تجربےاور سنجیدگی سے معاشی صورتحال میں جلد تبدیلی آئے گی : مریم نواز

maryam-nawaz-and-ppttii.jpg


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ جلد ملکی معیشت ترقی کرے گی، تجربے اور سنجیدگی کا فرق واضح طور پر نظر آئے گا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان ٹویٹر پر ایک سوشل میڈیا صارف کے تبصرے پر ردعمل دیتے ہوئے دیا، شہاب نامی اس صارف نے موجودہ حکومت کی تیزیوں کو سراہتے ہوئے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ اس حکومت کے تیز ترین فوکس سے پیار ہوگیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ حکومت ایک دن بھی ضائع کیے بغیر آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے پہنچ گئی، وزیراعظم شہباز شریف کا اگلا ہدف چین ہیں جہاں وہ چینی حکومت سے قرضوں کے حوالے سے مذاکرات کریں گے، اگر آئی ایم ایف اور چین کے ساتھ معاہدے طے پاجاتے ہیں تو تجارتی طور پر یہ ایک بڑا ریلیف ہوگا۔

https://twitter.com/x/status/1518280749610373120
مریم نواز شریف نے اس صارف کی ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت جلد تیزی پکڑے گی اور کیپٹل مارکیٹس اوپر جائیں گی انشااللہ۔

انہوں نے مزید کہا کہ مارکیٹس میں معاشی ریلیف لازمی طور پر عوام کو ریلیف کا ذریعہ بنے گا، سنجیدگی اور تجربے کا فرق واضح طور پر نظر آئے گا۔

https://twitter.com/x/status/1518290529624248321
 

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)
hahaha….bhabna aur zina karna…yeh do alehda alehda kaam hen..
To kia yeh donon kaam aik sath karti hay? ? ?
dosri soorat yeh hai zana ker ke bhaagh gai aur teesri yeh hai keh bhaagh ker zina kiya - all kind of possibilities and probabilities.
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
dosri soorat yeh hai zana ker ke bhaagh gai aur teesri yeh hai keh bhaagh ker zina kiya - all kind of possibilities and probabilities.
ہاہاہا…..ساری صورتیں قابل عمل ہیں اور مجھے ان سے کوئی پرابلم نہیں ہے
لیکن میں نے ابھی تک تو کسی کو بھی بھاگتے بھاگتے زنا کرتے نہیں دیکھا.
اب مریم میں یہ خوبی ہو تو کہ نہیں سکتے. ?
 

aftabnav

Councller (250+ posts)
جھوٹی - کہتی تھی میری لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی جائیداد نہیں ہے - جھوٹی