بیچارہ قلابازیاں کھاتا طلوع غروب ہوتا صحافی

hello

Chief Minister (5k+ posts)
safe_image.php

یہ ذہنی غلام ساری قوم کو بیوقوف سمجھتے ہیں شہباز آ رہا تھا تو کہتے انہیں خوف ہے وہ آرہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہباز شریف جا رہا ہے تو کہتے ہیں اانہیں خوف ہے وہ جا رہا ہے جبکہ وہ رات کے اندھیرے میں بھاگ رہا تھا اور آخری دم تک دم دبا کر بھاگے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسے بیوقوف بنا رہے ہو ہمیں نہیں پتا تمھارا تم کتنے بزدل ہو بھائیوں نے بہن پکڑا دی وہ بزدل بے شرم شیطان بھائی نہیں آئے ان کی مائیں لوگوں نے دفانہ دی وہ شیطان بے شرم بزدل نہیں آئے ڈر تو ان کو ہے جو بھاگ رہے ہیں باہر جا کر چھپے بیٹھے ہیں اتنے بہادر ہو تو آؤ جہاز بھر عید پر یہ کہہ کر کہ ماؤں کی قبروں پر آئے ہیں لیکن خبیث الو کے پٹھے ساری قوم کو اپنی طرح ڈنگر سمجھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رات کے اندھیرے میں ہیڈ پہن کر اربوں روپے کے منی لانڈر کی فرار ہونے کی کوشش ناکام ائیر پورٹ پر ماہی بے آب کی طرح منتیں ترلے کہ مجھے جانا دیا جائے یعنی میں لندن سے آیا تھا پاکستان کہ جہاں میں نے پینتس سال کسی نہ کسی طرح اس ملک میں حکمرانی کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے کا حکمران رہا اور وہاں صحت کی سہولتوں کا یہ حال ہے جس کی بہترین مثال یہ ہےکہ میں اپنے خاندان سمیت اپنا علاج اس ملک سے نہیں کرواتا بلکہ سر درد بھی ہو تو باہر لندن بھاگ جاتا ہے اس کی بھتیجی مریم صفدر اعوان تک اس چکڑ میں ہے کہ کہیں موقع ملے تو سرجری کے نام پر بھاگ جاؤں اسی طرح اس کا سارا ٹبر خاندان منی لانڈرنگیں کرکے فرار ہے یہ بھائی کو فرار کروانے کے بعد لندن سے یہ سوچ کر آیا تھا کہ کرونا سے مرتی بلکتی تڑپتی پاکستانی عوام کی میتوں پر کوئی سیاست کروں گا لیکن اربوں کی منی لانڈرنگ کیس میں کئی ماہ جیل میں گزارنے کے بعد بھاگنے کے چکر میں ہے کہ کسی طرح اس ملک سے نکل جاؤں بے شرم پٹواری اور پٹوارنز شیر شیر کہنے والے شہباز شریف کو گیدروں کی طرح رات کے اندھیرے میں پاکستان سے بھاگوانے کی سر توڑ کوششں کر رہے ہیں
 

hello

Chief Minister (5k+ posts)
Hamid mir symbolises how not to be a journalist. Utterly self-serving and disgusting.
حامد میر کا نام ادب سے لیا جائے کیونکہ جناب جھوٹ فراڈ دھوکے باذی میں اعلی مقام پا چکے ہیں اس میں کم ہی لوگ اتنے بڑے بلند درجے تک پہنچے ہیں بڑےبڑے ٹھگ ان کو رشک کی نظروں سے دیکھتے ہیں ان کا فن مہارت ہے کہ کوئی بھی بات ہو فوج کی طرف لے کر جانا ہے چاہے ان گھر کام کرنے والی نہ آئے یہ اس میں فوج کی سازش کی بو سونگ لیتے ہیں بڑے بڑے اعلی نسلی کتے بھی یہ کام نہیں کر سکتے جو جناب انجام دے لیتے ہیں پاکستان میں آپ جناب اپنی مثال آپ ہیں
 

Back
Top