جو منہ میں آے بول دینا - نہ اگے دیکھنا نہ پیچھے
کل موصوف نے یہ کہ دیا کہ دہشت گردوں کی تربیت خود ہماری پاک فوج نے کی --- اور اس فوج کے اندر بھی دہشت گرد ہیں جن پر علیٰ قیادت کا کوئی کنٹرول نہیں - ان دہشت کردوں نے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی ہے اور یہ جب چاھیں فوج کی علیٰ قیادت کو بھی نشانہ بنا سکتے ہیں
بات تو ٹھیک کی ہے --- لیکن اس کا نقصان کیا ہونا ہے اس کا کسی کو کوئی اندازہ ہے