تابعدار شہباز ہیرو، نااہل نیازی زیرو

kingQ

Minister (2k+ posts)
بالآخر شہباز شریف کو نیب کے ذریعے سے ڈرائی کلین کر دیا گیا ہے۔ نیب نہ ہوا، گناہ دھونے کی مشین ہوگئی۔

الیکشن سے پہلے ہمارے پیارے بوٹ پالشیے، شہباز شریف نے حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ نہ صرف پنجاب میں ان کی حکومت بنے گی بلکہ وہ وزیراعظم بھی بننے جارہے ہیں۔ اور وہ ایسا کیوں نہ کہتے، بوٹ پالش کرتے کرتے وہ تو اپنے ماں جائے، نواز شریف کو بھی فراموش کر بیٹھے تھے، بلکہ نواز شریف کی پشت میں خنجر بھی گھونپا اور کئی بار گھونپا۔

نواز شریف، مریم کے ساتھ لندن سے واپس آرہے تھے تو نون لیگ کا قافلہ ان کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ کو چلا۔ جن کی نیتیں صاف تھیں وہ ایئرپورٹ پہنچ گئے، نہ پہنچے تو بوٹ پالشیے شہباز شریف نہ پہنچے۔ وہ سارا دن لاہور کی سڑکوں پر کرتب دکھاتے رہے۔

پھر عدلیہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے لوگ اسلام آباد میں جمع ہوئے تو نون لیگ کے قائد شہباز شریف کو ضروری کام یاد آگیا۔ ضروری کام کیا تھا؟ بوٹ پالش - اور کیا؟

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے تابعدار اور فرمانبردار خادم کو وزارت عظمیٰ کیوں نہ ملی؟ جواب یہ ہے کہ ہر کام سلیقے سے ہوتا ہے۔ وہ وقت مناسب نہیں تھا۔ نون لیگ کو اتنا بدنام کیا گیا تھا کہ اس بدنامی کے چھینٹے اڑ کر شہباز شریف کی پوشاک پر بھی آگئے تھے۔ سرکار، ان کو وزارت عظمیٰ دلا دیتے، مگر کیا قوم ایسے داغ دار وزیراعظم کو قبول کرتی؟ وہ بھی ان حالات میں جب 'بے داغ نیازی' منظر پر چھائے ہوئے تھے۔

ضرورت اس بات کی تھی کہ شہباز شریف کو ڈرائی کلین کیا جائے۔ نیب کی چکی کے پاٹوں سے گزار کر، گھس گھس کر ہیرا بنادیا جائے۔ چناں چہ نیب نے ایک ہی وار سے 2 شکار کر لیے ہیں: (1) شہباز کو پاک صاف کر کے وزارت عظمیٰ کا اولین حقدار بنا دیا ہے، (2) عمران نیازی کو جھوٹا، مکار اور نااہل ثابت کر دیا ہے۔ عمران نیازی کہا کرتے تھے کہ پوری شریف فیملی چور ہے، شہباز بھی نواز کی طرح کا ڈاکو ہے۔ نیب نے شہباز کو زبردستی جیل میں ڈال کر مشہور کیا، عدلیہ نے نیک
نیتی یا بدنیتی سے اپنا کام کیا اور شہباز کو رہا کردیا۔
ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ
جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
 
Last edited by a moderator:

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
پی۔ایس۔ایل میں انگریزی میں کمینٹری سسنے کے بعد اندازہ ہوا ہمیں ۱۰ بلین ڈالر کی ضرورت ہے اّردو بولنے کے لیے۔
شاید یہ بھی سب امریکہ کروا رہا ہے۔

جتنا عمران خان نے اُردو کے متعلق بات کی تھی سب شاید جھوٹ ہی تھا۔ جو شخص خود کو کرکٹ میں پی۔ایچ۔ڈی بولتا ہو اُس میں اتنی بھی عقل نہیں کے قومی کے پسند کے کھیل میں بکواس اُردو میں کروا دے۔
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistani awam buht jazbati hy, hr kam 1 Button duba kr krny me yaqeen krti hy
Then why have we got listen to ENGLISH in PSL 2019, when 100% of the people watch are Urdu, Punjabi, Pashto speaking.

Does Imran Khan need money for this also. Shame on your for shaming Pakistani's this basic fact is shown to your face.
 
Arshad50

Senator (1k+ posts)
بالآخر شہباز شریف کو نیب کے ذریعے سے ڈرائی کلین کر دیا گیا ہے۔ نیب نہ ہوا، گناہ دھونے کی مشین ہوگئی۔
الیکشن سے پہلے ہمارے پیارے بوٹ پالشیے، شہباز شریف نے حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ نہ صرف پنجاب میں ان کی حکومت بنے گی بلکہ وہ وزیراعظم بھی بننے جارہے ہیں۔ اور وہ ایسا کیوں نہ کہتے، بوٹ پالش کرتے کرتے وہ تو اپنے ماں جائے، نواز شریف کو بھی فراموش کر بیٹھے تھے، بلکہ نواز شریف کی پشت میں خنجر بھی گھونپا اور کئی بار گھونپا۔
نواز شریف، مریم کے ساتھ لندن سے واپس آرہے تھے تو نون لیگ کا قافلہ ان کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ کو چلا۔ جن کی نیتیں صاف تھیں وہ ایئرپورٹ پہنچ گئے، نہ پہنچے تو بوٹ پالشیے شہباز شریف نہ پہنچے۔ وہ سارا دن لاہور کی سڑکوں پر کرتب دکھاتے رہے۔
پھر عدلیہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے لوگ اسلام آباد میں جمع ہوئے تو نون لیگ کے قائد شہباز شریف کو ضروری کام یاد آگیا۔ ضروری کام کیا تھا؟ بوٹ پالش - اور کیا؟
سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے تابعدار اور فرمانبردار خادم کو وزارت عظمیٰ کیوں نہ ملی؟ جواب یہ ہے کہ ہر کام سلیقے سے ہوتا ہے۔ وہ وقت مناسب نہیں تھا۔ نون لیگ کو اتنا بدنام کیا گیا تھا کہ اس بدنامی کے چھینٹے اڑ کر شہباز شریف کی پوشاک پر بھی آگئے تھے۔ سرکار، ان کو وزارت عظمیٰ دلا دیتے، مگر کیا قوم ایسے داغ دار وزیراعظم کو قبول کرتی؟ وہ بھی ان حالات میں جب 'بے داغ نیازی' منظر پر چھائے ہوئے تھے۔
ضرورت اس بات کی تھی کہ شہباز شریف کو ڈرائی کلین کیا جائے۔ نیب کی چکی کے پاٹوں سے گزار کر، گھس گھس کر ہیرا بنادیا جائے۔ چناں چہ نیب نے ایک ہی وار سے 2 شکار کر لیے ہیں: (1) شہباز کو پاک صاف کر کے وزارت عظمیٰ کا اولین حقدار بنا دیا ہے، (2) عمران نیازی کو جھوٹا، مکار اور نااہل ثابت کر دیا ہے۔ عمران نیازی کہا کرتے تھے کہ پوری شریف فیملی چور ہے، شہباز بھی نواز کی طرح کا ڈاکو ہے۔ نیب نے شہباز کو زبردستی جیل میں ڈال کر مشہور کیا، عدلیہ نے نیک نیتی یا بدنیتی سے اپنا کام کیا اور شہباز کو رہا کردیا۔
ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ
جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
yar ye to zyadti ki to ne imran khan ko niazi to kam az kam showbaz lohar to kehta:p:p:p ab kami kameen heero ban gaye to qyamat ko anna hi hey phir:ROFLMAO::ROFLMAO:
 
kingQ

Minister (2k+ posts)
yar ye to zyadti ki to ne imran khan ko niazi to kam az kam showbaz lohar to kehta:p:p:p ab kami kameen heero ban gaye to qyamat ko anna hi hey phir:ROFLMAO::ROFLMAO:
Now a days drug addicts (cocaine sniffers), alcoholic cricketing cow boys polish military boots and become prime ministers. Anyone can become a hero, not a big deal!
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
THIS IS CALLED ARRANGEMENTS OR MAY I SAY ONE THE COMPROMISE LIKE MANY OTHERS FROM IMRAN
IN THE LUST OF CHAIR SOMETIMES PEOPLE FORGETS WHAT THEY PROMISED
 
Khan125

Chief Minister (5k+ posts)
بالآخر شہباز شریف کو نیب کے ذریعے سے ڈرائی کلین کر دیا گیا ہے۔ نیب نہ ہوا، گناہ دھونے کی مشین ہوگئی۔

الیکشن سے پہلے ہمارے پیارے بوٹ پالشیے، شہباز شریف نے حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ نہ صرف پنجاب میں ان کی حکومت بنے گی بلکہ وہ وزیراعظم بھی بننے جارہے ہیں۔ اور وہ ایسا کیوں نہ کہتے، بوٹ پالش کرتے کرتے وہ تو اپنے ماں جائے، نواز شریف کو بھی فراموش کر بیٹھے تھے، بلکہ نواز شریف کی پشت میں خنجر بھی گھونپا اور کئی بار گھونپا۔

نواز شریف، مریم کے ساتھ لندن سے واپس آرہے تھے تو نون لیگ کا قافلہ ان کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ کو چلا۔ جن کی نیتیں صاف تھیں وہ ایئرپورٹ پہنچ گئے، نہ پہنچے تو بوٹ پالشیے شہباز شریف نہ پہنچے۔ وہ سارا دن لاہور کی سڑکوں پر کرتب دکھاتے رہے۔

پھر عدلیہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے لوگ اسلام آباد میں جمع ہوئے تو نون لیگ کے قائد شہباز شریف کو ضروری کام یاد آگیا۔ ضروری کام کیا تھا؟ بوٹ پالش - اور کیا؟

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے تابعدار اور فرمانبردار خادم کو وزارت عظمیٰ کیوں نہ ملی؟ جواب یہ ہے کہ ہر کام سلیقے سے ہوتا ہے۔ وہ وقت مناسب نہیں تھا۔ نون لیگ کو اتنا بدنام کیا گیا تھا کہ اس بدنامی کے چھینٹے اڑ کر شہباز شریف کی پوشاک پر بھی آگئے تھے۔ سرکار، ان کو وزارت عظمیٰ دلا دیتے، مگر کیا قوم ایسے داغ دار وزیراعظم کو قبول کرتی؟ وہ بھی ان حالات میں جب 'بے داغ نیازی' منظر پر چھائے ہوئے تھے۔

ضرورت اس بات کی تھی کہ شہباز شریف کو ڈرائی کلین کیا جائے۔ نیب کی چکی کے پاٹوں سے گزار کر، گھس گھس کر ہیرا بنادیا جائے۔ چناں چہ نیب نے ایک ہی وار سے 2 شکار کر لیے ہیں: (1) شہباز کو پاک صاف کر کے وزارت عظمیٰ کا اولین حقدار بنا دیا ہے، (2) عمران نیازی کو جھوٹا، مکار اور نااہل ثابت کر دیا ہے۔ عمران نیازی کہا کرتے تھے کہ پوری شریف فیملی چور ہے، شہباز بھی نواز کی طرح کا ڈاکو ہے۔ نیب نے شہباز کو زبردستی جیل میں ڈال کر مشہور کیا، عدلیہ نے نیک
نیتی یا بدنیتی سے اپنا کام کیا اور شہباز کو رہا کردیا۔
ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ
جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
Imran k tattu nasal k tigers ko ye baat abi tk samaj nhi a rahee k ESTABLISHMENT ne imran khan ko CORNER kr lia hey, ore is pe bara SURPRISE ye hey k ye TATTU NASAL K PTI TIGERS ESTABLISHMENT k ikdamaat ko IK ka samj k mazeed defend kr rahey hain.
IK ki NRO k khilaaf cheekhain aasman tk ja rahee hain LAIKIN TATTU TIGERS begham bethey hain.
Vo samhjtey hain k IK ore ESTABLISHMENT aik page pe hain.
AISA HRGIZ NHI. IK ko NAB ore ADLIA k zore se deevar se lgaya hoa he ESTABLISHMENT ne VRNA KAISEY KHAN shehbaz chore ko PAC ka chairman banney deta?
KHAN ore uskeu chailoo ko TLP k khilaaf use kia gaya ta k awam k sarey gham o ghussey ko PTI ki taraf mora ja sakey.
ESTABLISHMENT apna ganda khail KHAN K KANDHA istemal kr k khail rahee hey..... NA samhj TIGGERS ESTABLISHMENT k hath me khail rahey hain.
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
You can very well judge their desperation and misery from this!

Now they even get jubilant at the news of Nawaz Sharif having the right color of TATTIIII during his last toilet visit! :poop::poop::poop::poop:

damn too many poojari of the suwar tubbar are getting a strap on. :indexfingerup:indexfingerup:indexfingerup:indexfingerup
 
Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)
You can very well judge their desperation and misery from this!

Now they even get jubilant at the news of Nawaz Sharif having the right color of TATTIIII during his last toilet visit! :poop::poop::poop::poop:

:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
Kamboz

Senator (1k+ posts)
Then why have we got listen to ENGLISH in PSL 2019, when 100% of the people watch are Urdu, Punjabi, Pashto speaking.

Does Imran Khan need money for this also. Shame on your for shaming Pakistani's this basic fact is shown to your face.
Man, where were you for last 40 years. I have watched cricket on PTV in the 70's and even then Iftikhar ahamed and others did commentry in english, even though it was PTV. So this is a given trend, we like listening to english even though we may understand or not. BTW a lot of our youth, who may not know english can understand key words and they know what is being talked as well as they can mimic it.
 
then why not change this country's stupid language to English and get rid of this bullshit stepping into the 2 boats menace.
 
insouciant

Minister (2k+ posts)
tenor.gif

Imran k tattu nasal k tigers ko ye baat abi tk samaj nhi a rahee k ESTABLISHMENT ne imran khan ko CORNER kr lia hey, ore is pe bara SURPRISE ye hey k ye TATTU NASAL K PTI TIGERS ESTABLISHMENT k ikdamaat ko IK ka samj k mazeed defend kr rahey hain.
IK ki NRO k khilaaf cheekhain aasman tk ja rahee hain LAIKIN TATTU TIGERS begham bethey hain.
Vo samhjtey hain k IK ore ESTABLISHMENT aik page pe hain.
AISA HRGIZ NHI. IK ko NAB ore ADLIA k zore se deevar se lgaya hoa he ESTABLISHMENT ne VRNA KAISEY KHAN shehbaz chore ko PAC ka chairman banney deta?
KHAN ore uskeu chailoo ko TLP k khilaaf use kia gaya ta k awam k sarey gham o ghussey ko PTI ki taraf mora ja sakey.
ESTABLISHMENT apna ganda khail KHAN K KANDHA istemal kr k khail rahee hey..... NA samhj TIGGERS ESTABLISHMENT k hath me khail rahey hain.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بالآخر شہباز شریف کو نیب کے ذریعے سے ڈرائی کلین کر دیا گیا ہے۔ نیب نہ ہوا، گناہ دھونے کی مشین ہوگئی۔

الیکشن سے پہلے ہمارے پیارے بوٹ پالشیے، شہباز شریف نے حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا کہ نہ صرف پنجاب میں ان کی حکومت بنے گی بلکہ وہ وزیراعظم بھی بننے جارہے ہیں۔ اور وہ ایسا کیوں نہ کہتے، بوٹ پالش کرتے کرتے وہ تو اپنے ماں جائے، نواز شریف کو بھی فراموش کر بیٹھے تھے، بلکہ نواز شریف کی پشت میں خنجر بھی گھونپا اور کئی بار گھونپا۔

نواز شریف، مریم کے ساتھ لندن سے واپس آرہے تھے تو نون لیگ کا قافلہ ان کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ کو چلا۔ جن کی نیتیں صاف تھیں وہ ایئرپورٹ پہنچ گئے، نہ پہنچے تو بوٹ پالشیے شہباز شریف نہ پہنچے۔ وہ سارا دن لاہور کی سڑکوں پر کرتب دکھاتے رہے۔

پھر عدلیہ کے خلاف احتجاج کرنے کے لیے لوگ اسلام آباد میں جمع ہوئے تو نون لیگ کے قائد شہباز شریف کو ضروری کام یاد آگیا۔ ضروری کام کیا تھا؟ بوٹ پالش - اور کیا؟

سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایسے تابعدار اور فرمانبردار خادم کو وزارت عظمیٰ کیوں نہ ملی؟ جواب یہ ہے کہ ہر کام سلیقے سے ہوتا ہے۔ وہ وقت مناسب نہیں تھا۔ نون لیگ کو اتنا بدنام کیا گیا تھا کہ اس بدنامی کے چھینٹے اڑ کر شہباز شریف کی پوشاک پر بھی آگئے تھے۔ سرکار، ان کو وزارت عظمیٰ دلا دیتے، مگر کیا قوم ایسے داغ دار وزیراعظم کو قبول کرتی؟ وہ بھی ان حالات میں جب 'بے داغ نیازی' منظر پر چھائے ہوئے تھے۔

ضرورت اس بات کی تھی کہ شہباز شریف کو ڈرائی کلین کیا جائے۔ نیب کی چکی کے پاٹوں سے گزار کر، گھس گھس کر ہیرا بنادیا جائے۔ چناں چہ نیب نے ایک ہی وار سے 2 شکار کر لیے ہیں: (1) شہباز کو پاک صاف کر کے وزارت عظمیٰ کا اولین حقدار بنا دیا ہے، (2) عمران نیازی کو جھوٹا، مکار اور نااہل ثابت کر دیا ہے۔ عمران نیازی کہا کرتے تھے کہ پوری شریف فیملی چور ہے، شہباز بھی نواز کی طرح کا ڈاکو ہے۔ نیب نے شہباز کو زبردستی جیل میں ڈال کر مشہور کیا، عدلیہ نے نیک
نیتی یا بدنیتی سے اپنا کام کیا اور شہباز کو رہا کردیا۔
ساقیا یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ
جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
بلی کے خواب میں چھیچھڑے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
What is with this latest slaught on English commentary????

English has always been in Pakistan a standard language for global type events, why are you getting so hyper about it ?