بلدیاتی انتخابات اتحاد PTI PPP and Jamat e Islami

shafi3859

Minister (2k+ posts)
بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد

190667_72705525.jpg

مسلم لیگ نواز کے خلاف پنجاب میں پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ قائداعظم نے مل کر
بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے مشترکہ حکمت عملی جلد تیار کی جائے گی۔

لاہور: (دنیا نیوز) لاہور میں منظور وٹو، اعجاز چوہدری، خورشید قصوری اور امیر العظیم نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما میاں منظور وٹو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لوکل باڈی ایکٹ تمام جماعتوں نے چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ سب جمہوریت اور اداروں کیساتھ مذاق ہے۔ میٹروپولٹین کے تمام اختیارات حکومت کے پاس رہیں گے۔

اپوزیشن جماعتیں الیکشن کمیشن کو ذمہ داریاں پوری کرنے کیلئے خط بھی لکھیں گی۔ پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں نے عوام کی کمر توڑ دی ہے۔ بلدیاتی انتخابات ہم تمام جماعتیں مل کر لڑیں گی اورسیٹ ایڈجسٹمنٹ بھی کرینگے تاکہ عوام کا لہو چوسنے والی حکومت کو جلد چلتا کریں۔ یہی وجہ ہے کہ پیپلز پارٹی، تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور مسلم لیگ (ق) نے مل کر پنجاب میں بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کیا۔ نواز لیگ کے خلاف بلدیاتی انتخابات میں مشترکہ حکمت عملی اختیار کی جائے گی۔ اپوزیشن کی چاروں جماعتوں نے واضح کیا کہ انہیں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات قبول نہیں۔

dunya.com.pk

Last edited by a moderator:

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری کو عشائیے تو نورا دے رہا ہے
[hilar]
ویسے شو باز زرداری کی لوٹی ہوئی دولت کب پاکستان لا رہا ہے
;);)

They all are one. IK do bak bak to get votes but inside he is with ppp.
 
chatha61

MPA (400+ posts)
An excellent move even if they do not contest together at least they should challenge it together.
 
Politcs

Minister (2k+ posts)
زرداری کو عشائیے تو نورا دے رہا ہے
[hilar]
ویسے شو باز زرداری کی لوٹی ہوئی دولت کب پاکستان لا رہا ہے
;);)

PMLN never claim that they are angle and others are devils. This is your stupid Bak Bak leader IK who claims that he is angle and all other parties are thieves.

Who is leading PPP? Just yesterday IK was doing Bakwas that he will put him in prison if elected in next election.
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
LoL:

لگتا ہے شوباز کی زرداری کے خلاف بیانات بھول گئے ہیں

;););)
ویسے شو باز زرداری کی لوٹی ہوئی دولت کب پاکستان لا رہا ہے

PMLN never claim that they are angle and others are devils. This is your stupid Bak Bak leader IK who claims that he is angle and all other parties are thieves.

Who is leading PPP? Just yesterday IK was doing Bakwas that he will put him in prison if elected in next election.
 
یہ وہی اتحاد ہے ۔ جو الیکشن سے پہلے ساری پارٹیاں نون لیگ کے خلاف ایک تھیں۔
عمران پی پی پی حکومت کے خلاف بولتے ہوئے شرماتا تھا۔
چودھریوں کے خلاف چپ کا روزہ رکھا تھا۔

تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔

اب عمران خان زرداری ، چودھریوں اور جماعت کے ساتھ مل کر تبدیلی لائے گا۔
واہ کیا اتحاد ہے ۔

یعنی یہ نعرے ملک کے لئے نہی ۔ یہ صرف وقتی سیاست تھی ۔

نون لیگ تو بقول سب کے ہے ہی چور۔ کرپٹ۔ اس پر کیا بات کی جائے۔
خبر تو تب ہی بنتی ہے ۔ جب وہ جو انقلاب لا رہے تھے۔ آج انہی کے ہاتھ میں ہاتھ
ڈال کر کھڑے ہیں۔

یہ تو یوٹرن کا ابّا ہو گیا۔
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
disappointing PTI voters should oppose any such move, better not to win any seat than contesting with status quo parties
 
Shareef

Minister (2k+ posts)
Getting into an unholy alliance with PPP just to settle personal scores with PML(N). No PTI, this is not for what the youth went out of the way to support you. What change will you bring even if you win, with PPP riding your back.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی اتحاد ہے ۔ جو الیکشن سے پہلے ساری پارٹیاں نون لیگ کے خلاف ایک تھیں۔
عمران پی پی پی حکومت کے خلاف بولتے ہوئے شرماتا تھا۔

عمران خان تو پی پی پی کے خلاف بولتے ہوئے نہیں شرماتا تھا، مگر حصور والا نواز شریف البتہ ضرور سے شرماتے تھے اور اس لئے فرینڈلی اپوزیشن کا خطاب انہیں ملا تھا۔

حقیقت کچھ اور ہے۔

پاکستان کی سیاست ایسی ہو گئی ہے کہ جو بھی حکومت میں آئے گا، باقی سب کتوں کے طرح مل کر اس پر پل پڑیں گے۔

اس سے قبل مشرف پر بھی نواز و عمران و پیپلز پارٹی و جماعت اسلامی مل جل کر پل پڑے تھے۔

پھر نواز شریف تو اتنا نہیں، مگر بقیہ مل کر پیپلز پارٹی پر پل پڑے۔

اور اب باری نواز شریف کی ہے۔

یہ لکھ کر آپ نے خیال کرلیا کہ تحریک انصاف والوں کے دل میں ایم کیوایم کے لئے نرم گوشہ جنم لے لے گا ؟

کام کی بات کریں۔

گورنر اجلاس میں شرکت کرے گا یا نہی ؟
اگر کرے گا تو پارٹی خلاف ورزی ہو گی ۔
ایسا ہوا تو پھر کیا ہو گا ؟

DaXter Di Cario

Councller (250+ posts)
They all are one. IK do bak bak to get votes but inside he is with ppp.

hahahah it really is funny when people like you can watch imran khan ohhh sorry u dont watch thats why you can say BAK BAK btw take a deep breath and enlighten me with the coalition of MQM=ANP=PPP=diesal=PML.n

btw to bring the light on geverment and who is running it did u even know that nawaz is not even daring to bring up the defence minister the chairman naB and many more what else do mind to tell you.

dont cry the fools way buddyy i can c ur pain that who did told u to vote for PML n....
 
DaXter Di Cario

Councller (250+ posts)
what about PML with MQM, diesal, anp oohhh PPP is still waiting for PML.N to give a free hand like quiting there old cases and giving a free way to zardari and his buddies i mean how can u come up with such a news by not using your slightest point of mind over it...
to remind you this all can happen under nawaz becouse he is the buddy old buddy of PML.n agar ho sakay tho with proves be ajaonga...dimagh use kar kakay.