BrotherKantu
Chief Minister (5k+ posts)
لوگوں کو کام پر لگاؤ یا سکول بھیجو۔پاکستان میں جب تک لوگوں کی سوچ نہیں بدلے گی قانون میں ترمیم ممکن ہیں اور یہ شاید آئندہ دو سو سال میں ممکن ہو کہ لوگوں کی سوچ بدل جائے. جب سوچ بدل جائیگی تو قانون کا غلط استمعال بھی رک جائیگا. اصل مسئلہ مولوی کا اشتعال دلانا نہیں بلکہ قتل کہ بعد عام لوگوں کا خلاف قانون قتل کرنے والے قاتل پر پھول نچھاور کرنا اور اسکو اپنا پیشوا ماننا ہے. فلحال تو قانون بدلنا کسی بھی آمر یا سیاسی جماعت کہ لئے ممکن نہیں
ویلے سواے ٹربل کے اور کچھ نہیں۔