میں کہتا ہے: "ان معلومات سے جو کسی کو شبہ نہیں ہے یہ ہے کہ "دوسرے شہید" سے پہلے کسی نے بھی ہمارے علمائے کرام سے سائنس حدیث میں کام نہیں کیا تھا"۔ اور دوسرا شہید “الحسن بن زین الدین الجبعی العاملی” (وفات 965 ہجری) ہے۔

شیعہ حدیث کی اہم کتاب الکافی سے ایک عمدہ مثال وہ حدیث ہے جو "گدھے" کے ذریعہ اس کے والدین اور اس کے دادا ، پر دادا سے روایت کی گئی ہے

جلد 1 ، صفحہ 345 میں یہ روایت ہے
ترجمہ

روایت ہے کہ امیر المومنین (ع) نے کہا ہے ، "اس گدھا "عفیر" نے اللہ کے رسول ﷺ سے کہا ، اللہ میری روح اور والدین کی روح کو آپکی خدمت میں رکھے، میرے والد نے اپنے والد سے اپنے والد سے اپنے دادا باپ سے جو حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ کے ساتھ کشتی میں رہتے تھے میرے بارے میں کہا ۔ایک بار حضرت نوح عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ میرے پاس آیے اور میری پیٹھ پر کوڑا مار کر کہا ، "اس گدھے کی اولاد سے ایک گدھا آئے گا جس کی پشت پر آقا اور آخری نبی ﷺ سواری کریں گے۔ میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے وہ گدھا بنایا ہے​

شیعہ کی کتاب الکافی سے، جس پر سارا شیعہ مذہب کھڑا ہے، حکایت بیان کی ہے مجھے حیرت ہے کہ آپ فرما رہے ہیں کہ کتاب الکافی میں فضول باتیں لکھی ہوئی ہیں
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Well if you are Shia, then accept my apology, I had said you have limited knowledge of religion Islam. You know well about your faith. I am Sunni . I know about my faith. As they say in English. Let's agree to disagree.

نولج اٹھاسی صاحب یہ " دئیر اس اونلی ون" صاحب جو بڑی معصومیت سے اپنے خلاف قرآن عقائد کا پرچار کر رہے ہیں ان کے عقائد جاننا آج کل کے انفارمیشن کے دور میں کچھ مشکل نہیں- شیعہ کے کچھ عقائد نیچے شیعہ کتابوں کے حوالاجات کے ساتھ بیان کئے جا رہے ہیں تاکہ عوام الناس ان کے دھوکہ میں نہ آ ۓ
شیعہ عقیدہ رکھتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی حوالہ جبکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن میں شیعہ کے باطل اماموں کا کہیں ذکر نہیں ہے

رسول اللہ ﷺ کے بعد شیعہ نے اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لی اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلیا-حوالہ

الله نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، شیعہ کہتے ہیں کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - شیعہ تقریبا تمام صحابہ پر لعنت بھیجتے ہیں - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں شیعہ نے تقیّہ کا عقیدہ گھڑ لیا ؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہا کہ زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیرشیعہ نے گھڑ لی ؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" شیعہ نے گھڑا لیا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرایک سو پچیس،سوره النحل " اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر - بعد میں شیعہ امام نے قرآن کے بر خلاف کہا کہ اپنے مقابل کی بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ؟مزید پڑھئیے
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
شیعہ کی کتاب الکافی سے، جس پر سارا شیعہ مذہب کھڑا ہے، حکایت بیان کی ہے مجھے حیرت ہے کہ آپ فرما رہے ہیں کہ کتاب الکافی میں فضول باتیں لکھی ہوئی ہیں
ایک دو بار آپ کی لگائی ہوئی ویڈیوز اور پوسٹوں کی تحقیق کی تھی ، تو پتہ چلا کہ آپ نے انتہائی قسم کی دروغ گوئی کی ہے ، یعنی چار سیکنڈ کا ویڈیو بیان جس میں آدھا سچ بیان کیا گیا تھا جس سے مطلب ہی الٹ ہو گیا
اس کے بعد آپ کی باتوں کو سیریس لینا چھوڑ دیا ، ویسے بھی عقیدہ ہمارا ہے تو ہم ہی وضاحت کریں گے نا ؟ اگر کوئی شخص ہمارے عقیدے سے متعلق آپ کی باتیں سن کر قائل ہو گیا تو قصور اسی کا ہو گا . اس وجہ سے آپ کی پوسٹوں کی رتی برابر اہمیت نہیں رہی
 
Back
Top