برطانیہ

  1. S

    فی الحال الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا : جنید صفدر

    خبریں زیر گردش ہیں کہ جنید صفدر مستقل پاکستان میں رہیں گے اور سیاست میں حصہ لیں گے، لیکن نجی ٹی وی سے گفتگو میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر نے واضح کردیا کہ وہ الیکشن میں کھڑے نہیں ہوں گے اور فی الحال سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ لاہور آمد کے بعد گفتگو میں جنید صفدر نے کہا کہ وہ...
  2. S

    عمران خان کا مستقبل پاکستانی عدالتوں نے طے کرنا ہے، برطانوی وزیر

    برطانیہ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر کیسز کو پاکستانی عدالتوں کا معاملہ قرار دے دیا، وزیر وکی فورڈ نے برطانوی پارلیمنٹ میں واضح طور پر کہا کہ عمران خان کے مستقبل کا معاملہ پاکستان کی عدالتوں نے طے کرنا ہے۔ دی نیوز کے مطابق پارلیمنٹ میں فارن آفس کی وزیر وکی فورڈ نے رکن سیم ٹیری...
  3. Muhammad Nasir Butt

    برطانیہ کا سیلاب متاثرین کیلئے لاکھوں پاؤنڈ کی امداد کا اعلان

    پاکستان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی پر برطانیہ نے متاثرین کے ریلیف اور امدادی سرگرمیوں کے لیے 15لاکھ پائونڈز دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے مطابق پاکستان بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب سے تباہی اور پاکستان کے جنوب میں سیلاب سے 900 افراد کی ہلاکت کے بعد برطانیہ نے پاکستان...
  4. Muhammad Nasir Butt

    مجرموں کی حوالگی کیلئے پاکستان اور برطانیہ میں معاہدہ طے

    غیرملکی مجرموں اور غیرقانونی تارکین وطن کی پاکستان حوالگی کیلئے پاکستان اور برطانیہ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور برطانیہ کے مابین غیرملکی مجرموں اور غیرقانونی تارکین وطن کی پاکستان حوالگی کیلئے پاکستان اور برطانیہ میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل...
  5. Rana Asim

    برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگی؟برٹش انڈین وزیراعظم برسراقتدار آئے گا؟

    برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہونے جا رہی ہے جہاں پہلی بار برٹش انڈین شخص وزیراعظم بننے جا رہا ہے۔ بھارتی نژاد برطانوی شہری رشی سونک نے کنزرویٹو وزیراعظم بننے کی دوڑ جیت لی۔ انہیں 101 ووٹ ملے جبکہ پینی مارڈونٹ 83 ووٹ لے کر دوسرے اور لزٹرس 64 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہیں۔ سابق برطانوی وزیراعظم بورس...
  6. Rana Asim

    برطانیہ میں ٹرینیں رک گئیں ، ریلوے ملازمین کی بڑی ہڑتال

    برطانیہ میں ریلوے ملازمین کی بڑی ہڑتال، اسٹیشنز سنسان،عوام خوار برطانیہ میں تنخواہوں میں اضافے اور برطرفیوں کے خلاف لگ بھگ 40 ہزار ریلوے ورکرز نے ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے جس سے ملک بحران کی سی صورتحال پیدا ہو گئی ہے، ماہرین اسے برطانوی ریلوے کی 30 برس میں سب سے بڑی ہڑتال کہہ رہے ہیں۔ خبر...
  7. Rana Asim

    ن لیگ برطانیہ کا جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر اتوار کو احتجاج کا اعلان

    مسلم لیگ ن برطانیہ کی جانب سے اتوار کے روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی جیو نیوز سے منسلک برطانیہ کے صحافی مرتضیٰ علی شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن برطانیہ قیادت کی جانب سے یہ اعلان حال ہی میں نواز شریف...
  8. Rana Asim

    برطانیہ میں مہنگائی کا نیا طوفان،مہنگائی کتنے فیصد تک جانے کی پیشنگوئی؟

    آج کے دن برطانوی عوام پر مہنگائی کا نیا بم گر گیا ہے جہاں یوٹیلٹی بلز اور شرح سود بڑھنے سے رواں سال اپریل تک مہنگائی کی شرح 7اعشاریہ 25 فیصد تک جانے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے انرجی بلز میں 54 فیصد اضافے کا اعلان کیا تو بینک آف انگلینڈ نے بھی شرح سود صفر...
  9. S

    برطانیہ میں کورونا کی خطرناک قسم اومی کرون سے پہلی ہلاکت

    کورونا وائرس کی نئی اور سب سے خطرناک قسم برطانیہ میں تیزی سے پھیلنے لگی، اومی کرون سے متاثرہ مریض برطانیہ میں انتقال کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ میں اومی کرون سے پہلی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے، برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ اومی کرون سے متاثرہ شخص انتقال کر گیا ہے۔ اس کے علاوہ...
  10. S

    برطانیہ،استاد کا سکول میں مسلمان بچوں کو نمازاداکرنے کی اجازت دینے سے انکار

    برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں اسکول کے طلبا سخت سردی میں باہر کھلے آسمان تلے نماز پڑھنے پر مجبور ہو گئے، ویڈیو وائرل ہونے پر اسکول انتظامیہ نے معافی مانگ لی۔ تفصیلات کے مطابق مانچسٹر کے اولڈیم اکیڈمی کے طلبا کی اسکول کے باہر آسمان تلے نماز ادا کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس کے بعد اسکول انتظامیہ...
  11. Muhammad Awais Malik

    ماہی گیروں کا تنازعہ،برطانیہ اور فرانس کی ایک دوسرے کو وارننگ

    فرانس اور برطانیہ کے درمیان ماہی گیروں کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے، دونوں ملکوں کی جانب سے اب دھمکیوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ اور فرانس کے درمیان ماہی گیروں کو لائسنس کے اجراء کے تنازعے میں بیانات کے بعد دھمکیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پہلے برطانیہ نے...