Re: تحریک انصاف نے نوجوانوں کے ساتھ ہاتھ کر دی
لگتا ہے اس کو ابھی اس کی مزدوری نہیں ملی یہ پٹواری ابھی تک لگا ہوا ہے
ویسے جہاں تک میں نے عمران کو سنا وہ ہمیشہ گوورنر ہاؤسز کی بات کرتا تھا وہ بھی خاص لاہور والے کی
یہ ٹویٹ خٹک صاحب نے کیا ہے تو اس کا جواب بھی ان کو ہی دینا ہو گا