اس بیمار زہنیت کا کیا کیا جاۓ جسے ملکی سبکی وطنیت پر نہ ابھارے، اپنے ذاتی وجماعتی مفادات کو پس پشت اور قومی عزت کو مقدم نہ رکھے، وقتی پوائنٹ اسکورنگ کی خاطر سیاسی مخالفین پر طعنے بھرے برچھیاں ونیزے برساۓ۔ حالانکہ زہنی خناس کی یہ نکاسی کسی اور موقع کے لیے بھی ہوسکتی ہے
موروثیت کی پیداوار اور پارٹی قیادت پر پیرا شوٹ سے نازل ہونے والوں نے میچ کینسل ہونے پر بجاۓ حکومت کے ہم آواز ہونے کے لتاڑنا شروع کردیا- پست سوچ کے ان ڈیڑھ فٹیوں کو سواۓ اپنی کرسی کے کچھ دیکھائی نہیں دے رہا- جو بات گلی محلے کے عامی کو سمجھ آگئی، عقل سے عاری ان موروثیوں کے پلے نہیں پڑ رہی کہ میچ خان کی نہیں، پاکستان کی ٹیم سے دانستہ کینسل ہوا ہے اور ملکی بے عزتی کا باعث بنا ہے
اللہ اس ملک اور اس کے باسیوں پر رحم کرے جہاں بالشتیے اپنی باریاں لینے کے لیے ملکی نام وعزت سمیت ہر چیز داؤ پر لگانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں اور نیم خواندہ پیروکار ان کی حمایت پر قائل بھی