- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tFiJ0CP.jpg
مسٹرآگ لگانے والے ہم تو اس بندے کو سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہیں اور کر رہے ہیں یہ تو مظلوم پارٹی نے اس کو معاف کیا ہے ہم نے نہیں ہم تمہاری طرح نہیں ہیں جو دوسروں کے مذہب کو برا کہتے ہیں ہمارے لئے سب ادیان ریسپیکٹ ایبل ہیں حالانکہ تمہارا مذہب بھیاس شخص نے ہندو لڑکے سے کہا کے اپنے بھگوان کو بھین چود کہو۔۔ اگر یہی بات کسی ہندو نے کسی مسلمان کو کہی ہوتی کہ تم اپنے اللہ میاں کو ایسا کہو، تو تصور کیجئے پاکستان میں اس کا کیا حال ہوتا۔ وہ تو کب کا مار دیا گیا ہوتا، معافی تلافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تو اب اس کو معافی کیوں دی جارہی ہے۔
this is the beautiful culture of my Sind...I appreciate the victims good conduct, but Govt must not evict the culprit...We must stop Pakistan turning into fascist Indian like state...Pakistan is an Islamic state and Islam ensures rights of minorties...no one can attack, their lives, economy and honor with in Islamic State as per Law of Islam and Constitution of Pakistan...
You are demanding from which government?یہ تو کئی سالوں سے یہ کام کررہا تھا اس وقت تو بیوی کو انصاف اور ظلم وغیرہ کا خیال نہیں آیا مگر جونہی اس حرامی کو اندر ڈالا اسے سب کچھ یاد آگیا اور پنہچ گئی معافی تلافی کروانے؟
اس کو بھی حرامی بندے کے ساتھ اندر کرو تاکہ آئیندہ کوی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش مت کرے۔ اس بندے کو چھڑوانے کیلئے بہت بڑے بڑے لوگ متحرک ہوچکے ہیں جن میں ایک پیر بھی ہے ۔ اس نے بہت سارے ہندووں کو اس سے پہلے بھی ذلیل کیا تھا میرے خیال میں ایسے کردار کے لوگ ہندو لڑکیوں کے اغوا میں بھی ملوث ہوتے ہیں
اسے ہرگز ہرگز ہرگز نہیں چھوڑنا اور سخت سزا یعنی وہی سزا جو توہین اسلام کی ہے اس پر لاگو کی جاے۔ کم از کم چودہ سال
اس شخص نے ہندو لڑکے سے کہا کے اپنے بھگوان کو بھین چود کہو۔۔ اگر یہی بات کسی ہندو نے کسی مسلمان کو کہی ہوتی کہ تم اپنے اللہ میاں کو ایسا کہو، تو تصور کیجئے پاکستان میں اس کا کیا حال ہوتا۔ وہ تو کب کا مار دیا گیا ہوتا، معافی تلافی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ تو اب اس کو معافی کیوں دی جارہی ہے۔
توہین رسالت کا قانون بنا کسی دینی ،لسانی یا قومی تفریق کے ہر انسان پر لاگو ہوتا ہے۔جو بھی اس جرم کا ارتکاب کریگا چاہے مسلم ہو یا غیر مسلم سزا کا مستحق ٹھہرایا جائیگااب توہین رسالت کا ہر مجرم معافی کا حقدار ہے
توہین رسالت کا قانون صرف اقلیتوں پر لاگو ہوتا ہے مسلمان پر نہیں۔
لکھ لعنت ایسی سوچ پر
Bhai pehlay deen k maslay ko samjh lia karo phir us pay rai dia karo, Shariat ki Ro say jab koi gustakh Rasol, Mazhab apnay kiay ya bolay say mukar jata hay ya muafi maang leta hay tuo us par hadd nahi muqarar hoti awar usko muaaf kar dena chaheye, saza uskay liay mukhtas hay jo apnay kiay hue Amal par israr awar takrar karta rehta hay, peshaiman ya Rojoh nahi karta, rahi baath hmaray muashiray ki tuo yaha deen wo shariat par bashamol touheen e Risalat k kissi B maslay may Amal nahi kia jata balkay rasm o Riwaj, asbiat, lisaniat jiski deen nafi karta hay , usko deen o shariat par tarjeeh de jati hay, Allah ho Aalamo bis Sawab, wo ma alaina ilal balagh ul Mubeen, Subhana Rabika Rabul ul Aalameenاس حرام زادے کو معاف کرنے کا مطلب ہے توہین رسالت کا قانون صرف ٹوپی ڈرامہ ہے اور وہ صرف اقلیتوں پر زیادتی ظلم اور ناجائز دبانے کے لئے بنایا گیا ہے
اگر ہندوؤں نے یا اس ہندو کی بیوی نے معاف کردیا تو کیا وہ ہندو لڑکی اپنے خدا کی توہین معاف کر سکتی ئے تو آئندہ توہین رسالت والے بھی اسی طرح توہین کرکے
معافی مانگ لیا کریں گے جو اس کو معاف کرنے کی صورت میں انکا حق بنتا ہے
تو یا تو اس کو بھی بلافمی میں سزا دو یا باقی ہر توہین رسالت والے سب کو معافیاٗں۔ منگوا کر چھوڑ دو
There is no such thing as blasphemy in Islam or capital punishment for such an imaginary crime.Bhai pehlay deen k maslay ko samjh lia karo phir us pay rai dia karo, Shariat ki Ro say jab koi gustakh Rasol, Mazhab apnay kiay ya bolay say mukar jata hay ya muafi maang leta hay tuo us par hadd nahi muqarar hoti awar usko muaaf kar dena chaheye, saza uskay liay mukhtas hay jo apnay kiay hue Amal par israr awar takrar karta rehta hay, peshaiman ya Rojoh nahi karta, rahi baath hmaray muashiray ki tuo yaha deen wo shariat par bashamol touheen e Risalat k kissi B maslay may Amal nahi kia jata balkay rasm o Riwaj, asbiat, lisaniat jiski deen nafi karta hay , usko deen o shariat par tarjeeh de jati hay, Allah ho Aalamo bis Sawab, wo ma alaina ilal balagh ul Mubeen, Subhana Rabika Rabul ul Aalameen
کوی بھی صوبای یا مرکزی حکومت ظالم کو پکڑ کر سزا دلواے، ویسے تو پہلی ذمہ دار ی سندھ حکومت کی ہےYou are demanding from which government?