Husaink
Prime Minister (20k+ posts)
کنٹینر لگا لگا کر شہر کو تو ایسے بند کر دیتے ہیں جیسے تیری بے بے کے نکاح ثانی کے لئے بارات نے آنا ہے تاکہ کوئی دیکھ نہ لے مگر لوگ سلامی دینے آ ہی جاتے ہیںہر اعتجاج آدھے راستے سے واپس ہونا اگر کامیابی ہے تو نہ حکومت اور نہ اسٹیبلشمنٹ کو اس کامیابی پر کوئی اعتراض ہے - ایسی ہی کامیابی جاری رہی تو جلد ایسا وقت بھی آئے گا کہ احتجاج کو روکنے کے لئے ایک سنٹری بھی بہت ہو گا کیونکے انصافی اب مایوس ہو رہے ہیں اور سوائے کے پی سے جہاں سے قیادت حکومت کے بل بوتے پر لوگ لاتی ہے کہیں پنجاب میں اب زور نظر نہیں آتا -
