There is only 1
Chief Minister (5k+ posts)
ترکی اپنے ملک میں الیکٹرک کار بنا رہا ہے . اس سلسلے میں دو ہزار انیس سے کام جاری ہے . صارفین کو دو ہزار بائیس میں یہ کار دستیاب ہو گی
اس کار کے کم از کم اکیاون فیصد پرزے ترکی میں ہی بنائے جایئں گے . یہ کار اسی کلو واٹ آر کی بیٹری پر چلے گی اور اس کی رینج پانچ سو کلو میٹر ہو گی
Source 1, Source 2, Source3

اس کار کے کم از کم اکیاون فیصد پرزے ترکی میں ہی بنائے جایئں گے . یہ کار اسی کلو واٹ آر کی بیٹری پر چلے گی اور اس کی رینج پانچ سو کلو میٹر ہو گی
Source 1, Source 2, Source3