تانڈہ ڈیم

  1. Rana Asim

    تانڈہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے طلبا کی تعداد 40 ہو گئی

    کوہاٹ کے تانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کےلیے جاری ریسکیو آپریشن میں مزید بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد40 ہو گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مزید بچوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق حادثے میں مجموعی اموات کی تعداد 40 ہوگئی...