بنگلہ دیش کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست، تاریخی لمحات

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو پہلے ٹیسٹ میچ میں8 وکٹوں سے شکست دے دی۔

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی۔ میزبان ٹیم کی طرف سے دیا گیا 40 رنز کا ہدف بنگلہ دیشی ٹیم نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 328 رنز بنائے۔ جواب میں مہمان ٹیم اپنی پہلے اننگز میں 358 رنز بنانے میں کامیاب ہوئی۔

نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 169 رنز پر ڈھیر ہو گئی اور بنگلہ دیش کو 40 رنز کا ہدف ملا۔ نیوزی لینڈ کی طرف سے پہلی اننگز میں ڈیون کانوے 122 اور ہنری نکولز 75 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

بنگلہ دیش کی طرف سے پہلی اننگز میں محمود الحسن نے 78 اور نجم الحسین نے 64 رنز بنائے۔ مومن الحق نے 88 اور لٹن داس نے 86 رنز بنائے۔

نیوزی لینڈ کی دوسری اننگز میں ول ینگ کے علاوہ کوئی ففٹی پلس رنز نہ بنا سکا۔ ینگ نے 69 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کے عبادت حسین نے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ انہیں میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

بنگلہ دیش نے نیوزی لینڈ میں پہلی مرتبہ اور ہوم گراونڈ سے باہر چھٹی مرتبہ ٹیسٹ جیتا۔ دس سال بعد کوئی ایشین ٹیم نیوزی لینڈ میں ٹیسٹ میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی۔ پاکستان نے 2010 میں نیوزی لینڈ کو ہملٹن ٹیسٹ میں شکست دی۔

ایشین ٹیموں نے 2011 کے بعد نیوزی لینڈ میں 19 ٹیسٹ کھیلے،16 ہارے،3 ڈرا کیے۔

Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Congrats to the Bengalis, but I have a feeling these horrible bengali pitches played a big hand. Even Pakistan was struggling initially on them in their recent tour.

Anyways after being wiped out in the T20 WC and then Pakistan tour they needed this win badly.
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)

This series is in new Zealand
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
This series is in new Zealand
Oh really. I saw all the bengali adds on the ground and thought it was in B.Desh. My bad then and well played to the Bengalis then. After putting up such dismal performances in WC and at home. Beating NZ really is an achievement.
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
Oh really. I saw all the bengali adds on the ground and thought it was in B.Desh. My bad then and well played to the Bengalis then. After putting up such dismal performances in WC and at home. Beating NZ really is an achievement.
Yeah they did good
 
Back
Top