تحریکِ انصاف میں شامل 41 ارکان کے بیان حلفی کی سخت ترین اسکروٹنی کا فیصلہ

epch11i1h1h21.jpg


تحریکِ انصاف میں شامل 41 ارکان کے بیان حلفی کی سخت ترین اسکروٹنی کا فیصلہ کرلیا گیا، الیکشن کمیشن کاغذاتِ نامزدگی پر موجود دستخط کے ساتھ موازنہ کرے گا، دستخط کی تصدیق نہ ہونے پر پی ٹی آئی میں شمولیت مسترد کر دی جائے گی۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس اور کاغذات نامزدگی کی سخت اسکروٹنی کی جائے گی، ایک رکن اسمبلی کی جانب سے دو حلف ناموں پر بھی ابہام موجود ہے۔


ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے قانونی ٹیم اور متعلقہ ونگز کو ہدایات جاری کردیں کہ آزاد ارکان کے بیان حلفی پر دستخط کی سخت اسکروٹنی کی جائے، آزاد ارکان کے کاغذات نامزدگی پر دستخط ، بیان حلفی اور دستخط کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا تھا کہ جن آزاد ارکان کے دستخط مطابقت نہ رکھتے ہوں تو ان کا وابستگی فارم قبول نہ کیا جائے گا۔

الیکشن کمیشن نے 41 آزاد ارکان کے کاغذات نامزدگی فارم منگوا لیے ہیں,اسکروٹنی ٹیم آزاد ارکان کے بیان حلفی اور کاغذات نامزدگی پر دستخط سے متعلق رپورٹ کمیشن کو پیش کرے گی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
راجہ سلطان کنجر اپنی نکی وڈی کے بیڈ روم میں انکو باری باری بھیج کر انکو پرفارمنس چیک کرے گا اسکے بعد کالیا کنجر اپنی نکی وڈی کے بیڈ روم میں ان اکتالیس بندوں کو بھیج کر انکئ پرفارمنس چیک کرکے انکے بیان حلفی مانے گا کنجر مثلئ میراثی دلوں اور چوڑوں میں ایسے ہئ چیک کیا جاتا ہے اپنی نکی وڈی کے ساتھ
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Election Commission to zaati dushmani par utarr aaya hai.
....ab is tarah ye is mamilay ko latka,ay ga.
Phir dobarah adalat jao........
Ye mulk to ab Mazaaq k laiq bhi nahi raha.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
ECP crooks are working in hand and glove with dollar generals and Goon League to defy SC judgement.They will be humiliated again.The kanjars will have to notify PTI candidates.If they don’t then they should be tried for contempt of court.
 

Back
Top