بلاول کے کتے کے لائف سٹائل پر سوال کرنے اور سندھ میں غربت کا احوال بتانے پر جیالے آپے سے باہر ہو گئے اور صحافیوں پر تشدد شروع کر دیا مگر یہ کوئی حیرانی کی بات نہیں کیونکہ کراچی کی روشنی کی قاتل جماعت پیپلز پارٹی صحافیوں کو قتل کرنے اور راؤ انوار جیسے سرکاری غنڈوں سے مروانے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی ۔
صحافیوں کی قسمت اچھی تھی کہ وہ جلسے میں تھے تھر جیسے کسی ویران علاقے میں نہیں تھے اور سندھ کے بجائے دارلحکومت اسلام آباد میں تھےورنہ آج کے عزیز میمن یہ ہوتے۔
عوامی مارچ میں Siast.pk کی ٹیم پر تشدد کی کیا وجہ تھی تشدد کرنے والا کون تھا
کیا سوال تھے جسکی وجہ سے تشدد کیا تشدد کرنے والوں کے خلاف تاحال کیوں کاروائی نہ ہو سکی تشدد کرنے والے جیالے کا موقف اور اصل کہانی جانیئے ویڈیو ویلاگ میں