Shan ALi AK 27
Chief Minister (5k+ posts)
عقل کے مطابقاحمق دوست سے عقلمند دشمن بہتر ہوتا ہے
کیا صرف اے این اف کا کیس انجام تک نہیں پہونچا؟
کسی بھی ادارے کا کیس ان عدالتوں میں نہیں چلا
اے ان اف نے اپنا کام کر دیا تھا
جیسے جے ای ٹی میں نواز کو پانامہ میں انجام تک پہونچایا تھا
اگر کوئی صحیح جج ہوتا تو اسے بھی سزا ہو جاتی