Republic:Geo News Owner Mir Shakil ur Rehman's bail matter in LHC
Jul 7, 2020
Jul 7, 2020
پاکستان کے اداروں پر بہت بڑی زمہ داری عائد ہوتی ھے کہ جلد از جلد قانون کے مطابق چلیں نہ کہ بنانا ریپبلکRepublic:Geo News Owner Mir Shakil ur Rehman's bail matter in LHC
Jul 7, 2020
He’s actually right...corrupt judiciary needs to start hanging these corrupts ...
Don’t you want in order? Oldies to newbies?Agreed.
PTI govt should start this from his own corrupts.
Judiciary plus Establishment should correct its path, God Forbid country is going towards anarchyHe’s actually right...corrupt judiciary needs to start hanging these corrupts ...
آگر عدلیہ کی کارکردگی درست نہ ہوئی تو آئیندہ کے الیکشن میں کیسی بھی پارٹی کا یہ سیاسی نعرہ بن سکتا ھے کہ اگر عوام نے ایسی پارٹی کو منتخب کیا جو کہ وکلاء گردی کی بار کونسلز اور وکلاء تنظیموں کو اور عدالتوں کو ختم کرا کر نیا سسٹم ملک میں متعارف کرائے گی جس سے عوام کو سستا اور فوری انصاف فراہم کیا جا سکے تو میرے خیال سے ایسی سیاسی پارٹی آسانی اکثریت حاصل کر لے گی لہٰذا عدلیہ کو اور اداروں کو آنکھیں کھولنی چاہئیں ہیں ملک کے حالات ایسی طرف جا رہے ہیںپاکستان کے اداروں پر بہت بڑی زمہ داری عائد ہوتی ھے کہ جلد از جلد قانون کے مطابق چلیں نہ کہ بنانا ریپبلک
عوام کے ٹیکسوں سے تنخواہیں اور مراعات لینے والے ادارے ملک کو اس حد تک نہ گرائیں کہ عوام انصاف کے لئے سڑکوں پر نکل آئیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے بدمعاش گروپ وکلاء تنظیمیں بار کونسلز پر مکمل پابندی لگائی جائے کیونکہ یہ بار کونسلز ہمیشہ عدالتی نظام کو خراب کرتی ہیں سپریم کورٹ کے علاؤہ تمام عدالتوں کو ختم کر کے بڑی بڑی مسجدوں میں علاقے کے معززین کی کمیٹیاں بنا کر ان کمیٹیوں کی عدالتیں بنائی جائیں اور پولیس کو ان بڑی بڑی مسجدوں کے کمیٹیوں کے حوالے کیا جائے تو وکلاء کی کیسی کو ضرورت نہیں ہوگی اور مسجدوں سے عوام کو جلد ازجلد اور سستا انصاف ملے گا
Don’t you want in order? Oldies to newbies?
I agree with you, but KHANs problem is if he decides to break assemblies at this moment and call for new elections, ESTABLISHMENT, JUDICIARY, will never let him win next elections. That's why in 2018 election 18 seat results were changed at the last moment to keep KHAN in check and make him coalition with people whom are certified ESTABLISHMENT CROONIES. Khan made a big mistake at that time by forming a Gov't. He could have waited a little longer but I guess Age factor was on his mind, NOW or NEVERCharities begin from home.. not only 2 or 3 there are lot of cases of corruption in PTI govt...
Khan's many companions making him pupo...