اگر تو نبیpbuh نے یه سارے کام کئے هیں تو عین اسلام هے ورنه بدعت فیصله اور تحقیق آپ خود کر لیں
کیا فرماتے ہیں جناب مفتی صاحب کہ سالانہ تبلیغی اجتماع
جماعت اسلامی کا اجتماع
ختم بخاری
کعبہ معظمہ پہ ہر سال غلاف
غلاف کعبہ پہ آیات لکھنا
کیا یہ سب امور بدعات ہیں؟