
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی غریب بچوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس پر صارفین کے دلچسپ تبصرے جاری ہیں۔
خاورگھمن نے سوال کیا کہ بلاول کے جوتوں کا برینڈ کونسا ہے؟
https://twitter.com/x/status/1610572515625033728
جس پر ندیم افضل چن نے جواب دیا کہ ان بچوں کا یا محروم طبقوں کا احساس ھوتا پھر ھی ان کے ساتھ بیٹھا جا سکتا ھے۔ پلیز بھائ صحافت جوتوں کے برانڈ پر ناں لے آئیں۔ آپ ایک نامور دانشور ھیں۔
https://twitter.com/x/status/1610704797857988609
عمران بھٹی نے لکھا بلاول بھٹو کا اپنے جوتے اور شہباز شریف کا اپنے کپڑے بیچ کر سندھ کے غریب بچوں کو جوتے اور لباس پہنانے کا اعلان۔
https://twitter.com/x/status/1610700194651475970
عمران بھٹی نے مزید لکھا سب اداکار ہیں،ایک بلاول ہاؤس بیچ دیا جائے تو سندھ کی سکولوں کی حالت بہتر ہوجائے گی لیکن پھر شعور آجایے گا عوام کو
اگر شعور آگیا تو پھر وہ ووٹ نہیں دیں گے،اس لیے بس صدا جیے بھٹو
https://twitter.com/x/status/1610697787850604551
مقدس نے لکھا بلاول بھٹو صاحب اتنی مسکراہٹ کس لیے؟
https://twitter.com/x/status/1610532596915765249
فیض اللہ نے لکھا بلاول صاحب یہ مسکرانے کا نہیں رونے کا مقام ہے،
https://twitter.com/x/status/1610550820810153985
ابراہیم نے لکھا یہ بلاول بھٹو ہیں۔اب آپ سب نے مسکرانا ہے۔ پھر آپ کے چہرے پر مسکراہٹ آئے گئی،
https://twitter.com/x/status/1610696383140433920
ڈاکٹر فاطمہ نے لکھا پاکستان کے مستقبل کے معماروں کے ننگے پاؤں اور بلاول کا جوتا 5 لاکھ کا،یہ ہے وہ انتقام جو جمہوریت کے نام پر 75 سالوں سے پاکستانی قوم سے لیا جا رہا یے!!
https://twitter.com/x/status/1610605146538377217
شہزاد بلوچ نے لکھا بلاول بھٹو زرداری نے جو بوٹ پہنے ہوئے ہیں ان کی قیمت چار لاکھ پاکستانی روپوں سے زیادہ ہے،اگر یہ بے شرم انسان چاہتا تو چار لاکھ روپے مزید خرچ کرکے سندھ کے معصوم کمزور غریب بچوں کو چپل پہنا کر سیلفی لیتا،پر ان سندھ کے غریب لوگ اور ان کے بچے کی نظر میں اچھوت ہیں
https://twitter.com/x/status/1610839307484565504
غفار رشید نے لکھا بلاول کے جوگر اچھے لگ رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1610675529623166976
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/bilah1h112.jpg