Pak1stani
Prime Minister (20k+ posts)
Several times it happened that Saudi FATA having 3rd day of Eid, Mufti Muneeb Having first day while Polpalzai and other districts having 2nd day. FATA is celebrating with Saudi and no one is hiding that fact.
حسب روایت اس بات کو اشو بنانے والے بھی سیاستدان اور فرقہ پرست ملاز ہیں عوام نہیں ، ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ جسدن ہمارا آخری روزہ ہوتا اسدن سرحد میں عید منا لی گئی ہے کیونکہ وہ سعودیہ کے ساتھ عید مناتے ہیں اور واقعتا اسدن سعودیہ میں بھی عید ہوتی تھی ، انکی عید پر کبھی کسی کو اعترا ض نہیں ہوتا تھا، اب یہی بات اگر مولوی پوپلی سچائی سے کہہ دے تو کوی بات نہیں پر یہ جانے کیوں سچ بولنے سے کتراتا ہے ، دوسرے آپکو یاد ہوگا کہ سرحد کے ایک بکری کی طرح منمنانے والے سیاستدان غالبا بلور نے سب سے پہلے یہ بات کی تھی کہ پنجاب والوں نے قادیانیوں کے ساتھ عید منائی ہے ، اسے ایسا کہتے ہوے شرم آنی چاہئے تھی کیونکہ ملا لوگ اسکے بعد بھڑک اٹھے اور یہ نان اشو ایک سنجیدہ مسئلہ بن گیا