Imoron Khan
MPA (400+ posts)
aap ki baat theek hai
nawaz shareef bhi zardari k tarha 5 saal nikal leta agar woh musharraf ko safe exit dene par razi ho jata , ab nawaz ko saza to milni hi thi na
like :biggthumpup:
aap ki baat theek hai
nawaz shareef bhi zardari k tarha 5 saal nikal leta agar woh musharraf ko safe exit dene par razi ho jata , ab nawaz ko saza to milni hi thi na
No need of resign if prime minister dies. NS was put in army prison for 3 months to pressure him for resign and he never did. I think Idiot Khan supporters are now dreaming like Padri.
اگر حکومت ہی گھر چلی جائے گی تو دوسسرا وزیر اعظم کہاں سے آنا ہے ؟
آئین میں درج ہے اپوزیشن اور حکومت کی مرضی سے الیکشن کمیشن بنے گا
جب حکومت ہی نہیں ہوگی تو الیکشن کمیشن کیسے اے گا ؟
There is a chain of command listed in the constitution. In the absence of the PM, Senate chair becomes PM. If and when govt is dissolved, it will not affect the senate, only the national assembly. Senate chair will possibly call an APC to install a caretaker govt, or a technocrat govt. Life goes on.
فرض کریں وزیر اعظم کا انتقال ہوجاتا ہے تو کیا ہوگا؟؟
جو اس وقت ہوگا وہی اب ہوگا
یہ تو پھر کاکڑ فارمولا ہی بن گیا
اس کے لیے ممنون حسین کو غلام اسحاق
اور جنرل راحیل کو جنرل کاکڑ بننا پڑے گا
میرا اپنا اندازہ یہ ہے کہ کوئی بھی نہیں چاہئے گا کہ عمران حکومت بنائے ..نہ سیاستدان ،نہ بیوروکریٹ ا،نہ عدلیہ ور نہ ہی فوج ..
بھائی جہاں تک میرا خیال ہے میں اور آپ سطحی نظر سے ہر چیز کو دیکھتے ہیں جب کہ جن کو کوئی نہ کوئی اتھارٹی ملی ہے وہ اندرون خانہ بہت کچھ جانتے ہیں اعتماد تو فخرو بھائی اور افتخار چودھری پر بھی تھا پی ٹی آئ کو لیکن کسی پر اعتماد کرکے ہم یہ یقین سے نہیں کہ سکتے کہ وہ دھوکہ نہیں دے گا میں نے خود یہاں افتخار چودھری کے لئے لوگوں سے لڑائیاں لڑیں لیکن تب اسکی اصلیت ظاہر نہیں ہوئی اور آج آپ اگر وکلا سے پوچھیں تو ان میں سے اکثر جنہوں نے ڈنڈے کھاے افتخار صاحب کے لئے وہ لعنت بھیجینگے اصل چہرہ دیکھنے کے بعد
اور اگر جیسا کہ آپ کہتے ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کو کیئر ٹیکر حکومت کا اعلان کرنا پڑے تو عمران خان پہلے دیکھے گا کہ نگران حکومت کن افراد پر مشتمل ہے اگر وہ مخلص اور غیر جانبدار ہوئے تو پھر تو اعتراض کرنے کی کوئی وجہ نہیں بنتی. لیکن اگر وہی مخلص لوگ دباؤ میں آ کر یا لالچ میں کوئی غلط سمت نکل پڑیں تو پھر عمران خان کو کوئی یہ نہیں کہ سکتا کہ آپ نے تو کوئی اعتراض نہیں کیا تھا جیسا کہ آج کل سیاست دان عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے ایسے بیان دیتے ہیں
کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ایسی باتیں چھپی نہیں رہتی اگر نواز شریف نے دھاندلی نہ کی ہوتی تو پھر اتنا دباؤ میں نہ ہوتا یہ نون سے لیکر میم لیگ سب جانتے ہیں کہ کچھ نہ کچھ غلط ہوا ہے لیکن آنا، مفاد پرستی وغیرہ کے لئے سب چپ ہیں اور عدالتی نظام تو ہے ہی غلط یہاں فرشتہ صفت لوگ بھی آ جائیں تو وہ بھی غلط فیصلے ہی کرینگے گلو بٹ اس کی تازہ مثال سامنے ہے
thanxxxxxxxIt should be according to the constitution of Pakistan.
Here is the link of a Constitution in Urdu pdf format .
http://www.na.gov.pk/uploads/documents/1391139448_469.pdf
میرا اپنا اندازہ یہ ہے کہ کوئی بھی نہیں چاہئے گا کہ عمران حکومت بنائے ..نہ سیاستدان ،نہ بیوروکریٹ ا،نہ عدلیہ ور نہ ہی فوج ..
سب کو معلوم ہے کہ عمران ان کی موت ہے ..ہر کورپٹ کو ٹانگ دے گا
اس لئے میں تو صرف معجزہ کی ہی دعا کر سکتی ہوں.
اگر الله کو پاکستانی قوم پر رحم آگیا تو عمران ضرور حکومت بنا پائے گا