بھارت کے اشتعال انگیز اقدامات،شہباز شریف نیشنل سکیورٹی کمیٹی میٹنگ بلا لی

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
بس آنیاں جانیاں چیک کرو ان کی۔ ابے ڈیڑھ پاوٗ کے وزیر اعظم، تم اور تمھاری پوری جماعت کی ہسٹری بھری پڑی ہے بھارت کے آگے بھی پتلون اتارنے کی۔ چاہے کارگل ہو یا سرجیکل اسٹرائیک اوّل۔ تم ہمیشہ زمین پر اوندھے منہہ ہی گرے رہے ہو۔

عمران خان کا بھارت سے تجارت بند رکھنے کا فیصلہ تم لوگوں نے پلٹا، کشمیر کے لوگوں کا خون تم نے چینی کے عوض بیچا۔ تم سے جسکو کوئی امید ہے، اس پر تو اب ہنسی بھی نہیں آتی، افسوس ہوتا ہے، بلکل اس بکرے کی طرح جو قصائی کے دانہ ڈالنے پر بے بے کر کے اسکے آگے پیچھے پھرتا ہے۔
 

Back
Top