برطانوی چیف آف سٹاف کی افغانستان پر پاکستان کی تعریف،بی بی سی اینکر کو جواب

brohiniaz

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کی مایہ ناز فوج پر بے جا تنقید اور تنقیدبرائے تنقید کرنے والوں کے منہ پے انگلستانی چیف آف ڈفینس اسٹاف جنرل سر ، نک کارٹر کا زوردار اور زناٹے دار تھپڑ ، اس تھپڑ کی گونج مجھے یہاں پے بھی سنائی دے رہی ہے
 

Raja7866

Minister (2k+ posts)
تعریف تو کریں گے اب یوتھیو
کیونکہ اب انھیں پاکستانی فوج کی ضرورت ہے۔
گدھوں تعریف جنرل باجوہ کی ہو رہی تم نیازی کس بات پر خوشی منا رہے ہو؟
 

Back
Top