برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی؟برٹش انڈین وزیراعظم برسراقتدار آئے گا؟

rishi-sunak-ulll.jpg

برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جہاں پہلی بار برٹش انڈین شخص وزیراعظم بننے جا رہا ہے۔ بھارتی نژاد برطانوی شہری رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی۔ انہیں 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہیں۔

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفیٰ کے بعد برطانیہ کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلیے ہندوستانی نژاد برطانوی رہنما رشی سونک مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں جو بدھ کے روز ہونے والے ایلیمینیشن راؤنڈ میں 25 فیصد یعنی 88 ووٹ لے کر وزارت عظمیٰ کی اس دوڑ میں سرفہرست رہے ہیں۔

جس طرح بھارتی نژاد رشی سونک نے دیگر برطانوی سیاستدانوں کو اس دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے اسی طرح ان کی اہلیہ اکشتا مورتی بھی پیچھے نہیں رہیں کیونکہ انہوں نے دولت میں ملکہ برطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رشی سونک بھارتی ٹیک کمپنی انفوسس کے بانی این آر نارائن مورتی کے داماد ہیں۔

رواں سال اپریل میں اسٹاک ایکسچینج سے شیئر کی گئی معلومات کی بنیاد پر اکشتا مورتی دولت کے معاملے میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ سے زیادہ امیر ہیں۔ ان کی ٹیک کمپنی کے دفاتر اس وقت برطانیہ سمیت تقریباً 50 ممالک میں موجود ہیں۔

اکشتا مورتی کے پاس انفوسس کے شیئرز ہیں جن کی مالیت تقریباً ایک ارب ڈالر یعنی 7600 کروڑ روپے ہے۔ امیر ترین افراد کی 2021 کی فہرست کے مطابق یہ اعداد و شمار اکشتا مورتی کو برطانوی ملکہ الزبتھ دوم سے بھی زیادہ امیر بناتے ہیں۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
ساری دنیا میں انڈیا اور انڈینز چھا گئے ہیں. دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کہ سی ای او انڈینز ہیں. سارا گلف انڈیا کہ قابو میں ہے. امریکا اور برطانیہ کی حکومتوں میں انڈینز کا بے پناہ اثر رسوخ ہے اور دوسری طرف پاکستان کی فوج اور عدلیہ اور نواز زرداری خاندان نے اس ملک کو تباہ کردیا ہے اور دنیا میں ہماری کوئی عزت نہیں ہے
 
NailaFirdous

MPA (400+ posts)
Highly unlikely that he will be elected by the conservative membership, current round of voting is only amongst the party parliamentarians, it will not be the same at the final round.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
Highly unlikely that he will be elected by the conservative membership, current round of voting is only amongst the party parliamentarians, it will not be the same at the final round.
It itself is enough as a first step that he is up there, right at the top. Dunya sari ko kabu kiya howa hay aur aik hamaray yahan kuch havaldar type paid tattoos hayn jo din raat FOUJ, ISI ki tareef kartay rehtay hayn aur Indians ko galiyan detay rehtay hayn. Oye chawallo dekho aglay dunya mayn kahan say kahan pohunch gaye hayn, tum log bus yahan online galiyan do aur samjanay walo ko ghaddar aur agent karar detay raho.
 
  • Like
Reactions: Khi

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Imported beggars denied overseas Pakistanis the right to vote who are citizens of Pakistan.In other countries they allow people of foreign origin to hold top positions based on merit.They want the best person for the job.Pakistani establishment has imposed the biggest fraudsters and thieves on Pakistan.No wonder Pakistan is left behind.Even African countries are growing faster than Pakistan.
 
Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
stop pushing indian and pakistani everywhere, he was born there, got educated there and lived there whole life. He does not get himself identifed as indian why does you
 
PakistanFIRST1

Minister (2k+ posts)
ساری دنیا میں انڈیا اور انڈینز چھا گئے ہیں. دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کہ سی ای او انڈینز ہیں. سارا گلف انڈیا کہ قابو میں ہے. امریکا اور برطانیہ کی حکومتوں میں انڈینز کا بے پناہ اثر رسوخ ہے اور دوسری طرف پاکستان کی فوج اور عدلیہ اور نواز زرداری خاندان نے اس ملک کو تباہ کردیا ہے اور دنیا میں ہماری کوئی عزت نہیں ہے
dont worry we have BAHRIA TOWN ( LAND GRABBER) AND DHA. ALLOW DHA AUTHORITIES and they will announce project and grab lucrative lands in INDIA as well.

REAL ESTATE AGENTS.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I don’t like Indians but the truth is that they are far more successful than Pakistanis.They are better educated than Pakistanis.They work hard.They own businesses around the world.Rishi is of Indian origin but he is not Indian.He is British.Britain has a lot of faults but it is a tolerant country and gives opportunities to everyone.If you work hard and are smart enough you can achieve a lot.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ساری دنیا میں انڈیا اور انڈینز چھا گئے ہیں. دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کہ سی ای او انڈینز ہیں. سارا گلف انڈیا کہ قابو میں ہے. امریکا اور برطانیہ کی حکومتوں میں انڈینز کا بے پناہ اثر رسوخ ہے اور دوسری طرف پاکستان کی فوج اور عدلیہ اور نواز زرداری خاندان نے اس ملک کو تباہ کردیا ہے اور دنیا میں ہماری کوئی عزت نہیں ہے
پاکستانی دنیا میں ججوں جرنیلوں سیاستدانوں اور مولویوں کی غلامی کے لئے پیدا ہوتے ہیں اور غلامی کر کے مر جاتے ہیں انڈین انتہائی کم عقل اور بونگے ہوتے ہیں جبکہ پاکستانی ذہین مگر یہ سب حرامی پاکستانیوں کو ذہنی مریض بنا دیتے ہیں جس کی وجہ سے پاکستانی دنیا میں ہر جگہ ذلیل و خوار ہو رہے ہیں
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پاکستان کے مسائل میں انتظامی امور کے ساتھ ساتھ مذہبی مسائل کی بھی بھر مار ہے جس نے تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کا بیڑا بھی ڈبو دیا ہے یوں تو یہ دو ہزار بیس کا سال ہے مگر ہماری سوچ چھ سو صدی عیسوی والی ہے جبکہ دنیا دو ہزار پچاس کی پلاننگ کر رہی ہے اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں اور کدھر جارہے ہیں
 
cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
ساری دنیا میں انڈیا اور انڈینز چھا گئے ہیں. دنیا کی بڑی بڑی کمپنیوں کہ سی ای او انڈینز ہیں. سارا گلف انڈیا کہ قابو میں ہے. امریکا اور برطانیہ کی حکومتوں میں انڈینز کا بے پناہ اثر رسوخ ہے اور دوسری طرف پاکستان کی فوج اور عدلیہ اور نواز زرداری خاندان نے اس ملک کو تباہ کردیا ہے اور دنیا میں ہماری کوئی عزت نہیں ہے
ہمارے پاس نمبر ون فوج ہے
?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کے مسائل میں انتظامی امور کے ساتھ ساتھ مذہبی مسائل کی بھی بھر مار ہے جس نے تعلیم کے ساتھ ساتھ اخلاقیات کا بیڑا بھی ڈبو دیا ہے یوں تو یہ دو ہزار بیس کا سال ہے مگر ہماری سوچ چھ سو صدی عیسوی والی ہے جبکہ دنیا دو ہزار پچاس کی پلاننگ کر رہی ہے اسی سے اندازہ لگا لیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں اور کدھر جارہے ہیں
مسئلہ یہ ہے کے حکمرانوں کو مسائل کا ادراک ہی نہیں. ان کے سب سے اہم مسئلہ اقتدار حاصل کرنا اور بچانا ہے​
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
مسئلہ یہ ہے کے حکمرانوں کو مسائل کا ادراک ہی نہیں. ان کے سب سے اہم مسئلہ اقتدار حاصل کرنا اور بچانا ہے​
ادراک ہے اور اچھی طرح ہے مگر یہ عوام کو دیکھیں یا اپنے بچوں کے مستقبل کو اور اپنے ڈالروں کو اقتدار تو ایک دھندہ ہے ڈالر کمانے کا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ادراک ہے اور اچھی طرح ہے مگر یہ عوام کو دیکھیں یا اپنے بچوں کے مستقبل کو اور اپنے ڈالروں کو اقتدار تو ایک دھندہ ہے ڈالر کمانے کا
ایسے ادارک کا کیا فائدہ​
 
ahaseeb

Minister (2k+ posts)
It's because of the policies of exporting HR to these countries for 20 years, while Pakistan mai Pakistani foriegners ko gali parti hai. I think even if we start today with a target of sending around 200-300k Pakistanis/year to different countries to study/work, in 10 years, it'll help us tremendously
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
rishi-sunak-ulll.jpg

برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جہاں پہلی بار برٹش انڈین شخص وزیراعظم بننے جا رہا ہے۔ بھارتی نژاد برطانوی شہری رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی۔ انہیں 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہیں۔

سابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے استعفیٰ کے بعد برطانیہ کے وزارت عظمیٰ کے عہدے کیلیے ہندوستانی نژاد برطانوی رہنما رشی سونک مضبوط امیدوار بن کر سامنے آئے ہیں جو بدھ کے روز ہونے والے ایلیمینیشن راؤنڈ میں 25 فیصد یعنی 88 ووٹ لے کر وزارت عظمیٰ کی اس دوڑ میں سرفہرست رہے ہیں۔

جس طرح بھارتی نژاد رشی سونک نے دیگر برطانوی سیاستدانوں کو اس دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ہے اسی طرح ان کی اہلیہ اکشتا مورتی بھی پیچھے نہیں رہیں کیونکہ انہوں نے دولت میں ملکہ برطانیہ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ رشی سونک بھارتی ٹیک کمپنی انفوسس کے بانی این آر نارائن مورتی کے داماد ہیں۔

رواں سال اپریل میں اسٹاک ایکسچینج سے شیئر کی گئی معلومات کی بنیاد پر اکشتا مورتی دولت کے معاملے میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ سے زیادہ امیر ہیں۔ ان کی ٹیک کمپنی کے دفاتر اس وقت برطانیہ سمیت تقریباً 50 ممالک میں موجود ہیں۔

اکشتا مورتی کے پاس انفوسس کے شیئرز ہیں جن کی مالیت تقریباً ایک ارب ڈالر یعنی 7600 کروڑ روپے ہے۔ امیر ترین افراد کی 2021 کی فہرست کے مطابق یہ اعداد و شمار اکشتا مورتی کو برطانوی ملکہ الزبتھ دوم سے بھی زیادہ امیر بناتے ہیں۔
Oh great, now urine drinking will become mandatory in UK. Lanath on this sub human Shivalingham face chuttiyaa.
 
Zulu67

Senator (1k+ posts)
rishi-sunak-ulll.jpg

There is going to be a new history in Britain where for the first time a British Indian man is going to be the Prime Minister. Rishi Sonak, a British citizen of Indian descent, won the race to become the Conservative Prime Minister. He received 101 votes, while Penny Mardont came in second with 83 votes and Leicesters came in third with 64 votes.

Following the resignation of former British Prime Minister Boris Johnson, Indian-born British leader Rishi Sonak has emerged as a strong candidate for the post of Prime Minister of the United Kingdom. I have been at the top.

Just as Indian-born Rishi Sonak has surpassed other British politicians in the race, so has his wife Akshata Murthy, who has surpassed the British Queen in wealth. Rishi Sonak is the son-in-law of NR Narayan Murthy, founder of Indian tech company Infosys.

رواں سال اپریل میں اسٹاک ایکسچینج سے شیئر کی گئی معلومات کی بنیاد پر اکشتا مورتی دولت کے معاملے میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ سے زیادہ امیر ہیں۔ ان کی ٹیک کمپنی کے دفاتر اس وقت برطانیہ سمیت تقریباً 50 ممالک میں موجود ہیں۔

اکشتا مورتی کے پاس انفوسس کے شیئرز ہیں جن کی مالیت تقریباً ایک ارب ڈالر یعنی 7600 کروڑ روپے ہے۔ امیر ترین افراد کی 2021 کی فہرست کے مطابق یہ اعداد و شمار اکشتا مورتی کو برطانوی ملکہ الزبتھ دوم سے بھی زیادہ امیر بناتے ہیں۔
Oh dear, how will mankind survive this act? Not going to happen..Whites hate piss drinking and Indian curry looking dick faces.
So calm down..

Despite all the horrible horrific criminal agents Running Pakistan, we are doing great as people.
Not worried at at. 1.3 billion Hindians, 32 good looking..F off.