بیوی کی اصلاح سختی سے نہیں پیار سے کریں ،مولانا طارق جمیل

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
اور میاں کی ؟
Us ko chittar maar ne chaiye. What kind of a stupid question is this? Doosra poochay ka Aur baap ki, teesra poochay ga beti ki, chouta poochay ga. phuppay ki etc etc.

Its like just because I don't like Trump doesn't mean I support Hillary
 
patriot

Minister (2k+ posts)

جناب ٹھنڈے ہو جائیں سوال پوچھنے کا حق تو ہے مجھے ۔
عنوان بیوی کی اصلاح پر ہے اس لیے میاں کا پوچھا ۔
اگر عورت کی اصلاح پر ہوتا تو سوال پھر مرد کے متعلق ہوتا ۔
بیوی کی اصلاح میاں پیار محبت سے کرے گا ۔ آپ نے میرے سوال کے جواب میں کہا اُس کو چھتر مارنے چاہئیں اب یہ بھی بتا دیں یہ کام کرے گا کون بیوی تو کرنے سے رہی ۔
 
Acha yaani ke qasam kahi hui hai ke hamesha ultay seedhay sawal hi kernay hai, jub subject biwi ke baray mein hai to waha maan kaha se aagai? Aur agar Aurat per hai to us mein mard kaha se agaya ?
 
patriot

Minister (2k+ posts)
Acha yaani ke qasam kahi hui hai ke hamesha ultay seedhay sawal hi kernay hai, jub subject biwi ke baray mein hai to waha maan kaha se aagai? Aur agar Aurat per hai to us mein mard kaha se agaya ?
محترم شائد میں اپنے خیال کا ظہار ٹھیک طرح سے نہیں کر سکا ۔ ایک بار پھر کوشش کرتا ہوں ۔
عنوان ہے کہ بیوی کی اصلاح سختی سے نہیں پیار محبت سے کریں ۔
میں نے سوچا ٹھیک ہے ۔ میاں نے بیوی کی اصلاح پیار محبت سے کر لی مگر اگر میاں قابل اصلاح ہو تو پھر ؟
بس یہ ذہن میں سوال اِٹھا تو پوچھ لیا ۔
میاں لکھا ہے ماں نہیں لکھا ۔
بیوی کی مقابل میاں
عورت کے مقابل مرد
اور اگر عنوان میں پھوپھی لکھا ہوتا تو پھر سوال پھوپھا کا ہی بنتا تھا ۔
 
There is a thing called being relevant and staying on topic.
 
asadqudsi

Senator (1k+ posts)
Socrates said, every one should get married, if you get a good wife your life will be very good, if your wife is a bad wife, you will become a philosopher, either way you win.
 
FreeCountry

MPA (400+ posts)
He is part of the new world order of Amerca.

First they used people like him to spread hatred and Jihad and now using him to bring Muslims towards moderation and liberalization.

Listen to former secretary Rex Tillerson and you will now all about these changes being done in Muslim world.

Iss mullah key islah koon karay ga
 
Back
Top