تانڈہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے طلبا کی تعداد 40 ہو گئی

tanda-dam-32.jpg

کوہاٹ کے تانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کےلیے جاری ریسکیو آپریشن میں مزید بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد40 ہو گئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مزید بچوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق حادثے میں مجموعی اموات کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔

ڈی سی فرقان اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز سیر کے لیے جانے والے بچوں کی کشتی تانڈہ ڈیم میں ڈوب گئی تھی۔ کشتی میں افراد سوار تھے جس کی وجہ سے وہ الٹ گئی۔ اس واقعے میں مدرسے کے معلم، ملاح سمیت مزید کچھ بچوں کی تلاش جاری ہے جب کہ 6 کو بچا لیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ پیر کی شام کو تاریکی کے باعث ریسکیو آپریشن معطل کر دیا گیا تھا تاہم آج (منگل) کی صبح سے ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے باقی بچوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری رہے گا۔

یاد رہے کہ کوہاٹ کے علاقے زر دسی میں کشتی الٹنے سے 41 بچے ڈوب گئے تھے۔ امدادی ٹیموں کے مطابق کوہاٹ میں واقع تانڈہ ڈیم میں بچے پکنک منانے آئے تھے۔ اس دوران انہوں نے کشتی میں بیٹھ کر ڈیم کی سیر کرنی چاہی۔ تمام طلبا کا تعلق ایک مقامی مدرسے سے تھا توازن بگڑ جانے کے باعث کشتی ڈیم کے عین وسط میں الٹ گئی۔

دوسری جانب ڈیم میں ڈوبنے والے گیارہ بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ سانحہ تاندہ ڈیم کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق حادثے کا مقدمہ کشتی بان اور ایکسیئن محکمہ ایریگیشن کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

‎إِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ

الله خیر کرے، تمام مرحومین کی خطائیں معاف اور مغفرت کرے اور لواحقین کو صبر دے . تمام زخمیوں کو جلد صحت عطا فرماۓ . آمین
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Sad afsos...masoom bachay kisi ki ghaflat ka shikar ho gey.Baluchistan mein Oil smuggling ki wajah se 41 log bas hadsay mein zindah jal gey.Kisi ne bhi borders security ki ghaflat ka zikar tak nahi kia.Peshawar mein high security area mein 100 ke qareeb namazi shaheed ho gey.kisi ne ISI se nahi pocha ke ap log kin duties mein lagay howay ho?.security agencies ka total failure tha Peshawar blast.
 
khalid100

Minister (2k+ posts)
جو جان کی پرواہ نہ کرتے ھوئے دوسروں کی ذندگی بچاتا ھے۔ میرے خیال سے وہ غازیوں کا غازی کہلانا چاھئے۔ تاندہ ڈیم کوھاٹ میں کشتی الٹنے سے اج بہت ہی قیمتی جانیں چلی گئی۔ کشتی میں قریباً 35 افراد سوار تھے — اس شیر دل نوجوان کی باتیں سنئیے۔ جنھوں نے سیفٹی جیکٹس ساتھ نہ اؤ دیکھا نہ تاؤ سرد پانی میں چلانگ لگادی اور سوئمنگ کرتے ھوئے دور ڈوبی کشتی تک پہنچ گیا۔ انکا کہنا ھے کہ انہوں نے 11 بچوں کو سیفٹی جیکٹس پہنا کر انکے ساتھ رھا۔ اور دوسری ریسکیو کشتی انے پر تمام بچوں کو اس میں بحفاظت منزل تک پہچا کر 11 جانیں۔ 11 ماؤں باپوں کے جگر کے ٹکڑوں کو بچا لیا۔ انکا کہنا ھے کہ فیسبک پر دیکھتے ہی وہ سوچے بغیر موٹر سائیکل پر 4،5 منٹ میں پہنچ گئے۔ وھاں بہت لوگ کھڑے تھے لیکن کوئی انکا مدد کرنے والا نہی تھا ھو سکتا ھے کسی کو تیرنا نہ اتا ھو لیکن بیسیوں لوگوں میں کسی کو تیرنا نہ اتا ھو ممکن نہی لگتا۔ اس جوان کا مزید کہنا ھے کہ انھوں نے اک گھنٹہ پانی میں گزارہ بعد میں اگ لگا کر انگی مدد کی گئی۔ افریں ھو ایسے ماؤں پر جنکے بچے دوسروں کے کام اتے ھیں۔ جانبحق ھونے والوں کو اللہ جنت نصیب فرمائے۔ جبکہ اس عظیم جانباز نوجواں کو اللہ دونوں جہانوں کی کامیابی عطا کرے امین۔ سلام تجھے اے جانباز پاکستانی نوجوان تمام پاکستان کو اور انسانیت کو تجھ جیسوں پر ناز ھے​

MHAMZA

Minister (2k+ posts)
When the Prophet (pbuh) lists the duties of a father toward his children, he mentions teaching archery and swimming
Unfortunately we have very few swimming pools and archery / Shooting ranges for civilians
 
no_handle_

MPA (400+ posts)
بھیڑوں کو آفتوں سے بچانا ضروری ہوتا ہے، نہیں تو بعد میں ان کا گوشت کیسے بیچیں گے؟
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
All over The world, only army is trained for emergency situation. Only Army got all resources and training. It is there basic duty. Army is paid for it. They are not doing free of cost.
 
Please take a look at the text beside the post, it is not an army person. It is a common civilian who did it voluntarily, hence the post was shared.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
tanda-dam-32.jpg

کوہاٹ کے تانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کےلیے جاری ریسکیو آپریشن میں مزید بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد40 ہو گئی ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق مزید بچوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق حادثے میں مجموعی اموات کی تعداد 40 ہوگئی ہے۔

ڈی سی فرقان اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے روز سیر کے لیے جانے والے بچوں کی کشتی تانڈہ ڈیم میں ڈوب گئی تھی۔ کشتی میں افراد سوار تھے جس کی وجہ سے وہ الٹ گئی۔ اس واقعے میں مدرسے کے معلم، ملاح سمیت مزید کچھ بچوں کی تلاش جاری ہے جب کہ 6 کو بچا لیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ پیر کی شام کو تاریکی کے باعث ریسکیو آپریشن معطل کر دیا گیا تھا تاہم آج (منگل) کی صبح سے ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے باقی بچوں کی تلاش کیلئے آپریشن جاری رہے گا۔

یاد رہے کہ کوہاٹ کے علاقے زر دسی میں کشتی الٹنے سے 41 بچے ڈوب گئے تھے۔ امدادی ٹیموں کے مطابق کوہاٹ میں واقع تانڈہ ڈیم میں بچے پکنک منانے آئے تھے۔ اس دوران انہوں نے کشتی میں بیٹھ کر ڈیم کی سیر کرنی چاہی۔ تمام طلبا کا تعلق ایک مقامی مدرسے سے تھا توازن بگڑ جانے کے باعث کشتی ڈیم کے عین وسط میں الٹ گئی۔

دوسری جانب ڈیم میں ڈوبنے والے گیارہ بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ سانحہ تاندہ ڈیم کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ کوہاٹ پولیس کے مطابق حادثے کا مقدمہ کشتی بان اور ایکسیئن محکمہ ایریگیشن کے خلاف درج کیا گیا ہے۔
another dishonest irresponsible dept, who regulates the khushti on the dam,

is the driver trained in boat maintenance, knows safety procedures like total load allowed and enough life jacket

checks if the boat IS SAFE NO HOLES is ready to sail in dam,

was maintenance funds of kushti stolen as usual, musalman hEIN laikin corrupt hurr jugah

joe joe pakistani chore corrupt irresponsible agurr duneeya mein buch gaya

toe allah toe choebees ghuntae recording kuraha hae uski.

KUBH TUKK BUCHOE GAE

SUDHUR JAOE CORRUPT IRRESPOSIBLE HUMARAE PAKISTANIOE

DUNEEYA MEIN SUZZAA SAQT BEEMAREEYAUN GHUM,

ORR QUBUR PHIRR AKHEERAT GURMI ORR SEEKH KEBOB OR CHARGHA IMAGINE!
 
Last edited: