برے نام سے پکار - قرآن و سنت

ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

Bottom LIne Is : Agar perfect stranger yeh chahta hai key us ka naam na begara jaye, tu woh khud dosron key liye alqaabat istimaal karna choor dey. Agar woh dosron par tana ****, rai **** karey ga, tu agley us par bhi kareen gaye.

Mainey kai daffa oppose kia hai key perfect stranger key liye ultey seedhay naam na lagay jayen, par yeh bhi eik arrial insaan hai.

Anyway , agar Perfect Stranger apni rawish sahi karey ga, tu koi muzhaiqa nahin key hum us key support mein kharey hoon.
 
amir_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

سٹرینجر
user-offline.png

Banned​

Re: ایک عاشق مزاج گھوڑے کی کہانی

یہ مسلمانوں کے لئے ہے ۔ پاکستانیوں کے لئے نہی ۔۔۔۔

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1606;ی&p=3394828&viewfull=1#post3394828

=======================================================================
گھوڑا کوئی اتنا برا نام نہیں ہے، ورنہ جو یہ صاحب بول جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

آپ سوچ سمجھ کر بولا کریں، میں نے کہا تھا کہ فطرت نہیں بدلا کرتی، آپ ایسی باتیں کر کہ کچھ اچھے کی توقع کیسے کر سکتے ہیں۔

اوروں کا رویہ اپ کے ہاتھ میں نہیں، پر آپ کا اپنہ ہے، اسے تبدیل کریں بہتری کی طرف۔ ایسے بولیں گے تو چھترول تو بنتی ہے۔

غصے میں آکر سڑنے کے بجائے اپنا رویہ تبدیل کریں، انشاللہ بہت افاقہ ہو گا
 
Last edited:

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

ذرا اپنی بات کی تھوڑی مزید وضاحت کر دیتے تو سمجھنے میں آسانی رہتی ،۔۔آپ لوگوں کی منافقت ہے کہ مخالفین کا سخت جواب تو آپ کو ماں بہن کی گالی لگتا ہے مگر جو حرکتیں عمرانی حیوان کرتے ہیں اس پہ آپ کا ضمیر کبھی نہیں جا گتا ، جس تھریڈ پہ گجر کو بین کیا گیا اس میں ایک تاریکی حیوان ن لیگ والوں کو بھڑوا کہہ رہا تھا جس کا سخت جواب گجر نے دیا مگر افسوس ایڈمن کو وہ کبھی نظر نہیں آتا جو سارے جھگڑے کا باعث بنتا ہے ،یعنی اصل اور عادی مجر م گالیاں دینے کے لئے آزاد رکھے گئے ہیں ۔ انصاف سے بتاو کہ مقدس نے کون سی بد تہذیبی کی جس کی سزا اس کو دی گئی ؟ جہاں تک پرفیکٹ سٹرینجر کی بات ہے اس کی کئی باتوں سے مجھے اختلاف رہا ہے مگر میں پھر بھی سمجھتا ہوں کہ اس کو بین کرنا انتہائی نا انصافی کی بات ہے ۔ اس کو کل صرف اس لئے بین کیا گیا کہ ایک تھریڈ میں اس کے خلاف باقاعدہ مہم چلا کے اور وسیم کو مجبور کیا گیا کہ اس کو بین کیا جائے ، یہ ایک پریشر ٹیکٹیک اور بلیک میلنگ تھی جس کی وجہ سے ایڈمن نے اس کو بین کیا جو کہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ۔

بہت دلبراشتہ لگ رہے ہو دوست، بری حرکتوں کا یہی انجام ہوتا ہے. اب دیکھیں یہاں کیسا تھریڈ شروع کیا تھا اور دوسرے میں ماں بہن کی گالیاں. آپ مجھے اچھے شخص لگتے ہیں. ایسی بری صحبت سے دور رہیں جس میں بین ہونے کا امکان ہو.
 
Shamyl Sheheryar

MPA (400+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

اور اسی تیڑھے فٹے منہ کے ساتھ یہ لوگ انصاف کی بات کرتے ہیں، جن کا کردار ایک خیالی دنیا میں ایسا ہے وہ اصل میں کتنے گھنائونے ہوں گے

اور ان کا انجام بھی ایسا ہی ہوتا ہے، پھر کہتے ہیں زیادتی ہو گئی، ان سب کی مردانگی اس فورم پر خوب نظر آتی ہے

امپائر کو ساتھ ملا کر کھیلنا یہاں اپنی انا کے لیے جو نہیں چھوڑتے وہ اصل زندگی میں گٹر کے ڈھکن بھلا کیوں نہیں چرا کر پائوڈر پئیں گے؟ اور پھر سڑکوں پر مرتے ہیں ، پھر روتے پٹتے ہیں ان کے لگتے سگتے

ذرا اپنی بات کی تھوڑی مزید وضاحت کر دیتے تو سمجھنے میں آسانی رہتی ،۔۔آپ لوگوں کی منافقت ہے کہ مخالفین کا سخت جواب تو آپ کو ماں بہن کی گالی لگتا ہے مگر جو حرکتیں عمرانی حیوان کرتے ہیں اس پہ آپ کا ضمیر کبھی نہیں جا گتا ، جس تھریڈ پہ گجر کو بین کیا گیا اس میں ایک تاریکی حیوان ن لیگ والوں کو بھڑوا کہہ رہا تھا جس کا سخت جواب گجر نے دیا مگر افسوس ایڈمن کو وہ کبھی نظر نہیں آتا جو سارے جھگڑے کا باعث بنتا ہے ،یعنی اصل اور عادی مجر م گالیاں دینے کے لئے آزاد رکھے گئے ہیں ۔ انصاف سے بتاو کہ مقدس نے کون سی بد تہذیبی کی جس کی سزا اس کو دی گئی ؟ جہاں تک پرفیکٹ سٹرینجر کی بات ہے اس کی کئی باتوں سے مجھے اختلاف رہا ہے مگر میں پھر بھی سمجھتا ہوں کہ اس کو بین کرنا انتہائی نا انصافی کی بات ہے ۔ اس کو کل صرف اس لئے بین کیا گیا کہ ایک تھریڈ میں اس کے خلاف باقاعدہ مہم چلا کے اور وسیم کو مجبور کیا گیا کہ اس کو بین کیا جائے ، یہ ایک پریشر ٹیکٹیک اور بلیک میلنگ تھی جس کی وجہ سے ایڈمن نے اس کو بین کیا جو کہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ۔

uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

دوست ،تمہارا کہنا بڑی حد تک درست ہے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ سٹرینجر کو اس حد تک کیوں جانا پڑتا تھا ، جس طرح ہتک آمیز رویہ اس سے روا رکھا جاتا تھا اس پہ اس کا رد عمل کیا فطری نہیں تھا ؟
barca said:

یہ دیکھ لو اس کی کرتوت
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

دوست ،تمہارا کہنا بڑی حد تک درست ہے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ سٹرینجر کو اس حد تک کیوں جانا پڑتا تھا ، جس طرح ہتک آمیز رویہ اس سے روا رکھا جاتا تھا اس پہ اس کا رد عمل کیا فطری نہیں تھا ؟

جو مرضی ہو جتنی مرضی لڑائی جھگڑے ہو آپس میں
لیکن
کسی کو ماں بہن کی گالیاں دینے کی اجازت تو نہیں دی دی جا سکتی ہے ؟
 
uturninqlab

Chief Minister (5k+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

​آپ کی بات سے 100 فی صد اتفاق ہے مگر یہ اصول تمام پارٹیوں کے حامیوں پہ یکساں لاگو ہو نا چاہیئے۔
دوست ،تمہارا کہنا بڑی حد تک درست ہے مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ سٹرینجر کو اس حد تک کیوں جانا پڑتا تھا ، جس طرح ہتک آمیز رویہ اس سے روا رکھا جاتا تھا اس پہ اس کا رد عمل کیا فطری نہیں تھا ؟

جو مرضی ہو جتنی مرضی لڑائی جھگڑے ہو آپس میں
لیکن
کسی کو ماں بہن کی گالیاں دینے کی اجازت تو نہیں دی دی جا سکتی ہے ؟
 
Last edited:

کک باکسر

Minister (2k+ posts)
Re: برے نام سے پکاراا۔ قرآن و سنت

ذرا اپنی بات کی تھوڑی مزید وضاحت کر دیتے تو سمجھنے میں آسانی رہتی ،۔۔آپ لوگوں کی منافقت ہے کہ مخالفین کا سخت جواب تو آپ کو ماں بہن کی گالی لگتا ہے مگر جو حرکتیں عمرانی حیوان کرتے ہیں اس پہ آپ کا ضمیر کبھی نہیں جا گتا ، جس تھریڈ پہ گجر کو بین کیا گیا اس میں ایک تاریکی حیوان ن لیگ والوں کو بھڑوا کہہ رہا تھا جس کا سخت جواب گجر نے دیا مگر افسوس ایڈمن کو وہ کبھی نظر نہیں آتا جو سارے جھگڑے کا باعث بنتا ہے ،یعنی اصل اور عادی مجر م گالیاں دینے کے لئے آزاد رکھے گئے ہیں ۔ انصاف سے بتاو کہ مقدس نے کون سی بد تہذیبی کی جس کی سزا اس کو دی گئی ؟ جہاں تک پرفیکٹ سٹرینجر کی بات ہے اس کی کئی باتوں سے مجھے اختلاف رہا ہے مگر میں پھر بھی سمجھتا ہوں کہ اس کو بین کرنا انتہائی نا انصافی کی بات ہے ۔ اس کو کل صرف اس لئے بین کیا گیا کہ ایک تھریڈ میں اس کے خلاف باقاعدہ مہم چلا کے اور وسیم کو مجبور کیا گیا کہ اس کو بین کیا جائے ، یہ ایک پریشر ٹیکٹیک اور بلیک میلنگ تھی جس کی وجہ سے ایڈمن نے اس کو بین کیا جو کہ انتہائی افسوس ناک اور قابل مذمت ہے ۔

یوٹرن انقلاب بھائی،. میں نے آج تک اس فورم پر کسی سے دوستی اس کا سیاسی بیک گراؤنڈ دیکھ کر نہیں کی. اچھے برے لوگ ہر پارٹی میں پائے جاتے ہیں. ہنسی مذاق سب کا ایک دوسرے کے ساتھ چلتا رہتا ہے. لیکن ایک دوسرے کو ماں باپ کی گالیاں دینا نہایت گھناؤنی حرکت ہوتی ہے. میں اب بھی پرفیکٹ کے اوپر پرمیننٹ بین کے خلاف ہوں. وہ تھریڈ صرف کچھ دوستوں کے اوپر بین ہٹوانے
کے لئے بنایا تھا جس میں مقدس اور گجرپاکستانی کا نام بھی ڈال دیا تھا. اس تھریڈ پر تو پرفیکٹ کا نام ایڈمن نے خود پہلی دفعہ لیا تھا. ورنہ ہم تو صرف ناانصافی کے اوپر بات کر رہے تھے. اور آپ کا دوست آن دھمکا اور سب کو گالیاں دینے لگا جس کا شکار نون لیگ والے بھی تھے.
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
پرفیکٹ سٹرینجر
user-offline.png

Banned

:banana::banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana::banana:
:banana::banana::banana:
:banana::banana:
:banana:

Back
Top