Okara
Prime Minister (20k+ posts)
But before leaving must pass a law that only a Shareef Zardari can rule Pakistan.ہماری ناہنجار قوم کونیازی جیسے قیمتی ہیرے کی پہچان نہیں۔۔۔دنیا کے کسی اور نگر میں خان صاحب پدھارے ہوتے تو وہ لوگ ایسے لِشکتے مشکتے پوپٹ لیڈر کواپنی آنکھوں کا کاجل بنا لیتے۔۔۔۔لیکن ایک ہماری ناشکری قوم ہے کہ روزانہ جھولیاں اٹھا اٹھا کر اتنے نیک دل اور خدا ترس حکمران کے پاؤں کے نیچے سے بنی گالہ کی ٹُوٹی پھوٹی سی جھونپڑی کھینچنے کی بد دعائیں کرتی رہتی ہے۔۔۔خان صاحب کو فورا اس بیوفا نگری کو اسکے حال پر چھوڑتے ہوئے اپنے بُزداری اور خٹکی چمچوں کے ساتھ افغانستان شفٹ ہو جانا چاہئے۔۔ سارے جہاں میں صرف افغانی ہی ہیں جو ہمارے خان صاحب کی خُراسانی بصیرت کو کیش کروا کے نشیلی ہواؤں میں اُڑ سکتے ہیں۔۔۔پاکستان جیسی نمانی قوم میں وہ ظرف کہاں کہ خان صاحب جیسے اولُل پدم لیڈر کے کارہائے لطیفہ کو سہن کر سکے۔۔۔