بلدیاتی انتخابات اتحاد PTI PPP and Jamat e Islami

RockyH

MPA (400+ posts)
What a Noora Patwari Logic [hilar][hilar][hilar]

So you mean every thing in Pakistan is done by PM not by Nawaz Shareef and No credit goes to Nawaz Shareef. ;)

[/Q
politicaly immature PTIers k se argument carry on karun,,, no way... jao munnay burger khao aur so jao!!
 

پاکستانی

Councller (250+ posts)
یہ لکھ کر آپ نے خیال کرلیا کہ تحریک انصاف والوں کے دل میں ایم کیوایم کے لئے نرم گوشہ جنم لے لے گا ؟

کام کی بات کریں۔

گورنر اجلاس میں شرکت کرے گا یا نہی ؟
اگر کرے گا تو پارٹی خلاف ورزی ہو گی ۔
ایسا ہوا تو پھر کیا ہو گا ؟


اول تو یہ آف ٹاپک ہے۔ لیکن پوچھ ہی لیا ہے تو اسکا جواب یہ ہے کہ گورنر اجلاس میں شرکت کرے گا کیوںکہ وہ وفاق کا نمائندہ ہے لیکن ایم کیو ایم کی نمائندگی نہیں کرے گا۔
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI allies With PPP

جھوٹ فریب سے باز نہیں آنے والی نون لیگ ، ہر الیکشن سے پہلے کوئی نہ کوئی شوشہ چھوڑ دیتے ہیں

عمران خان کو ووٹ نہ دینا ورنہ زرداری واپس آ جائے گا ..... جھوٹ
ایک سال میں لوڈشیڈنگ ختم ....... جھوٹ
ہمارا ہوم ورک مکمل ہے ....... جھوٹ
زرداری کو سڑکوں پے گھسیٹوں گا ..... جھوٹ
لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے گا ......جھوٹ
ہم نے صرف نیک اور ایماندار لوگوں کو ٹکٹ دیا ہے ....... جھوٹ


 

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)
Re: PTI allies With PPP


اگر یہ خبر صحیح ہے تو پی ٹی آئی کو فوراّ وضاحت کرنی چاہئے اور اگر یہ حقیقت ہے تو یہاں پر بجائے زرداری اور نواز کی دوستی کی مثالیں دینے کے پی ٹی آئی کی قیادت کا محاسبہ کرنا چاہئے

اگر پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات میں پی پی پی یا قاف لیگ کے ساتھ بھی اتحاد کا سوچا تو پھر اس کا اللہ ہی حافظ ہے اور پی ٹی آئی اگلے قومی اسمبلی کے انتخابات سے پہلے ہی وفات پا جائے گی

ف ج
 

RockyH

MPA (400+ posts)
Re: PTI allies With PPP

To all blind supporters of IK,,, all i have for u is "hun samaj aee annee deyo"...?? :13::13::13::13::13::13::13::13::13:
 

shami11

Minister (2k+ posts)
Re: PTI allies With PPP

Welcome to Pakistani politics. Pakistani politics are nothing more than a party politics if they need anyone they will have 1001 explanations why they are coupling with other parties even if they called them corrupt in past.
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
We all refuse Punjab Local body new Act,Every one has to unite against this SHARMNAK act.
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
زرداری کو عشائیے تو نورا دے رہا ہے
[hilar]
ویسے شو باز زرداری کی لوٹی ہوئی دولت کب پاکستان لا رہا ہے
;);)
نون ، پیپلز پارٹی سے تو امید تھی ہی نہیں ، جن سے امید تھی وہ کیا کر رہے ہیں ، مجھے بلکل نہیں سمجھ آ رہا کہ تحریک انصاف یہ کیا حماقت کرنے جا رہی ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
میں نے جب سے یہ خبر سنی ہے ، حیران ہوں ، اکتوبر 2011 کے جلسے کے دنوں میں تحریک انصاف کی ریٹنگ سب سے اچھی تھی ، پھر لوٹے آئے پارٹی میں ، ریٹنگ گری ، عقل نہیں آئی ، پہلے نمبر سے تیسرے پے آ گئی تحریک انصاف ، عقل نہیں آئی ، ضمنی الیکشن جعلی ڈگری کو ، جاگیرداروں کو ٹکٹ دیا ، سب سے پکی سیٹ ہار گئے ، عقل نہیں آئی

اور اگر اب بھی عقل نا آئی، بلدیتی الیکشن میں اس سے بھی برا حال ہو گا

 

hunter123

MPA (400+ posts)

نون لیگ تو بقول سب کے ہے ہی چور۔ کرپٹ۔ اس پر کیا بات کی جائے۔
خبر تو تب ہی بنتی ہے ۔ جب وہ جو انقلاب لا رہے تھے۔ آج انہی کے ہاتھ میں ہاتھ
ڈال کر کھڑے ہیں۔

یہ تو یوٹرن کا ابّا ہو گیا۔

I won't defend PTI (unlike you re. N-league & MQM) and I won't defend this decision. But to be fair, when your opponent is willing to go to any extent then sometime you lose the perspective.

If PML-N had not allied with Diesel and MQM I would have been much more angry about this.
 

Ansary

Councller (250+ posts)
Janab Super Perfect Shb. This is a matter of challenging the NUras Dady Invented Elections 88 System.
''Allah Zia Ko karwat Karwat Janaat Naseeb Karien Mien Zia a Mission Porra Karon Gha'' Lo Mission Pora Ho Ghaya '' Lanaat Beshumar'' :angry_smile:
'':lol:Non Party Election ''
All parties should take combine action to stop this Mega Corrupt Move because Nuras are Scare due to only party has Real Elected body is PTI.
Nuras want to buy the winner if there would be non party elections so there would not be any Effective Metropolitan System.

As for PPP Alliance is concern '' Kaptaan even did not eat the Mangoes sent by the Zardari and distributed among the Poor on the streets of IslamAbad '' Do you people have any Brain(clap) ?
یہ وہی اتحاد ہے ۔ جو الیکشن سے پہلے ساری پارٹیاں نون لیگ کے خلاف ایک تھیں۔
عمران پی پی پی حکومت کے خلاف بولتے ہوئے شرماتا تھا۔
چودھریوں کے خلاف چپ کا روزہ رکھا تھا۔

تیری سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے۔

اب عمران خان زرداری ، چودھریوں اور جماعت کے ساتھ مل کر تبدیلی لائے گا۔
واہ کیا اتحاد ہے ۔

یعنی یہ نعرے ملک کے لئے نہی ۔ یہ صرف وقتی سیاست تھی ۔

نون لیگ تو بقول سب کے ہے ہی چور۔ کرپٹ۔ اس پر کیا بات کی جائے۔
خبر تو تب ہی بنتی ہے ۔ جب وہ جو انقلاب لا رہے تھے۔ آج انہی کے ہاتھ میں ہاتھ
ڈال کر کھڑے ہیں۔

یہ تو یوٹرن کا ابّا ہو گیا۔
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
منافق لیگ سے چھٹکارے کیلیے میں اس اتحاد کی حمایت کرتاہوں(bigsmile)۔(bigsmile)
 

Danishwar

Citizen
Local bodies election alliance between pti,ji,ppp in karachi and hyderabad(solution for peace)

similar to punjab to stop pml(n) dictatorship and election rigging. It is required to make immediate electrorial allince for local bodies election between pti, ji and ppp. In karachi namat ullah khan, arif alvi and taj dar haider should be leading leaders. In hyderabad makhdooms, ju and pti should be given equal represntation. This is the only solution to make peace and law and order in two impotant city.
 

Back
Top