بے شرم موڈز

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
پوٹیوں پہ اللہ کی لعنت ہو جو عوام کے مینڈیٹ کے خلاف سازشوں میں مکروہ کردار ادا کر رہے ہیں اور عوامی حمایت سے حکومت میں آنے کی بجائے بوٹوں والوں کی بدمعاشی پہ انحصار کر رہے ہیں ،،

چار حلقے ہی کھلے ہیں اور ان میں عوام کا مینڈیٹ سامنے آگیا ہے.

باقی بھی چیک کر لو تاکہ بدمعاشی سامنے آجائیں

janijoker

Minister (2k+ posts)
​آپکا اندازہ کیا ہے ؟ اگر 100 فیصد شفاف الیکشن ہوتا تو تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں کتنی نشستیں جیت جاتی ؟ پھر میں بات آگے بڑھاتا ہوں ،،،آئینہ دکھانا میرا فرض ہے۔

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile);););):P:P:P:):):)Bun kar ka Kya matlab hai --- Kya yeh khula tizaad nahi hai ?

جناب میں انسان کو اس کی زبان میں ہی جواب دیتا ہوں مگر میں بے غیرتوں کے ساتھ مہا بے غیرت بن کر بات کرتا ہوں۔
ویسے پٹواری تو ہوتے ہی بے غیرت ہیں۔
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
​آپکا اندازہ کیا ہے ؟ اگر 100 فیصد شفاف الیکشن ہوتا تو تحریک انصاف کی قومی اسمبلی میں کتنی نشستیں جیت جاتی ؟ پھر میں بات آگے بڑھاتا ہوں ،،،آئینہ دکھانا میرا فرض ہے۔

بلکل سہی .

الیکشن صاف اور شفاف ہونا چاہئے چاہے پی ٹی ایئ ایک نشست بھی نہ جیتے.

پاکستان میں کوئی بادشاہت نہیں ہے.

لوگ اپنی محنت کی کمائی سے ٹیکس کٹاتے ہیں اور ان کا حق ہے کہ وہ اس ٹیکس کا حساب مانگیں.

جو لوگ نوروں کا دفاع کرتے ہیں ان لوگوں کی مت ماری ہوئی ہے.

یا

نوروں کے ساتھ ملک لوٹنے میں شامل ہیں..

janijoker

Minister (2k+ posts)
نواز شریف حکومت کی حمایت اور ن لیگ کی حمایت میں فرق کو مد نظر ضرور رکھیں ، میں ایک منتخب حکومت کو سازشوں اور الزامات کی بنیاد پہ گرانے کا سخت مخالف ہوں ، میری مخالفت کی انتہا 2014 کے دھرنے سے ہوئی جو کہ ایک انتاہئی شرمناک باب ہے ہماری سیاسی تاریخ کا ،،،،،کرپشن کی کوئی حمایت نہیں کرتا ، لیکن کرپشن کا الزام لگا کے صرف میاں نواز شریف کو ٹارگٹ کرنا بد دیانتی اور بد نیتی کے زمرہ میں آتا ہے دلچسپ بات یہ ہے کہ 1990 کی دھائی کے ایک یا دو ارب روپے کو تو کرپشن میں شمار کیا جا رہا ہے لیکن اسی دور سے شروع ہونے والی ترین ، علیم ، زرداری ،بابر اعوان ،چوہدری برادران اور بہت سے دیگر کی بے پناہ کرپشن کا نہ صرف تزکرہ نہیں کیا جا رہا بلکہ ان کو اپنے دائیں بائیں بٹھایا جا رہا ہے ،،،نواز شریف کی ذات کو ٹارگٹ کر کے کوئی ملک کی خدمت نہیں ہو رہی نہ ہی اس سےکرپشن ختم ہوگی ،،،،،ملک میں شفاف الیکشن ہونے چاہیئں اس میں کوئی دو رائے نہیں ، لیکن اس کے لئے اصلاحات ہونی چاہیئں نہ کہ دھرنےوہ بھی فوجی بھائیوں کی آشیر باد سے

یہ منتخب حکومت نہیں ہے. چور حکومت ہے.

کرپشن کا الزام نہیں ہے. ثابت ہے.

چوروں کو پکڑنا حکومت کی زمےداری ہے.

نواز شریف کی ذات کی نہیں پاکستان کے چور وزیر آعزم کی بات ہو رہی ہے.
 
Back
Top