بلے کے نشان کے حصول کیلئے نومولود سیاسی جماعت نے درخواست جمع کرادی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بلے کے نشان کے لیے ہم عوام پاکستان پارٹی نے درخواست جمع کرادی

انتخابی نشان بلے کے جلد سرٹیفیکیٹ اجرا کی درخواست الیکشن کمیشن میں جمع کرائی گئی

بلے کا نشان کسی جماعت کے پاس نہیں، یہ ہمیں دیا جائے،ہم عوام پاکستان پارٹی کی، درخواست

ہم نے انٹر پارٹی انتخابات اور دیگر شرائط پوری کی ہیں، درخواست

بلے کے نشان کے حصول کے لئے پہلے جمع کرائی گئی درخواست پر عمل درآمد کیا جائے، درخواست
https://twitter.com/x/status/1742890513685168190
 
Husaink

پارٹی کا نام اور لوگو بتا رہا ہے کہ یہ ڈفروں کا بنایا ہوا شاہکار ہے
Art Dog GIF