جاں بحق

  1. Muhammad Nasir Butt

    لاہور کے علاقہ اسلام پورہ میں دوران ریڈ پولیس تشدد سے 55سالہ شہری جاں بحق

    مقتول کے بیٹے کے مطابق اس کے والد کو گرفتاری کے دوران پولیس نے پہلے تھپڑمارے اور پھر گن کے بٹ مارے جس کی تاب نہ لاکر وہ جاں بحق ہوگئے۔ پولیس حراست میں شہری کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ ملزمان تاحال مفرور ہیں۔ درج ہونیوالی ایف آئی آر کے مطابق پولیس اہلکاروں مقتول شیخ منیر کو اسکے...
  2. Rana Asim

    ہاکی کھلاڑی شاہدہ نے معذور بیٹے کے علاج کیلئے بیرون ملک جانے کا فیصلہ کیا؟

    کشتی کے حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون انٹر نیشنل ہاکی کھلاڑی شاہدہ رضا گزشتہ سال دواکتوبر کو اپنے سفر پر روانہ ہوئی تھیں، غیر قانونی طور پر روزگار کی تلاش میں جانے والی شاہدہ اس سے قبل چین، ملائیشیا، قطر، عمان، ایران میں پاکستان کی جانب سے ہاکی اور فٹبال مقابلوں میں ملک کی نمائندگی کا سفر...
  3. Rana Asim

    تانڈہ ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے طلبا کی تعداد 40 ہو گئی

    کوہاٹ کے تانڈہ ڈیم میں ڈوبنے والے بچوں کی تلاش کےلیے جاری ریسکیو آپریشن میں مزید بچوں کی لاشیں نکالی گئی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد40 ہو گئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق مزید بچوں کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ حکام کے مطابق حادثے میں مجموعی اموات کی تعداد 40 ہوگئی...
  4. Muhammad Awais Malik

    لانگ مارچ:عمران خان کا جاں بحق کارکنوں کےاہلخانہ کی ذمہ داری اٹھانےکا اعلان

    سابق وزیراعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران جاں بحق ہونے والے کارکنان کے اہلخانہ کی مالی ذمہ داری تحریک انصاف اٹھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے یہ اعلان مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کیا اور کہا کہ میں لاہور سے فیصل عباس چوہدری اور مردان سے سید احمد...
  5. S

    مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق:وزیر داخلہ کی تصدیق،فوج طلب

    مری میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے،صورتحال انتہائی سنگین ہوچکی ہے، ہزاروں سیاح پھنسے ہوئے ہیں، لوگ گاڑیوں میں پھنسے ہوئے ہیں اور ہزاروں گاڑیاں کئی فٹ برف میں پھنسی ہوئی ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کرلئے، انہوں نے بتایا کہ حکومت نے مری میں امدادی کاموں کے...
  6. Rana Asim

    کراچی:خاتون اپنی کمسن بچی کو عمارت کی بالکونی سے پھینک کر خود بھی کود گئی

    روزنامہ جنگ کے مطابق کراچی کے علاقے منگھوپیر میں 30 سالہ خاتون نے اپنی 3 سالہ بچی کو بلڈنگ کی بالکونی سے نیچھے پھینکا اور خود بھی اس کے پیچھے ہی کود گئی، دونوں ماں بیٹی موقع پر جاں بحق ہو گئیں پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق منگھوپیر تھانے کی حدود میں...