بھارتی فلموں اور ترکی ڈراموںکے چھابے

Arslan

Moderator
x4404_49139440.jpg.pagespeed.ic.4ktzcVg-vL.jpg
 

the.paki

Senator (1k+ posts)
ہر ملک کی اپنی اپنی کوئی خصوصیت ہوتی ہے
برازیل فٹ بال اچھا کھیلتا ہے پاکستان کرکٹ
اسی طرح انڈیا فلمیں اچھی بناتا ہے اور ہم ڈرامے
ہمیں ڈراموں پر مزید توجہ دینی چاہئیے
مگر حال یہ ہے کہ ہم وہاں بھی انڈیا اور ترکی کے ڈرامے لگا رہے ہیں

کچھ عرصے میں ہم نہ ادھر کے رہے گے نہ ادھر کے
 

Back
Top